وزیرِ اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 1,10,000 طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ کی تقسیم!
پبلک سیکٹر کے ہائیر ایجوکیشن کالجز، تمام سرکاری ئونیورسٹیز، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں بی ایس (پہلے اور دوسرے سمسٹر) کے تمام اہل طلبہ کو جدید ترین 13 جنریشن کور i7 لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔
7 months ago