زندگی کا کیا بھروسہ
ایک پل میں کہانی ختم!
خوامخواہ ںفرتوں کڑواہٹوں کے زہر پی کے
خود اپنی جان کو عزاب میں ڈالنا؟
جو ساتھ ہنس کے ساتھ چلے
جی بسم اللہ
جہاں اختلاف/دلوں میں کدورتیں ہوں
خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا بہتر
رشتے محبت عزت اور احساس سے بنتے ہیں
حاکمیت جتانے/زبردستی سے نہیں
9 days ago