#حضرت_خواجہ_بختیار_کاکیؒ
حضرت خواجہ بختیار کاکیؒ کے وصال کےبعد آپ کا جسدِمبارک نماز کیلیے رکھا گیا تو خواجہ ابو سعید نامی ایک شخص نے اعلان کیا کہ حضرت کی وصیت تھی کہ ان کے نمازِ جنازہ کی امامت وہ شخص کرےگا جس نے تمام عمر حرام کام نہ کیا ہو۔ اس اعلان نے بڑے بڑے شیوخ اور بزرگوں کو تحیر میں ڈال دیا
1/2
4 months ago