اج کل کے زومبیز جو اپنے اپ کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ نواز شریف کس حد تک جا کر پنگا لے لیا کرتا تھا چاہے اس کے بدلے میں بعد میں جہاز کی سیٹ کےساتھ ہی کیوں نہ باندھا جائےجبکہ اجکل اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونےوالے یہ سمجھتےہیں ان سے پہلے کوئی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں تھا
about 2 months ago