السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
سب دوستوں کو ایک نئی صبح بخیر ھو 🌼 اللہ پاک اپنے نیک بندوں کے مشکلات ختم فرمائے تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اللہ پاک ھم سب کو آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق بخشیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🌸🌼💐🌺🌹🩵🌷🪷🏵️🌺🪷🏵️🌼🌸🥀🌱🍀🌹
1 day ago