وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وژن کے تحت دستک پبلک سروس ڈلیوری پورٹل نے عوام کے لیے جدید سہولیات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ اب تک 247,511 صارفین رجسٹر، 211,033 اسلحہ لائسنس اور ہزاروں گاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل، صوبے کو اربوں کا ریوینیو حاصل ہوا
#KPstandwithimrankhan #CMAliAminGandapur #DastakPortal
16 days ago