رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا:
ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھا کرو
اور قرآن ایک مہینے میں ختم کیا کرو
پھر میرے اور آپ کے درمیان کم و زیادہ کرنے کی بات ہوئی ۱؎
آخر کار آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اچھا تو ایک دن روزہ رکھا کرو اور ایک دن افطار کیا کرو ۔
ابو داود رقم 1389
11 months ago