*اور پھر وہ رب جب دینے پہ آتا ہے تو قابلیت نہیں دیکھتا بس نواز دیتا ہے کیونکہ وہ الصمد`بھی ہے غنی` بھی نہ اس کی رحمت میں کوئی کمی آتی ہے نہ اس کے خزانوں میں وہ جھولیاں بھر دیتا ہے اور پردہ نشین ایسا کہ نظر بھی نہیں آتا۔وہ آپ کی بھی سن لے گا آپ کا ہر دکھ ہر درد بھی ختم کر دے گا*
*ان شــاء اللّٰــہ♥️🤍
18 days ago