6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان.
شہدائے وطن ہمارا فخر،
سلام ہو اُن تمام شہدائے پاکــ سَر زمین کو
جِنہوں نے پاکـ دھرتی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا
ہمیں پیار ھـے پاکستان سے دِل و جان سے❤️
پاکستان زِندہ باد 🇵🇰
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں.
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں.
#6SeptemberDefenceDay 🇵🇰
30 days ago