ہندوستان کی صدرکی جانب سے
صدر دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پر ہم وطنوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار بھائی چارے کے جذبے کو تقویت دیتا ہے، ہمدردی اور خیرات کو فروغ دیتا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ 'تمام اہل وطن بالخصوص مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عیدالفطر کے پرمسرت موقعے پر مبارکباد۔'
6 months ago