اور میں تو انگریزوں سے تنگ آگیا ہوں یار اتنے فالو کرنے والے آجاتے ہیں اور میں بلاک کرتا رہتا ہوں اور اگر کسی فالو بیک دے دیتا ہوں غلطی سے تو ڈائریکٹ انبوکس میں گھس آتے ہیں طرح طرح کے لالچ دیکر اور محبت کے دعٰوے کرکے۔
میں بھی پھر مزے لیکر پھر بلاک مارتا ہوں 🥴
add a skeleton here at some point
about 1 year ago