کشمیرمیں شاہ بلوط کے کروڑوں درخت پائے جاتے ہیں۔اب تک ان کی آٹھ اقسام دریافت کی جاچکی ہیں۔ان کے پھل کو ایکورن کہتے ہیں۔ایکورن کی گری سے بہت قیمتی خوردنی تیل حاصل کیا جا سکتا ہے اور اس کے پھل سے کافی کا متبادل بھی حاصل کیا جاسکتا ہے ہمارے ہاں ابھی تک یہ جانوروں کی چارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
8 months ago