امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
بھارت میں پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں
پابندیوں کا شکار کمپنیوں کے امریکا میں اثاثے منجمد کردیےگئے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی شہریوں یا اداروں کو ان کمپنیوں سے لین دین پر پابندی عائد کردی
2 months ago