اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم عمر (Under Age) صاحبزادے ابوذر کی رات ڈیڑھ بجے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے غریب مزدور کی بیٹی اور اسکی دوست جاں بحق ہو گئیں😭😭۔ پولیس نے معزز کے صاحبزادے کو موقع سے گرفتار کر لیا، ابھی کچھ دیر تک ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔🤔🤔🤔🤦🤦🤦
11 days ago