muzamil
@muzamil.bsky.social
📤 1281
📥 141
📝 757
ڈئیر افغانستان پنجابی ،بلوچ اور پٹھان ایک ساتھ ایسے کھڑے ہیں جیسے چٹان
loading . . .
3 months ago
0
2
0
تیری یاد آئی ٹویٹر کو موت پڑنے کے بعد
3 months ago
0
1
0
ادھر والوں کو آج عید مبارک
10 months ago
0
0
0
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
10 months ago
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
0
1
1
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
10 months ago
ایک انسان کا اصل کردار اس کے وعدوں سے پہنچانا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے کہے پر قائم رہتے ہیں وہی دنیا میں عزت کماتے ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنا ہی ہماری پہنچان ہے۔
#وٹس_ایپ
0
1
1
reposted by
muzamil
Pir Adnan Bodla
10 months ago
سعید اللہ خان نیازی ایک باوقار سیاستدان تھے ان کے انتقال پر ہمیں دلی افسوس ہے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
0
3
1
reposted by
muzamil
Pir Adnan Bodla
10 months ago
وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کےبڑے بھائی سعید اللہ خان نیازی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے مرحوم کے بھائی حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی سےتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کےایصال ثواب کےلئےفاتحہ خوانی کی مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
loading . . .
0
2
1
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا
10 months ago
0
5
1
reposted by
muzamil
The Thursday Times
11 months ago
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
loading . . .
چین کی جانب سے قرض ادائیگی میں توسیع، پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کی امید
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گا۔
https://thursdaytimes.com/2025/03/10/news/china-extends-loan-repayment-pakistan-economy-improvement/
0
10
4
قوم کو نیلے آسمان کی تب یاد آتی ھے جب ٹویٹر نہیں چلتا😑
11 months ago
0
5
1
❤️❤️❤️
#ChampionsTrophy2025
loading . . .
11 months ago
0
8
0
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا
12 months ago
0
6
0
عمران خان کی ترسیلات زر روکنے کی مہم کو خود ان کے حمایتیوں نے بھی قبول نہیں کیا وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیاں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں معیشت بہتر زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے. الجزیرہ کی رپورٹ
12 months ago
0
2
0
پلاٹیے جج کی چھترول پتہ چلا ہے آج کسی جج نے پارلیمان کی تباہی جیسے ریمارکس دیئےہیں کسی کو بھی پارلیمان سے متعلق ایسی بات کرنے کا اختیار نہیں ان کے مطابق 2013 میں بھی جعلی پارلیمان تھا 2018میں پارلیمان ٹھیک تھا اور2024 میں پھر جعلی ہو گی. سردار ایاز صادق
12 months ago
0
6
2
loading . . .
12 months ago
0
2
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ، معاون آلات کیلئے آن لائن پورٹل
adwc.punjab.gov.pk
پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔سپیشل افراد معلومات اور رسائی کیلئے خصوصی ہیلپ لائن 1312 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔
12 months ago
0
3
1
افغانستان میں موجود دہشت گردوں پر ایک اور ائیر سڑائک کا وقت آن پہنچا ھے قلات بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم اٹھارہ ایف سی اہلکار شہید ھو گئے
about 1 year ago
1
2
1
ساؤنڈ والے آواز اینج چُک جیویں مریم نوازشریف تجاوزات چُک رئی 😂😂😂😂😂😂😂😂
loading . . .
about 1 year ago
2
3
0
نیب نے ملک ریاض کے خلاف سندھ میں 17 ہزار ایکڑ سرکاری زمین پر قبضے کا ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں سابق وزیراعلی قائم علی شاہ،ملک ریاض کے بیٹے زین ملک،سابق وزیر بلدیات سندھ بھی نامزد
about 1 year ago
0
3
1
اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے آنا چاہیے مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر آئی تو پہلے والا حل کریں گے. رانا ثنا اللہ
about 1 year ago
0
5
1
خیبر پختونخوا میں ہر ہفتے لوگ غائب ہوتے ہیں، بھتہ دینے پر چھوڑا جاتا ہے، پولیس بھی بے بس ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم
about 1 year ago
0
8
4
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
about 1 year ago
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
0
4
2
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
about 1 year ago
جس انسان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، وہ اللہ کی رحمت میں داخل ہو گیا۔ بندے کا اپنی غلطی تسلیم کرنا اور آئندہ نہ کرنے کا وعدہ اللہ کو بہت محبوب ہے.
#وٹس_ایپ
0
2
1
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
about 1 year ago
جس واعظ کی تقریر سن کر کسی ایک بھی صحابیؓ کے متعلق دل میں نفرت یا کدورت پیدا ہو تو یقین کر لیں. وہ مبلغ گمراہ ہے...
0
3
1
کیا بات ھے بھئی عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار کیٹگری بی کے تحت تمام سہولیات حاصل ہیں ٹی وی دیکھنے اور اخبار پڑھنے سمیت ایک باورچی بھی دیا گیا ہے. جیل سپریٹنڈنٹ
about 1 year ago
0
3
1
ایتھے رکھ اگر ملک ریاض سمجھتے ہیں کہ ان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تو وہ وقت چلا گیا اب ریاست ان پر ہاتھ ڈالے گی ان کو ہم دبئی سے واپس لائیں گے اس مافیا کو ریاست کے اندر ریاست چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی. وزیر دفاع خواجہ آصف
about 1 year ago
0
12
4
reposted by
muzamil
Pir Adnan Bodla
about 1 year ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے لاکھوں مستحق گھرانوں کو رمضان نگہبان پیکج دینے کا فیصلہ اس پیکج میں مزید شفافیت لانے کیلئے حکومت پنجاب کی سوشیو اکنامک رجسڑی میں 15 فروری تک رجسٹریشن کروانا ضروری ہوگی۔
0
9
2
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
about 1 year ago
اپنی اولاد کی بہترین تربیت کی فکر کریں سہولیات کی نہیں. پرندے اپنے بچوں کو اڑنا سکھاتے ہیں گھونسلے (گھر) بنا کر نہیں دیتے
#وٹس_ایپ
0
3
2
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
about 1 year ago
مجھے نہیں معلوم وطــــــــــن کس نے بیچا لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی
0
2
1
reposted by
muzamil
Tanees
about 1 year ago
کیا آپ سب نے یہ سوچا ہے کہ جنوری میں بہار والا سماں بن چکا ہے، سردی کا نام و نشان نہیں رہا تو پھر گرمیاں تو غضب ناک ہوں گی۔
3
12
2
ملک ریاض کے جرائم میں میڈیا برابر کا شریک ہے یہاں سیاست دان صحافی اور چینلز کے مالک خریدے جائیں وہاں جمہوریت کا کیا مستقبل ہوگا. وزیر دفاع خواجہ آصف
about 1 year ago
0
7
0
عمران نیازی نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ھے. بیرسٹر گوہر
about 1 year ago
1
4
1
ہمارے تو مخصوص نشتوں کے فیصلہ پر عمل نہیں ہوا فل کورٹ کا فیصلہ دے دیں کیا فائدہ اگر عمل ھی نا ھوا ۔جسٹس منصور علی شاہ 🤣
about 1 year ago
0
3
0
ملک ریاض نے بغیر اجازت نامے کت ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کرتے ہوئے لوگوں سے اربوں روپے کا فراڈ کیا ھے ملک ریاض اب بھی لوگوں سے دھوکہ دہی کے ذریعے بھاری رقوم وصول کر رہا ھے. ترجمان نیب
about 1 year ago
0
6
2
اگر گوادر ائیرپورٹ کاروباری بنیادوں پر چلتا ہے تو گوادر کوکتنا فائدہ ہوگا، اور جو پاکستان دشمنی پر اترے ہوئے ہیں یہ دراصل بلوچستان اور پاکستان کیخلاف ہیں. وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف
about 1 year ago
0
10
0
reposted by
muzamil
Sajid Sultan
about 1 year ago
قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والا مسلمان... زندہ لوگوں کو اپنے پاؤں تلے روندھتا جاتا ہے... استغفراللہ 💔
#المیہ
0
2
1
reposted by
muzamil
Tanees
about 1 year ago
جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود, سر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا!
0
16
2
reposted by
muzamil
Tanees
about 1 year ago
4
18
2
خیبر پختونخواہ میں صرف محکمہ زراعت کا استعمال کرکے صوبائی خزانے کو ایک ارب 23 کروڑ سے زائد کا چُونا لگا دیا گیا
about 1 year ago
0
14
3
عمران نیازی نے غنڈہ پور کو ہدایت کی ھے کہ 8 فروری کو سارے KPK سے قافلے منگوا کر پشاور میں شٹرڈاؤن ہڑتال کریں 😂 یہ نیازی واقعی عقل سے پیدل ھے
about 1 year ago
1
3
2
حکومت نے14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی ان آئی پی پیز سے گزشتہ سالوں کے اضافی منافع کی مد میں 35 ارب روپے کی کٹوتی بھی کی جائے گی مارچ میں بجلی سستی ھونے کا امکان
about 1 year ago
0
7
1
حکومت پنجاب کی جانب سے پہلے مرحلے میں 5 لاکھ کسان کارڈ جاری کیے گئے کارڈ ہولڈرز اب تک 46 ارب روپے استعمال کر چکے ہیں۔ یعنی اوسطاً، 500,000 کارڈ ہولڈر میں سے ہر ایک پہلے ہی 92,000 روپے خرچ کر چکا ہے۔
about 1 year ago
0
4
1
26 نومبر کر سنگنجانی والی تجویز مان لیتے تو حکومت پر دباؤ مزید بڑھ جاتا لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانیں. بیرسٹر سیف
about 1 year ago
0
7
2
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹس میں ھو گا. وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کا سپریم کورٹ میں بیان
about 1 year ago
1
4
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اس ماہِ رمضان میں بھی مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا تحفہ۔ رجسٹریشن کیلئے
pser.punjab.gov.pk/login
پر اپنے کوائف کا اندراج کریں یا اپنی متعلقہ یونین کونسل کے دفاتر میں اپنے کوائف کا اندراج کروائیں۔
about 1 year ago
0
6
1
Load more
feeds!
log in