ملتان/دیوبند سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی کے انتقال کی اطلاع ملی۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہلِ خانہ و عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔😭🤲
about 11 hours ago