Saqib Ilyas
@saiqbilyas.bsky.social
📤 3242
📥 4475
📝 814
If someone HATE you for no reason give them the reason.....MBA Marketing Lums....
🚨🚨بہت بڑی خبر کراچی یونیورسٹی نے مکمل تحقیق کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری منسوخ کر دی ہے
7 days ago
0
1
0
۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر، غزہ، سیکیورٹی اور سرمایہ کاری پر اہم بات ہوئی۔ واقعی پاک۔امریکہ تعلقات کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ 🇵🇰🤝🇺🇸
7 days ago
0
1
0
Real Respect For Pakistan & and their Leadership 🇵🇰
loading . . .
7 days ago
0
2
0
شہباز شریف کی ٹرنپ سے چھتیس سیکنڈ ملاقات کی کھپ ڈالنے والے ب چ اسرائیلی باشندوں کو اب اسی منٹ کی طویل ملاقات پر سانپ سونگھ گیا ہے
7 days ago
0
1
0
"ایک عظیم لیڈر مجھ سے ملنے آ رہا ہے"۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کے انتظار میں گفتگو
loading . . .
7 days ago
0
1
0
ہمارے پاس عظیم رہنما آرہےہیں، ہمارے پاس پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرہےہیں، امریکی صدر ٹرمپ
7 days ago
0
0
0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل اور خوشگوار ملاقات، بڑے فیصلے
7 days ago
0
0
0
BREAKING 🚨 President Donald Trump meets Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir at the White House for important talks, beginning a new era of cooperation between the two great nations
7 days ago
0
1
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری
9 days ago
0
0
0
پنجاب حکومت قانون لا رہی ھے بیواؤں ،یتیموں ،کی زمین پر جو قبضہ ھوا 90 دن کے اندر فیصلہ ھو گا قبضہ کرنے والے کو جرمانہ بھی کیا جائے دس سال کی قید بھی ھو گی جہاں ظلم ھو گا پنجاب حکومت وہاں موجود ھو گی ۔۔۔💁🏻♂️ مریم نواز شریف کا اعلان
9 days ago
0
1
0
پیرا کے قیام کے بعد پنجاب حکومت ایک قانون تیار کرچکی ہے بہت جلدی ہم وہ قانون نافذ کررہے ہیں۔بیواؤں , یتیموں اور بے بسوں کی زمینوں پر جو ناجائز قبضے ہوتے ہیں اسکے خلاف ایک مربوط قانون لارہے اور الگ عدالتیں بھی بنائی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
9 days ago
0
1
0
وہ وزیراعظم جس نے اسلامی دنیا کی گیم چنج کر دی جس نے مسلم ممالک کے دشمنوں کو چلنج دیا وہ بہادر وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ مبارک۔۔۔
10 days ago
0
2
1
یہ رابطوں میں غفلت، یہ بھولنے کی عادت کہیں دور ہو نہ جانا ، یونہی دور رہتے رہتے 🫵🏽💯🫀
10 days ago
0
0
0
عارف علوی،حلیم عادل شیخ کے بعد چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوھر خان اور علی محمد خان نے بھی "مشن نور" سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
13 days ago
0
1
0
ستمبر 2025 – صفائی کا عالمی دن کے موقع پر، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "ستھرا پنجاب سکیم" کا آغاز کیا، جس کا مقصد صوبے بھر میں صفائی ستھرائی کو بہتر بنانا ہے۔ وہ سموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف مسلسل اقدامات کر رہی ہیں، جن میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ بھی شامل ہے
13 days ago
0
0
0
گولڈسمتھ ہاؤس کی چھت سے شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان کی آذان دینے کی ویڈیو کے شدید منتظر ہیں۔ اب یہ کوئی نہ کہے کہ ایک کو یاد نہیں آ رہی اور دوسرا بھول گیا ہے۔ 😎
13 days ago
0
0
0
سرگودھا والو آپ کو الیکٹرک بسز کا تحفہ بہت بہت مبارک ہو ,آپکا جذبہ بتارہا ہے کہ آپ بہت خوش ہو ,سرگودھا کو بتانا چاہتی ہوں کہ آج 33 بسوں کا تحفہ لیکر آئی ہوں۔اور سرگودھا ڈویژن کیلیے جس میں بھکر میانوالی اور خوشاب شامل ہے اس کیلیے 105 بسوں کا تحفہ ہم دے رہے
14 days ago
0
0
0
Punjab now begins the most advanced cancer treatment! The first-ever Co-ablation Centre established at Mayo Hospital, to be inaugurated by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
15 days ago
0
0
0
Another milestone achieved by CM Maryam Nawaz! She has brought to Punjab the most advanced Co-ablation Cancer Treatment with state-of-the-art machinery imported from China. No chemotherapy, no surgery required.
15 days ago
0
0
0
تیرا اینج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب و خیال ہوسی
15 days ago
0
1
0
سرگودھا کے شاہینوں کا خواب ہوا پورا 33 الیکٹرک بسیں روزانہ 25 ہزار سے زائد افراد کے لیے جدید ترین آرام دہ سفری سہولیات انشااللہ 19 ستمبر بروز جمعہ بوقت 2 بجے دن وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اس عظیم الشان تاریخی منصوبے کا افتتاح کریں گی
15 days ago
0
1
0
🚨BREAKING: After Saudi Arabia, UAE & Qatar plan a joint defence agreement with Pakistan, similar to the Saudi-Pakistan pact. ~ Arab media reports
15 days ago
0
1
0
بریکنگ: پاکستان اور سعودی عرب ڈرون، میزائل، جنگی طیارے مشترکہ طور پر تیار کریں گے، اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک میں یہ دفاعی معاہدہ ہوا ہے
16 days ago
0
0
0
🇵🇰🤝🇸🇦 Prime Minister Shehbaz Sharif arrived at Qasr Al-Yamamah to meet Crown Prince Mohammed bin Salman, where he was received with Saudi royal protocol and a horse-mounted guard welcome.
#PakistanSaudiPartnership
16 days ago
0
0
0
راضی دادا صاحب پنجاب کی آواز ہیں جسکی قیمت انھوں نے کئی بار ذاتی نقصان اٹھا کر ادا کی ھماری ساری ہمدردیاں آپکے ساتھ ہیں ھم پاکستان کے لئے محفوظ خوشحال پنجاب چاہتے ہیں
17 days ago
0
2
1
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ
17 days ago
0
0
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور تحفہ ! میانوالی کے عوام کے لیے جدید دور کی سفری سہولت، الیکٹرک بس سروس ایک شاندار قدم! اب شہر کے رہائشیوں کو نہ صرف آرام دہ، بلکہ ماحول دوست سفر میسر ہوگا۔
18 days ago
0
0
0
مودی کا بہترین دوست ٹرمپ، بھارت پر عذاب بن کر پر نازل ہوتا ہوا! ٹرمپ نے جی-7 ممالک کو بھی بھارت پر ٹیرف لگانے کی تجویز دے دی، سستا روسی تیل خرید کر تجارتی منڈی کو دھوکہ دینے والا بھارت ٹیرف کے بوجھ تلے دبنے کے لیے ایک بار پھر تیار ہو جائے۔
20 days ago
0
2
0
𝟭𝟭𝘁𝗵 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 – 𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱-𝗲-𝗔𝘇𝗮𝗺’𝘀 𝗗𝗲𝗮𝘁𝗵 𝗔𝗻𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗮𝗿𝘆 “Unity, Faith, Discipline” — the timeless message of our Quaid. Today, let us pledge to follow his guiding principles and play our role in shaping a prosperous Pakistan.
22 days ago
0
2
0
بڑی جمپ👇 عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی رینکنگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا* پاکستان کی بحری تجارت کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ عالمی سطح پر کراچی پورٹ کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے اور یہ 405 میں سے ترقی کرتے ہوئے 61 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
22 days ago
0
0
0
11 ستمبر 2018 یوم وفات مخلص پیکرِ وَفا پیکرِ شُجاعت و بَہادری مَادرِ جُمہوریت بیگم کلثوم نواز، اللہ پاک بیگم کلثوم نواز کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
22 days ago
0
1
0
مریم نواز نے ہیلتھ کلینک آؤٹ سورس کیے تو یوتھیے نان سٹاپ بھونکے تھے مخالفت میں اب آؤٹ سورسنگ کے حق میں نان سٹاپ بھونکے گئے یہ زندگی کا سائیکل ہے یوتھیوں کا جس کام کو غلط کہتے ہیں پھر اسی کو جسٹیفائی کرتے ہیں جس شخص کو ابو بناتے ہیں پھر اسی کو گالیاں دیتے ہیں
24 days ago
0
1
0
6ستمبر ،یوم دفاع ،لازوال قربانیوں کی بے مثال داستان!
#DefenceDay2025
#DefendersOfNation
27 days ago
0
0
0
سیلاب کی تباہ کاریوں میں جب ہر طرف خوف اور مایوسی چھائی ہوئی تھی، تب ایک ایسی قیادت کی ضرورت تھی جو عوام کے ساتھ کھڑی ہو۔ مریم نوازشریف نے وہی کردار ادا کیا، نہ صرف لیڈر کے طور پر بلکہ ایک بہن، بیٹی اور ماں کے روپ میں
27 days ago
0
0
0
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام امت اسلام کو نبی آخر الزماں کا پندراسواں یوم ولادت مبارک ہو
27 days ago
0
0
0
"معرکہ حق میں آپ کی عظیم قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی" ⭕: شہدائے وطن کو قوم کا سلام 🔻: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
27 days ago
0
0
0
ہم سے الجھو گے تو انجام قیامت ہوگا ہم نے روندا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور ⭕ : 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
27 days ago
0
1
0
خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ⭕: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
27 days ago
0
0
0
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: "وما أرسلناك إلا رحمة للعالمين" یعنی (اے نبی ﷺ) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر
27 days ago
0
1
0
معقول بات کریں ، معقولیت کا مظاہرہ کریں تو تحریک انصاف کو بھی ویلکم دعا ہے علی آمین گنڈاپور اپنے بیان پر قائم رہیں وہ نوے فیصد پختونخوا کے نمائندے ہیں، مرکزی حکومت، زرداری صاحب کو اعتماد میں لیکر کالاباغ ڈیم کے حوالے سے فوری پیشرفت کرے
about 1 month ago
0
1
0
میٹرک کے رزلٹ میں پاس ہونے والے بچوں کی ماں 👩 ماشاءاللہ یہ سب میری دعائیں ہیں میری محنتیں ہیں میٹرک کے رزلٹ میں فیل ہونے والے بچوں کی ماں :-🤷♀️ توں سارا پیو تے گیا ایں او وی نکما توں وی نکما 😉 دو قومی نظریہ،🤪🤪
about 1 month ago
0
0
0
The decision has been made to award a high civil award to Assistant Commissioner Pattoki, Furqan Ahmed Khan, who passed away during the flood relief operation.
about 1 month ago
0
4
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جھنگ میں ریلیف کیمپس کے قریب قائم فیلڈ ہاسپٹل آمد، وزیراعلیٰ نے دوائیوں کی دستیابی، ڈاکٹروں اور طبی عملے کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متاثرہ شہریوں کی خیریت دریافت کی اور یقین دلایا کہ آپکی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
about 1 month ago
0
2
0
For the first time in Pakistan, advanced thermal technology has been deployed to support large-scale resc_ue oper@tions in flood-affected areas of Punjab. According to official updates, more than 490 people were successfully located and ev@cuated
about 1 month ago
0
1
0
یہ کام امریکہ میں ہوتا تو ہم نے دس دن گورے کی انسانیت کا راگ الاپنا تھا، مریم نواز نے آج کل سیلاب کے دنوں میں جیسے محدود وقت اور وسائل میں کام کیا یہ قابل تعریف ہے چیف منسٹر پنجاب نے اپنی محنت اور مخلص جذبے سے یہ منوا کر دکھایا کہ وہ پنجاب کو ہر حالات میں بہت اچھے سنبھال کر چلا سکتی ہیں۔
about 1 month ago
0
3
0
پٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری
about 1 month ago
0
1
0
اطہر من اللہ صاحب ایک طرف پندرہ لاکھ تنخواہ، ڈرائیور، پروٹوکول، پیٹرول، بجلی و گیس کے بل اور سیکیورٹی جیسی سہولتوں کے مزے لوٹتے ہیں، اور دوسری طرف فرماتے ہیں "میں آزاد نہیں ہوں"۔ حضور، اگر یہ آزادی نہیں تو پھر برائے کرم اپنی مراعات چھوڑیں اور مہرنگ کے کیمپ میں جا کر بیٹھ جائیں۔
about 1 month ago
0
0
0
اسٹیٹ بینک کی اگست 2025 کی رپورٹس پنجاب حکومت کی جانب سے 405 ارب نئے قرض کی کوئی تصدیق نہیں ملی نہ پنجاب حکومت نے اسٹیٹ بینک سے کوئی قرض لیا۔اگست میں مریم نواز کی حکومت نے 675 ارب روپے پرانے قرض کی ادائیگی کی ہے۔یہ قرض بزدار حکومت نے لیا تھا۔
about 1 month ago
0
0
0
Sad news, 😢 😢 😢 Jaswinder Bhalla is no longer with us.
about 1 month ago
0
0
0
ترقی کرتا پاکستان خوشخبریاں آنا شروع
about 1 month ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in