Muhammad Tariq
@muhammadtariq222.bsky.social
📤 438
📥 362
📝 48
I am a sosial media marketer learner
reposted by
Muhammad Tariq
M. Matloob
14 days ago
سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گ سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گ سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا
0
3
2
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
14 days ago
سر مہنگائی ہوگئی ہے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، مہاتما: تو کیا کروں پھر؟ سر آپ مرنے دیں گے لوگوں کو آپ حکمران ہیں۔۔۔ پارس میں کیا درختوں سے پیسے توڑ کر لاوں؟ لعنت تیری بوتھی تے بنارسی ٹھگ چور 👋👊🖐
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
13 days ago
یوتھیو تمہارا مہاتما قیدی آٹھ سو چور ایمپائر کی اُنگلی ملنے سے پہلے کیسے میاں نوازشریف کی تعریفیں کیا کرتا تھا۔۔۔ او یوتھیو زندہ ہو یا جہنم واصل ہوگئے ہو؟
loading . . .
0
1
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
14 days ago
آج یہ جو دھشتگردی ہو رہی ہے عمران خان اسکو Indirectly سپورٹ کرتا ہے عاصمہ جہانگیر کا 10 سال پہلے دیا گیا بیان حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہا ہے چلو یوتھئیو اب ٹاوں ٹاوں شروع کر دو۔۔۔
loading . . .
0
3
1
پنکی پیرنی دے جن ❗️ ظہیر الاسلام فیض حمید شجاع پاشا
16 days ago
0
0
0
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
24 days ago
پاکستانی فورسز نے اسٹیلتھ آپریشن میں افغان طالبان کی ایک پوسٹ پر قبضہ کر لیا، جہاں طالبان کے ارکان بچّہ بازی (بچوں سے جنسی زیادتی) میں ملوث پکڑے گئے۔ یہ عمل افغانستان کے کچھ حصوں میں طویل عرصے سے رپورٹ کیا گیا ہے 🤮👋
loading . . .
0
3
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
26 days ago
یہ فرعون کی بیوائیں، رنگباز، ٹھگ عورتیں اپنے قیدی آٹھ سو چور بھائی کی رہائی کیلئیے لوگوں کی منتوں پر آگئی ہیں کہ باہر نکلیں، اخے 80 ٪ پاپولیریٹی بابا جی کا ٹھلوووووو۔۔۔۔ 😂🤣😆👇
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
28 days ago
ماشاءاللّٰہ پنجاب اس وقت حقیقت میں بدل رہا ہے، میں کراچی میں رہتی ہوں یہاں بہت ایشوز ہیں میں نے تو لکھا ہے کاش مریم نوازکراچی میں بھی آجائیں۔ معروف ایکٹریس مومنہ اقبال کی پروگرام میں گفتگو
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
28 days ago
علیمہ خان شکل سے ہی غدار نظر آتی ہے، شیر افضل مروت
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
28 days ago
عمران نیازی کا نام سنتے ہی شہری نے “لاحولا ولا قوۃ اللّٰہ باللّٰہ” اور نوازشریف زندہ باد کہہ دیا👇🤣
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
29 days ago
جیل سے نکلنے کا واحد آسان طریقہ بقول عمران نیازی! “پیسہ واپس کرو جیل سے باہر نکال دیا جائیگا”👇
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
about 1 month ago
ڈوگر صاحب کی حال نے😀 محترمہ یاسمین راشدہ صاحبہ کی بھی لیک 🤪 وہ بھی ڈوگر کے ساتھ 😜 آڈر آجائیں گے بہت جلد سبھی ججز اپنےہیں 🖐️ یاسمین راشد خان صاحب پوچھ رہےہیں کہ آج رات ہماری رات خاموشی سےگزر جائے گی؟ ڈوگر جی سپریم کورٹ میں ہمارے بندے بیٹھےھوۓ ہیں آج آرڈر سائن ہوکر آ جائےگا۔🙄🙄🙄
loading . . .
1
4
2
reposted by
Muhammad Tariq
about 1 month ago
loading . . .
0
6
3
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
about 1 month ago
اس شعور کی قیمت آج غریب قوم کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
loading . . .
0
1
1
آج ایک بھائی بتا رہا تھا کہ فرعون کی بھی پہلے ایک آنکھ ضائع ہوئی تھی🧐 پتا نہیں سچ تھا یا جھوٹ 🤔
about 1 month ago
0
0
0
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
about 1 month ago
PTI کا شاہرائے دستور پر سیف زون میں بہت بڑا احتجاجی دھرنی جاری 👇
loading . . .
0
1
1
reposted by
Muhammad Tariq
about 1 month ago
loading . . .
0
4
2
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
about 1 month ago
تحریک انتشار کا غلیظ ایم این اے پارلیمنٹ کو گندی گالیاں نکال رہا ہے۔۔۔
loading . . .
0
1
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
about 1 month ago
پختونخواہ سے آیا جنگلی بدمعاشی کر رہا تھا پھر پولیس انکل نے چپیڑیں بھی کروائی ہیں گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا بھی ہے، شفیع کی حالت اُس جیسی ہے جسے گلی کا بچہ پتھر مار کر بھاگ جاتا ہے تو پھر وہ گول چکر لگا کر واپس آئے تو سانس ایسے پھولا ہوا ہوتا ہے۔ 😂🤣😆
loading . . .
0
1
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
about 1 month ago
میاں صاحب کی ایک مسکراہٹ پر قیدی آٹھ سو چور اور پوری دنیاں کے یوتھئیے قربان۔۔۔
0
3
1
reposted by
Muhammad Tariq
Handsome (hero)
5 months ago
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 سکوت شب ہی ستم ہو تو ہم اٹھائیں بھی وہ یاد آئے تو چلنے لگیں ہوائیں بھی یہ شہر میرے لیے اجنبی نہ تھا لیکن تمہارے ساتھ بدلتی گئیں فضائیں بھی
#เขมจิราต้องรอดseries
#كاريزما76
#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
1
2
1
کل توں تے کیتا قہر سی ویسے منیا تیرا شہر سی ویسے تیری من کے ٹردے رہ آں سجنڑاں ننگے پیر سی ویسے پی کے ساڈی تے عمر ای وَدھ گئی وچ پیالے زہر سی ویسے
5 months ago
0
0
0
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
5 months ago
ٹی ایل پی کی دہشت گردی پر ایک مکمل رپورٹ ان پر پابندی ہر حال میں ضروری ہے۔۔۔
loading . . .
0
1
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
5 months ago
راولپنڈی پولیس علیمہ خانم کی گرفتاری کیلئے لاہور روانہ۔۔۔
loading . . .
0
1
1
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
5 months ago
اگر آپ کا مئلہ عشق عمران ہے تو ہمارا عشق پاکستان ہے ، اختیار ولی خان
loading . . .
0
1
1
7 months ago
0
2
0
reposted by
Muhammad Tariq
محمدسلمان قریشی
9 months ago
یہی اوقات ہے شیخ وقاص کی
loading . . .
1
4
2
reposted by
Muhammad Tariq
JUI DMC GULF REGION
9 months ago
لاہور: مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کی جامعہ مدنیہ جدید آمد مولانا عبدالغفور حیدری کی امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب مولانا محمود میاں کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت
loading . . .
1
3
3
مودی بھگتوں کا مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ 😂
11 months ago
0
0
0
پاکستان کا کوئی جہاز کریش نہیں ہوا ہمارے ہیروز واپس اگئے ہیں الحمداللہ
11 months ago
0
0
0
بارڈر پر دشمن سے لڑنے والے ہر سپاہی کو میرا سلام ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ
11 months ago
0
0
0
reposted by
Muhammad Tariq
Naghmana
11 months ago
#ترکی
نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری ممکنہ جنگ کے درمیان
#پاکستان
کو F-35 متبادل ترک 'KAAN' لڑاکا طیاروں کی پیشکش کی ہے۔
1
4
4
دہلی لال قلعے کے سامنے والا پلاٹ میرا ہوگا ابھی سے بتا رہا ہوں بعد میں کوئی لانجہ مانجہ نا کرے رولہ تھیسی
11 months ago
0
0
0
reposted by
Muhammad Tariq
Shahid
about 1 year ago
0
6
1
reposted by
Muhammad Tariq
Hafiz Hammad
about 1 year ago
بلی تھیلے سے باہر افغان فوج کے جنرل مبین کا بیان سن لیں کیا بھونک ریا ھے اور عمران خاں کا نام لیکر کہا اسے جیل میں بند کیا اس لیے دہشتگردی ہو رہی ھے
loading . . .
0
2
1
reposted by
Muhammad Tariq
Shahid
about 1 year ago
جعفر ایکسپریس کو پہلے انہوں نے آئی ڈی کی مدد سے روکا، روکنے سے پہلے دہشتگردوں نے پہلے ایف سی کی ایک پکٹ کر حملہ کیا،جس میں ہمارے 3 ایف سی کے اہلکار شہید ہوئے پھر انہوں نے عورتوں اور بچوں کو ٹرین میں رہنے دیا اور معصوم مسافروں کو الگ کرکے زمین پر بٹھادیا ڈی جی آئی ایس پی آر
0
3
2
reposted by
Muhammad Tariq
Hafiz Hammad
about 1 year ago
دہشتگردی کے اس واقعہ کے رابطے افغانستان سے ملتے ہیں، یہ پراسس کا ایک حصہ ہے، وہاں سے افغانی آتے ہیں، ترجمان پاک فوج نے ثبوت سامنے رکھ دیئے۔۔۔!!!
loading . . .
0
3
1
reposted by
Muhammad Tariq
Hafiz Hammad
about 1 year ago
را افغانستان کی زمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہی ہے، یہ پوری دنیا کو سوچنا ہوگا ان کیلئے بھی خطرہ ہے،افغانستان نے دوحہ معاہدہ میں لکھ کر کہا ہے کہ ان کی سر زمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی، سرفراز بگٹی۔۔۔!!!
loading . . .
0
4
1
reposted by
Muhammad Tariq
Shahid
about 1 year ago
اب ان (دہشتگردوں) کی کیپیسٹی بھی دیکھ لیں کہ جب فوج پہنچ گئی اور اس نے آپریشن شروع کیا تو تمام لوگوں کو بازیاب کرا لیا، آپریشن اتنا کمپوزڈ تھا کہ دہشتگردوں کو ہلنے بھی نہیں دیا گیا، میری اطلاعات کے مطابق دو کمانڈوز نے ہی پورے معاملے کو سنبھال لیا تھا سینئر صحافی حماد حسن
0
8
3
reposted by
Muhammad Tariq
Naghmana
about 1 year ago
بنگلہ دیش نے سفارتی چینل کے ذریعے خصوصی پیغام جاری کیا ہے کہ وہ پوری طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
0
6
1
reposted by
Muhammad Tariq
★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★
about 1 year ago
انتظار کی اذیت کے بعد ہی تو یعقوب علیہ السّلام کو یوسف علیہ السّلام سے ملوایا گیا تھا۔ جسے سزا سمجھ رہے ہو اس دیری میں تمہارے لیے بہتری چھپی ہے۔
0
10
4
reposted by
Muhammad Tariq
Waheed Nazir
about 1 year ago
عمران نیازی کے بغیر واقعی یہ قوم بہت پیچھے رہ جائیگی اتنا ذہین شخص کہاں سے ملے گا، واہ کیا منصوبے تھے، 🤮🥲
loading . . .
1
8
7
reposted by
Muhammad Tariq
Malik
about 1 year ago
شکر ہے اگلوں نے ٹائم سے اندر کر دیا ورنہ نشئی سب کچھ ہی بیچ ڈالتا۔۔
0
10
5
ادی بوڑی نو دواں چیزاں لگیاں نے پھدو وی تے نالے پھ............... آھو, 🤔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Muhammad Tariq
Saqib Ilyas
about 1 year ago
میں پہلے بھی اسپیکر قومی اسمبلی تھا یہ ڈرامہ پہلے بھی دیکھ چکا ہوں اسی عدلیہ نے 2014 والی پارلیمنٹ کو جعلی کہا پھر 2018 والی پارلیمنٹ ٹھیک تھی اور اب اس پارلیمنٹ پر سوال اُٹھا رہے ہیں ایسا نہیں چلے گا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق 🔥🔥 محسن اختر کیانی وڑیا ای فررررر ؟
0
3
2
reposted by
Muhammad Tariq
Hafiz Hammad
about 1 year ago
پی ٹی آئی کی دو نمبری کا عالم دیکھئے کسی ایک بھی لیڈر کا اپنا بچہ اس دنگا فساد کیلئے نہیں آگے کرتے۔ بس دوسروں کی اولادوں کو برباد کرنے پر تلے رہتے ہیں۔پلیز ویڈیو کو شئیر کریں
loading . . .
0
3
1
reposted by
Muhammad Tariq
Pir Adnan Bodla
about 1 year ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہے جلسے ریلیوں پر پابندی ہے، یہ تحریک انتشار فسادی ٹولےکو ملک میں انتشار پھیلانے سے روکنےکیلئے ہے۔کیوں ان دہشت گرد ٹولے کےپاس دھاندلی کے کوئی شواہد نہیں ہیں یہ خود kpk میں دھاندلی زدہ الیکشن سے فارم 47 کے ذریعےحکومت بنا کر بیٹھےہوئے اسکو بچانےکیلئےدھاندلی کا شور مچا رہے ہیں ۔
0
10
3
reposted by
Muhammad Tariq
Hafiz Hammad
about 1 year ago
*وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا*
loading . . .
0
2
1
کالا بولی پھڑیا گیا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Muhammad Tariq
Ali jaan
about 1 year ago
فیصل چوہدری گرفتار 🚨
0
1
2
Load more
feeds!
log in