چاچو زندہ باد!
بیلاروس سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🪅🎊
160,000 ہنر مند پاکستانی بیلاروس جائیں گے، جہاں نہ صرف ملازمتیں ملیں گی بلکہ مفت رہائش اور میڈیکل بھی دیا جائے گا۔
عمران خان تو ایک کروڑ نوکریاں نا بنا سکا لیکن چاچو نے ایک دورے سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد نوکریاں پیدا کردیں
6 months ago