اکثر دیکھا گیا ہے کہ وطن عزیز میں کرنسی نوٹوں کی مختلف مواقع پر بارش کی جاتی ہے کسی شخصیت پہ نچھاور کئے جاتے ہیں۔
مطالبہ ہے کہ اس عمل پہ پابندی لگائی جائے اور ایسا کرنے والے افراد کو سزا دی جائے۔ کیونکہ یہ عمل کسی بھی طرح قابل ستائش نہیں۔ اور پھر۔ بابا قوم کی فوٹو بھی نوٹوں پہ ہوتی ہے
12 months ago