ذہنی مریض عمران نیازی کے فرعونیت والے فاشسٹ دور کا مقابلہ کیا نہ جلاؤ گراؤ کیا نہ توڑ پھوڑ کی بلکہ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھا،
اور دوسری طرف ایک چور نالائق غدار بھائی کا ساتھ دینے کے لیے بہنیں سڑکوں پر ذلیل و خوار ہو رہی ہیں اور بھائی مسلسل اداروں کو گالیاں دے رہا ہے۔
2 days ago