Naghmana
@naghmana.bsky.social
📤 1213
📥 832
📝 2030
مختصر ترین کہانی: ایک چڑا تھا ایک چڑی تھی دونوں کی شادی ہو گئی پھر دونوں چڑ چڑے ہو گئے
1 day ago
3
3
0
زندگی کی آپ کی دو سب سے بڑی دولت ہیں: 1. صحت 2. وقت اپنی صحت میں سرمایہ کاری کریں۔ یہ آپ کو مزید وقت خرید کر دے گی۔
1 day ago
1
2
1
ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں (اے پیغمبر) کہ اُنھیں جب اِن کے ذریعے سے یاددہانی کی جاتی ہے تو سجدےمیں گر پڑتےہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُسکی تسبیح کرتے ہیں اور وہ ہرگز تکبر نہیں کرتے۔ اُن کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں۔ وہ اپنے رب کو خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے ہیں
3 days ago
1
3
0
لوگو، اپنے پروردگار کی گرفت سے بچو اور اُس دن سے ڈرو، جس دن نہ کوئی باپ اپنی اولاد کے کام آئے گا اور نہ کوئی اولاد اپنے باپ کے کچھ کام آنے والی بن سکے گی۔ بے شک، اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ سو دنیا کی زندگی تمھیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے۔ سورہ لقمان ایہ 33
4 days ago
1
1
0
(لقمان نے کہا تھا)بیٹا، بات یہ ہے کہ کوئی عمل رائی کےدانےکے برابر بھی ہو تو خواہ وہ کسی گھاٹی میں ہو یا آسمانوں میں یازمین میں، اللہ اُسےنکال لائےگا۔ بے شک، اللہ باریک بین ہے،وہ ہرچیز سے باخبرہے اورلوگوں سے بےرخی نہ کرواورزمین میں اکڑ کر نہ چلو، اِسلیےکہ اللہ کسی اکڑنے اور فخرجتانےوالےکوپسند نہیں کرتا
5 days ago
1
3
0
زندگی فانی ہے، تو پریشانی بھی محدود ہے، ہم خالی ہاتھ آتے ہیں اور خالی ہاتھ ہی جاتے ہیں۔ جب ہم نے اپنے ساتھ کچھ لے کر جانا نہیں ، تو ہمیں راستے میں اپنے دلوں پر بوجھ بھی نہیں ڈالنا چاہیے۔۔۔۔۔۔
6 days ago
2
2
0
120 گز کے مکان میں اگر سامان ایک ہزار گز کے مکان کے برابر رکھ دیا جائے تو وہ گھر ایک کباڑ خانے کا منظر پیش کرے گا جہاں کسی بھی چیز کا استعمال ممکن ہی نہیں ہو گا۔ اسی طرح ہمارے محدود دماغ میں اگر سوشل میڈیا کی ہزاروں ریل، بے شمار پوسٹ، ان گنت ویڈیو،
6 days ago
1
1
0
کون مُسلم ، کون کافر ، کون جَنتی ، کون جَہنمی ، کیوں نا یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے...! سعادت حسن منٹو
6 days ago
1
2
0
خدا بہت سے لوگوں کو آپکی زندگی سے چپکے سے ہٹا دیتا ہے کیونکہ وہ ان لوگوں کی گفتگو سن لیتا ہے جو آپ سن نہیں پاتے ۔۔۔۔۔۔
7 days ago
1
3
0
’یوریشیا ریویو‘ نے ایک جامع تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان تیزی سے عالمی دہشت گرد تنظیموں کا محفوظ ترین گڑھ بنتا جا رہا ہے، جو نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے سنگین خطرہ بن گیا ہے
7 days ago
0
1
0
جس کی جتنی ضرورت ہوتی ہے ، اسکی اتنی ہی اہمیت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
7 days ago
1
2
0
دبئی میں اب آپ اپنی موجودہ جگہ پر موبائل اے ٹی ایم منگوائیں اور رقم نکالیں۔
8 days ago
1
2
0
امیر ہوں یا غریب، خوبصورت ہوں یا معمولی شکل کے مالک زندگی کے اصول سب کو برابر گلے لگاتے ہیں۔ آخر میں، ہر لفظ، ہر انتخاب، اور ہر قدم اپنی اصل قیمت کے ساتھ ہماری طرف لوٹ آتا ہے۔۔
9 days ago
1
1
0
اور اہل کتاب کےساتھ اُسی طریقے سے بحث کروجوبہتر ہے، سواے اُنکےجو اُن میں سے ظالم ہیں۔ (اُن کے ساتھ کسی بحث کی ضرورت نہیں ہے)۔ تم اُنھیں بتاؤ کہ ہم اُسے بھی مانتے ہیں جو ہماری طرف نازل کیا گیا ہے اور اُسے بھی جو تمھاری طرف نازل کیا گیا تھا۔ ہمارا معبود اور تمھارا معبود ایک ہی ہے اورہم اُسی کے فرماں بردار ہیں
10 days ago
1
1
0
ماں کی گود سے اتر کر پاوں پاوں چلنا زندگی کو اتنا مشکل بنا دے گا معلوم ہی کب تھا !!!!
10 days ago
1
2
0
عورت اگر ذہنی طور پر منتشر ہوئی ہے تو عورت کو بہادر بننے کےلیے موٹیویٹ کریں ،کمزور ہونے نے کا احساس مت دلائیں ۔۔۔۔۔
10 days ago
1
2
0
جو انسان سب کے لیے محبت سے بھرا لبریز دل رکھتا ہے، وہ عام فکری درجے سے بلند تر ہوتا یے ۔
11 days ago
1
3
0
یہ جو رقص ہے میرا فرش پر یہی لے اُڑا مجھے عرش پر میری ذات میں جو دھمال ہے تیرے عشق کا یہ کمال ہے از قلم ادھورا عکس
11 days ago
1
2
0
یہ اُس دن کا دھیان کریں، جب خدا اِنھیں پکارے گا، پھر پوچھے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کا تم دعویٰ کرتے تھے؟ اور ہر امت میں سے ہم ایک گواہ نکال لائیںگے، پھر لوگوں سے کہیں گے کہ اپنی دلیل لاؤ۔ تب اُن پر واضح ہو جائے گا کہ حق خدا کی طرف ہے اور جو کچھ جھوٹ وہ باندھتے رہے تھے، وہ سب اُن سے کھوئے جائیں گے۔
12 days ago
1
2
0
آج بازارمیں پا بجولاں چلو چشمِ نَم،جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں آج بازارمیں پابجولاں چلو دَست اَفشاں چلو،مَست و رَقصاں چلو خاکِ برسرچلو،خُوں بہ داماں چلو راہ تکتا ھےسب شہرِجاناں،چلو آج بازارمیں پابجولاںچلو حاکمِ شہربھی،مجمعِ عام بھی صُبحِ ناشاد بھی،روزِ ناکام بھی تیرِ الزام بھی،سنگِ دشنام بھی
13 days ago
1
2
0
لاہور جنرل ہسپتال پنجاب کے پہلے عوامی تدریسی ہسپتال میں اپنا پہلا ’بون بینک‘ قائم کیا ہے اور یہ ملک میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے بعد دوسرا بون بینک ہے، اس کا مقصد بون کے نقصانات کی مرمت اور ٹرانسپلانٹ کے لیے بون فراہم کرنا ہے۔
14 days ago
0
3
0
جن رشتوں اور دوستیوں میں وضاحتیں زیادہ اور سکون کم ہو، وہاں دیر سے نہیں بلکہ فوری نکل جانا چاہیے۔۔۔۔
15 days ago
1
1
0
آنسوؤں اور خون کا رنگ ایک ہے تو انسانوں میں تفریق پیدا کرنے کی جرأت کس کی ہے؟
15 days ago
1
2
0
جب کوئی شخص غمگین ہوتا ہے تو وہ اپنے پِچھلے تمام غموں کو یاد کر لیتا ہے ، گویا اُس کے لیے ایک دُکھ کافی نہیں ہے
16 days ago
1
1
0
کچھ چہروں پر مسکراہٹیں نہیں ہوتیں ماسک ہوتے ہیں
16 days ago
0
0
0
ماں جس دن سے تو گئی ہے اس دن سے ہر موسم خزاں ہے اور ہر شام اداس ہے ۔۔۔۔۔ جیری
16 days ago
1
2
0
کسی خاموش، پرسکون اور فطرت کے اندر داخل ہوتے ہی روزمرّہ کی زندگی، اسکے شور، پریشانیاں اور دنیاوی مصروفیات سب پیچھے رہ جاتی ہیں۔یہ ماحول ایک دوسری پرسکون اور قدرتی دنیا میں لےجاتا ہےجہاں انسان صرف خودکو اور فطرت سےمکالمہ کرتے ہوئے ایک الگ سی سر خوشی کے جھرمٹ میں محسوس کرتا ہے۔
17 days ago
2
2
0
ماں جس دن سے تو گئی ہے اس دن سے ہر موسم خزاں ہے اور ہر شام اداس ہے ۔۔۔۔۔ جیری
17 days ago
2
3
0
ماں جس دن سے تو گئی ہے اس دن سے ہر موسم خزاں ہے اور ہر شام اداس ہے ۔۔۔۔۔ جیری
17 days ago
2
2
0
اُس دن کا خیال کرو، جس دن صور پھونکا جائے گا تو جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، سب گھبرا اٹھیں گے، سواے اُنکے جنھیں اللہ چاہے، اور اُسکے آگے سر جھکائے ہوئے سب حاضر ہو جائیں گے۔ تم پہاڑوں کو گمان کرو گے کہ جمے ہوئے ہیں، دراں حالیکہ وہ بادلوں کی طرح اڑ رہے ہوں گے۔ سورہ النمل آیت 87
18 days ago
1
1
0
خود کو نہ سنبھالنے والے بھلا ذمہ داریوں کو کیسے نبھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟
19 days ago
0
0
0
یہ تصورکہ ہم کیا بننا چاہتے ہیں، منطق سے نہیں بلکہ وجدان اور الہام سے جنم لیتا ہے، وہ جذبات جو دل سے ابھرتے ہیں۔ پھر منطق ہماری اس باطنی بصیرت کو حقیقت بنانے میں مدد دیتی ہے اس لیے جس طرح عقلی سوچ کو نکھارنا ضروری ہے، اُسی طرح دل سے اُبھرتی ہوئی بصیرت کی پرورش کرنا بھی اہم ہے
19 days ago
0
0
0
جو لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھیں، انہیں جواب نہ دیں ، بلکہ ایک فاصلے پر رکھیں ۔
20 days ago
1
2
0
قیمتی ہوکر مفت ہو جانا درویشی ہے۔۔۔۔۔
20 days ago
0
2
1
واو۔۔۔۔۔ماشاءاللہ دبئی ایئر شو میں پاک فضائیہ کے اسٹال نے ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔ایک دن میں 11 ہزار سے زائد وزیٹرز نے وزٹ کیا۔
21 days ago
0
0
0
پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔ کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ۔۔۔۔۔۔
21 days ago
2
2
0
ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی ہے۔ اب بھارت سے آنے والے افراد کو ایران میں داخل ہونے کے لیے ویزا درکار ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ویزا فری سہولت کے غلط استعمال کے بعد کیا گیا ہے۔
22 days ago
0
1
0
وہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا
22 days ago
1
2
1
برکس ممالک میں سام سنگ پر پابندی کی تجویز۔ روس نے تجویز پیش کی ہے کہ اپنی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے صرف BRICS میں تیار کردہ اسمارٹ فونز استعمال کریں۔ روس کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں کے موبائل فونز میں ایسا اسپائی ویئر موجود ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں جو ہٹایا نہیں جا سکتا
22 days ago
1
1
0
ایئر انڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت سے امریکا جانے والی پروازوں میں 30 فیصد مسافر وہیل چیئر کی درخواست کرتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر صحت مند لوگ ہوتے ہیں جو ترجیحی بورڈنگ کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں حقیقی معذور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
22 days ago
0
0
0
انسان سونے میں آٹھ نو گھنٹے گزارتا ہے ، روزی روٹی کے لیے آٹھ سے دس گھنٹے کام کرتا ہے لیکن نماز کی ادائیگی کے لیے صرف ایک گھنٹہ بھی نکالنا اس کے لیے مشکل ہے۔۔۔۔۔بےشک انسان خسارے میں ہے۔
22 days ago
0
1
0
زندگی آسان نہیں ، لیکن مشکلات مضبوط بناتی ہیں ۔ مشکل وقت میں خود کی پہچان اور آگاہی ہوتی ہے ۔
24 days ago
1
1
0
وہ ہر چیز لکھ ڈالیں جو زندگی میں آپ کو ڈراتی رہی ہے ۔۔۔۔
24 days ago
1
1
0
پاکستان کی بھارت کے خلاف فضائی معرکے میں فتح چین کی فتح ہے، میں دنیا کے 100 ممالک میں گیا ہوں، جہاں بھی پاکستانیوں سے ملا، ان سے جو اپنائیت ملی، وہ کسی سے نہیں ملی۔ فطری طور میں انھیں بھائی کہتا ہوں۔ تمام پاکستانی میرے بھائی بہن ہیں۔ وکٹر گاؤ، چینی دفاعی تجزیہ کار
24 days ago
0
0
0
پنجاب حکومت کا ایک بہترین منصوبہ لاہور میں ہونے والی شدید بارشوں کے پانی کو زیر زمین پہنچانے کے لئے پنجاب حکومت نے واسا لاہور کے ذریعے منصوبہ بندی کر لی۔ اب لاہور کی سڑکوں پر آپکو بارشوں کا پانی چند گھنٹوں میں ختم ہوا نظر آئے گا
24 days ago
0
1
1
گولڈن بلڈ (Rh-null) دنیا کا سب سے نایاب خون ہے جس میں Rh سسٹم کے تمام اینٹی جینز موجود نہیں ہوتے۔ دنیا بھر میں صرف چند درجن افراد تقریبا پچاس افراد میں یہ خون پایا جاتا ہے، اسی لیے اسے غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ یہ خون تقریباً ہر Rh ٹائپ والے مریض کو لگایا جا سکتا ہے،
24 days ago
1
1
1
مبشر علی زیدی دا اکانومسٹ دنیا بھر میں معتبر جریدہ مانا جاتا ہے۔ اوون بینیٹ جونز ممتاز صحافی ہیں۔ انھوں نے بشری بی بی کی بہن، خاور مانیکا، ملازمین اور عمران خان کے قریبی دوستوں کے حوالوں کے ساتھ ساری باتیں لکھی ہیں۔ مضمون پڑھیں اور جن لوگوں کے نام ہیں، ان سے پوچھیں۔
24 days ago
1
0
0
: چینی کمپنیاں پاکستان میں 40 ارب روپے سے زائد کی نئی سرمایہ کاری کی تیاری کر رہی ہیں — ٹیکسٹائل سے لے کر خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) اور بڑی صنعتی اپ گریڈیشن تک۔۔۔۔
25 days ago
0
0
0
سٹار ڈسٹ سے میں پیدا ہوا تھا یہ میری پہلی مٹی تھی میں موقع کا وارث ہوں میری ہڈیوں کی زنجیر کہانی سناتی ہے کاپیڈ
25 days ago
1
2
0
یسُو,پنجو,ہار,کبوتر,ڈولی تے چھیواں جھلاّ میں سفنے سارے ٹبّر دے تے ویکھن آلا کلاّ میں
25 days ago
1
1
0
Load more
feeds!
log in