پاکستان کے میزائل امریکہ تک مار کرسکتے ہیں : نائب مشیر قومی سلامتی
جسے تم دھمکی کہہ رہے ہو بھلا اب اس سے بڑی خوشخبری کیا ہوگی ؟ شمالی کوریا نے بھی یہی صلاحیت حاصل کی تو ٹرمپ خود مذاکرات کرنے پہنچ گیا تھا ، پاکستان چین کا ہمسایہ ہے اور دوست ہے اس لیے ٹرمپ آوے ہی آوے ، دورے پر
10 months ago