Pervaiz Sandhila
@chsandhilaa.bsky.social
📤 2050
📥 100
📝 66
Social Media Influencer
عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا
loading . . .
10 months ago
3
43
17
گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟
loading . . .
11 months ago
2
58
16
عمران ریاض نے اے آئی تصویر لگادی اور خون سے تشبیہ دے دی بعد میں کہا مشابہت دی ہے،ایسے فیک نیوز اور ڈالر مافیا نے ملک کو تباہ کردیا ہے
loading . . .
11 months ago
0
21
5
گنڈاپور نے گیلا تیتر بھی بھون دیا ہے، گیلا تیتر اس وقت چھپا بھی سوات میں ہوا ہے
loading . . .
11 months ago
0
17
4
گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے
loading . . .
11 months ago
2
59
23
شہبازگل صاحب منصور علی خان نے آپ کے لئے ایک اور بتی بھجوائی ہے اسے بھی قبول فرمائیں
loading . . .
11 months ago
1
29
12
یہ بیچارہ ابھی تک اسلام آباد میں اپنے ساتھیوں کو ڈھونڈ رھا ھے اس کو پتہ ھی نہیں گنڈاپور اور بشری بی بی بھاگ گے ھیں
11 months ago
0
32
10
عمران خان ناشتہ نہیں کر رھا ھے گنڈا پور اور بشری بی بی کا سر مانگ رھا ھے
11 months ago
2
31
5
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
loading . . .
11 months ago
2
29
15
یہ تصویر آئی اور پھر سارا منظر ہی بدل گیا
11 months ago
3
40
12
تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
11 months ago
6
55
19
مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤ گے بشری بی بی کا حلف
loading . . .
11 months ago
1
27
10
سید کوثر کاظمی نے پی ٹی آئ کے اورسیز احتجاج کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا
loading . . .
11 months ago
0
38
12
www.youtube.com/live/Pa7qbK3...
loading . . .
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
https://www.youtube.com/live/Pa7qbK3A-G4?si=AxXrS0ApQVu6xgzq
11 months ago
0
28
5
سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے
loading . . .
11 months ago
4
47
15
حاضر خدمت ہے جاپان اور جرمنی کی مشترکہ سرحدوں کے بعد اٹلی کا شہر برسلز، پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے ٹوئٹ ہوئی ہے، بیلجئیم تو دارالحکومت کھو بیٹھا
11 months ago
2
51
16
fb.watch/w22_rUjZ7O/
?
loading . . .
https://fb.watch/w22_rUjZ7O/
11 months ago
0
24
3
آخری وقت میں فیصلہ بدل دیا
youtu.be/nm1fegTQIE0
loading . . .
آخری وقت میں فیصلہ بدل دیا
YouTube video by Social Media Talk Show
https://youtu.be/nm1fegTQIE0
11 months ago
1
27
6
😢😢😢
11 months ago
9
146
43
😢😢😢
11 months ago
9
227
79
اس بھائ کا بس نہیں چل رھا تحریک انصاف کو ۔۔۔۔ نکالے جس کے بھائ کی بارات 8 گھنٹے سے ٹریفک میں پھنسی ھے
loading . . .
11 months ago
0
21
5
نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
11 months ago
0
28
10
بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
loading . . .
11 months ago
23
202
59
جیل سے اطلاع آی ھے عمران خان نے نیلسن منڈیلا والا فیصلہ کر لیا اور رھائ کا انتظار بھی نہیں کرے گا بس 24گزر جاے بشری بی بی کے متعلق بڑا فیصلہ آنے والا ھے عمران خان کی عدالت سے
11 months ago
2
27
8
دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ایک حقیقی آزادی دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
11 months ago
3
68
23
اسلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ھے دوستوں
11 months ago
19
39
4
اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
loading . . .
11 months ago
6
115
34
عمران خان کو اگر آج موقع ملے تو ناک رگڑ کر، پاؤں پکڑ کر بیرون ملک چلے جائیں، لیکن اسٹبلشمنٹ جنرل باجوہ والی غلطی نہیں کرنا چاہتی، حسن ایوب خان
11 months ago
1
36
6
اٹک ہماری ریڈ لائن ہے کسی صورت کراس نہیں کرنے دی جائے گی، ڈی پی او اٹک کا تحریک انتشار کو پیغام
11 months ago
3
46
8
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا گنڈاپور کی موجودگی میں اپیکس کمیٹی سے خطاب
11 months ago
1
28
7
میں پی ٹی آئی والوں کو بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ فیصلہ کر لیں کہ پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں تو معاملات بیٹھ کر حل کرنے ہیں یا پھر دھرنے دینے ہیں ملک کو نقصان پہنچانا ہے یہ آپ کی مرضی ہے،شہباز شریف
11 months ago
0
26
5
پی ٹی آئی کے 24نومبر کے دھرنے سے نمٹنے کا وزارت داخلہ کا پلان: دو ماہ کے لئے شہر اقتدار میں 144نافذ سیکیورٹی فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم افغان مہاجرین کیمپوں کی جیوفینسنگ کا آغاز احتجاج کا حصہ بننے والے طلباء کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرانے کی تجویز پر غور
11 months ago
2
52
14
مذاکرات کے لئے تیار ہوں، گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو عمران خان نے مذاکرات کا حکم دے دیا ہے،میں ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں،عمران خان
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
10
1
پچیس نومبر کو عمران خان پر اہم ترین کیس میں فرد جرم عائد ہونے جارہی ہے
11 months ago
3
44
4
مدتوں بعد ہم کسی سے ملے یوں لگا جیسے زندگی سے ملے
loading . . .
11 months ago
10
125
19
بشری بی بی کا خفیہ ایجنڈا
loading . . .
11 months ago
3
69
13
زلفی بخاری اپنی محبت کا قصہ یاد کرکے افسردہ ہوگیا
loading . . .
11 months ago
5
77
25
معلومات کی بنیاد پر آپ کو بتارہا ہوں کہ بشریٰ بی بی اور گنڈاپور دونوں اسٹبلشمنٹ سے آن بورڈ ہیں،احتجاج محض آنکھوں کا دھوکہ ہے،کتنا حسین اتفاق ہے کہ گنڈاپور نے پانچ اکتوبر کے ناکام احتجاج کے بعد اپنے لوگوں کے سامنے دعویٰ کیا تھا کہ جلد خوشخبری آئے گی اور پھر پنکی پیرنی رہا ہوگئی اور اب احتجاج
11 months ago
6
112
34
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
loading . . .
11 months ago
9
134
53
پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
loading . . .
11 months ago
12
213
74
www.youtube.com/live/0toowCh...
Its live now
loading . . .
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
https://www.youtube.com/live/0toowChJWvQ?si=MPd6ijSRbII-C_lZ
11 months ago
1
46
9
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
11 months ago
12
278
79
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
11 months ago
1
50
20
یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
11 months ago
6
76
19
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں کرسکا،،کمنٹ کرتے جائیں
11 months ago
320
220
27
گورنر پنجاب اپنے ہی صدر زرداری کے خلاف بول پڑا، صدر زرداری گزشتہ دنوں دبئی سے پاوں کے فریکچر کا علاج کراکر واپس لوٹے ہیں
11 months ago
1
37
6
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پرپابندی عائد
11 months ago
5
58
10
قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں لندن سے زرائع
11 months ago
19
213
63
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
loading . . .
11 months ago
12
134
43
بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔
11 months ago
0
69
25
Load more
feeds!
log in