*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
"بلاشبہ انتہائی خوش
بخت ہے وہ انسان جو
فتنوں سے بچا رہا۔بڑا
خوش بخت ہے وہ انسان
جو فتنوں سے بچا رہا۔اور
جوان میں مبتلا کیا گیاپھر
اس نے صبر کیا تو اس کا
کیا کہنا۔"
ابوداؤد 4263
زندگی بخیر
8 months ago