اللہ پاک اعتبارساجد مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء اور لواحقین کوصبرجمیل عطاء فرمائےآمین ثمہ آمین یارب العالمین 🌼💐
اعتبار ساجد مرحوم مدتوں یادرہےگا ۔
ھم کون سے غالب تھے کہ شہرت ھمیں ملتی
دنیاتری اتنی بھی پزیرائی بہت ھے 🥀
جہاں جہاں اردو بولی سمجھی جاتی ھے وھاں اعتبار ساجد مرحوم یاد رھیں گے
7 days ago