جو نتائج رحم کی اپیلیں منظور ہونے کے نکل رہے ہیں ویسے ہی نتائج مذاکرات کے نکلیں گے اور اگر کوئی فتنے پر رحم کھانے کے بارے میں سوچ رہا ہے تو خبردار کرتا ہوں کہ اسکے نتائج ایسے نکلیں گے کہ جنکا بیان کتنا ممکن نہیں- مختصراً یہ کہ ایسی فاش غلطی کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی- یہ بات لکھ کر رکھ لیں-
10 months ago