Zafar Dar
@zafardar.bsky.social
📤 3457
📥 3309
📝 69
#Trainer
#Coach
#HRProfessional
اور حقیقی آزادی کی جستجو میں عمران خان کے ساتھ۔۔۔
pinned post!
اگر آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں تو مجھے فالو کریں اور کنفرم فالو بیک حاصل کریں۔
11 months ago
3
26
2
Hello everyone... Hope you guys are doing well. Stay Blessed
16 days ago
0
0
0
Wake up with the sun and with a purpose. Today, embrace challenges as opportunities for growth. Trust in your capabilities and make it a great day!
about 2 months ago
0
1
0
Let this day be filled with motivation and determination. Every action you take brings you closer to your dreams. Stay focused and keep pushing forward.
about 2 months ago
0
0
0
Today presents a new opportunity to transform your aspirations into tangible accomplishments. Have confidence in your abilities and initiate the first step toward achieving your objectives. Rise and shine! Have a fantastic day!
#learning
#leadership
#leadgeneration
#motivation
about 2 months ago
0
2
0
Somethings can never be changed like our political system...
about 2 months ago
0
0
0
Forgot username and password 😔 Just recovered from google and signed in... Hope you guys are doing well
2 months ago
0
0
0
Believe in yourself, even when others doubt you...
6 months ago
0
0
0
السلام علیکم 💕 صبح بخیر نماز فجر
6 months ago
1
1
0
Hard work is the core ingredient of success...
7 months ago
0
1
0
Success is mostly the outcome of failures...
7 months ago
0
1
0
السلامُ علیکم 💕 صبح بخیر Good Morning friends Stay Blessed
8 months ago
1
2
0
آپ کے ساتھ جو بھی ہو جائے، مایوس مت ہوں! اگر تمام دروازے بند بھی ہو جائیں تو اللہ آپ کو ایسا راستہ دکھائے گا جو کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔۔۔
8 months ago
0
7
0
فرمانِ الٰہی بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اور اگر تجھ کو اللہ تعالٰی کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کا دور کرنے والا سوا اللہ تعالٰی کے اور کوئی نہیں اور اگر تجھ کو اللہ تعالٰی کوئی نفع پہنچائے تو وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔ ( الأنعام: آیہ 17) السلام علیکم 💕 صبح بخیر
9 months ago
4
15
5
رزق حلال کی جستجو اگرچہ فی زمانہ مشکل کام ہے لیکن اس کے بغیر ہم نیکی کا تصور نہیں کر سکتے۔ اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کیلئے حلال رزق کا اہتمام کریں ۔۔۔ اللّہ پاک ہمیں حلال رزق عطا فرمائے
9 months ago
0
16
2
السلامُ علیکم 💕 صباح الخیر والنور Good Morning friends 🌞
9 months ago
0
2
0
السلام علیکم 💕 صباح الخیر والنور امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
9 months ago
1
5
0
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
#NewYear2025
#HappyNewYear
10 months ago
0
1
1
9 مئی ڈرامے کی سزائیں بھی اس واقعے کی طرح اسکرپٹ رائیٹر نے لکھی ہوئی تھیں۔ کوئی نئی بات نہیں، نظام انصاف پر ایک اور میڈل سج گیا۔۔۔
10 months ago
0
0
0
"You are right..." is a beautiful statement if you want to develop relationships with others.
10 months ago
0
2
0
Equip yourself with new skills ... you will need them in future. If you do not prepare yourself for the future you will be left behind.
10 months ago
0
3
2
پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج کیا ہے ۔۔۔ ظلم و فسطائیت کا شکار کیا ہوئی ہر کتے بلے نے بھونکنا شروع کر دیا۔ یہ ہے تمہاری اوقات کل ملا کے ۔۔۔ بوٹ چاٹنے کی جگہ ملی تو وفاداری میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی تگ ودو شروع، جبکہ ملنی صرف ہڈی ہے۔۔۔
11 months ago
1
3
4
Strange things happening globally... The Syria dynasty change is very surprising. It means other unusual stuff is expected in the near future.
11 months ago
0
4
0
برائے مہربانی DM نہ کریں۔ جو کچھ کہنا ہے یہیں سر عام کہہ دیں۔ خلوت سے نکلنے کے لئے سوشل پلیٹ فارم پر ہیں۔۔۔
11 months ago
0
5
1
سارے غزہ کے متاثرین بلو سکائی پہ ہیں اور فوراً ڈی ایم کر کے پیسے مانگتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے یہ فیک ہیں، آپ کا کیا خیال ھے؟
11 months ago
3
7
2
@martingilbraith.bsky.social
Thanks for following Martin
11 months ago
0
8
0
If you believe, you can achieve ...
11 months ago
0
6
0
رات ڈی چوک میں شیطانی کھیل کھیلا گیا ہے۔۔۔ ظلم ہوا ہے نہتے عوام پر جو مکمل پر امن تھے۔ وقت کے فرعون اپنی طاقت کے نشے میں چور یہ بھول گئے کہ سانحہ لال مسجد والا ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرا تھا ابھی کل کی بات ہے۔۔۔
#IslamabadMassacre
11 months ago
4
11
8
پیش خدمت ہے ground to Earth کے بعد جہاں سے آپکی سوچ شروع ہوتی ہے وہاں سے ہماری ختم ہو جاتی ہے۔..
#FinalCall
loading . . .
11 months ago
0
4
2
کیا صورتحال ہے اسلام آباد کی؟ کون کون پہنچ گیا ہے؟
#FinalCall
11 months ago
1
3
1
It's now or never... Don't wait for another chance, you will not get it in your life...
#FinalCall
11 months ago
0
12
7
سب کچھ بند کر کے بھی دیکھ لینا، تم ناکام ہو جاؤ گے۔ یہ نوجوان ایک کثیر تعداد میں اپنی منزل مقصود پہ پہنچ چکے ہیں۔ جتنی تعداد میں لوگ نکلیں گے یہ رکاوٹیں ریت کی دیوار ثابت ہوں گی۔۔۔
#FinalCall
11 months ago
1
8
4
24th November...
#FinalCall
11 months ago
0
12
4
Our institutions and government are experts in creating chaos, uncertainty and ambiguity. Negativity experts...
#FinalCall
11 months ago
0
6
0
میں نے بچپن سے پاڑہ چنار کے بارے میں ایسی ہی افسوسناک خبریں سنی ہیں۔ پہلے فوجی جوان جام شہادت نوش کرتے تھے ، پھر شیعہ اور سنی ۔۔۔ اب بلا تفریق سب ۔۔۔ اللہ رحیم
#ParaChinar
#پاڑہ_چنار
11 months ago
0
10
1
مجھے اس شخص کی فکر نہیں جو میرے ساتھ بُرا کرتا ہے، کیونکہ میں اس کا ہم پلہ نہیں بننا چاہتا ۔۔۔
#ظفریات
11 months ago
0
12
1
24 نومبر یا یہ نہیں یا وہ نہیں ۔۔۔
#FinalCall
11 months ago
1
5
0
go.bsky.app/KSFdaAH
11 months ago
0
1
0
اگر آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں تو مجھے فالو کریں اور کنفرم فالو بیک حاصل کریں۔
11 months ago
3
26
2
بلو سکائی میں صبح سے مسائل چل رہے ہیں۔ اینے نئیں بچنا، اینوں لہور لے جاؤ ۔۔۔
11 months ago
1
6
1
reposted by
Zafar Dar
کرانچی کا بھیا
11 months ago
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا اہم پیغام 👇 انصافین اسکو فرض سمجھ کر آگے پہنچائیں
0
7
3
reposted by
Zafar Dar
انصافینز یہاں جمع ہوں۔ بلو سکائی پر پٹواریوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔۔۔ ان کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کریں۔ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک بھی دیں۔
#PTIFamily
11 months ago
2
11
6
انصافینز یہاں جمع ہوں۔ بلو سکائی پر پٹواریوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔۔۔ ان کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کریں۔ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک بھی دیں۔
#PTIFamily
11 months ago
2
11
6
نیلا آسماں ۔۔۔ سو گیا I think Blue Sky will find it difficult to handle Pakistani crowd on this platform.
11 months ago
0
9
2
یہاں بھی کوئی لمٹ کا چکر ہے؟
11 months ago
0
4
0
صفورہ ٹاؤن کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 24 نومبر 2024 کو دی گئی فائنل کال کیمپین کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان ایم پی اے زین پرویز عمر حیات راجپوت جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ نے قیادت کی۔
loading . . .
11 months ago
0
7
2
فائنل کال پر جانے کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ اس موقع پر ہر پاکستانی تاریخ کا حصہ بننا چاہ رہا ہے۔ ان شاءاللہ بڑا اجتماع ہو گا۔۔۔
11 months ago
2
14
3
reposted by
Zafar Dar
ZOYA KHAN🇧🇫
11 months ago
عمران خان کی فائنل کال کے بعد ڈیجیٹل دہشت گرد سوشل میڈیا پر ایسے ایکٹو ہیں کہ جیسے کوئی جنگ چھڑ گئی ہو ان دنوں ان سے لڑنا موت کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ کیونکہ یہ ڈیجیٹل دہشت گرد حق سچ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
2
14
6
reposted by
Zafar Dar
Jibran
11 months ago
Final means final
0
25
10
reposted by
Zafar Dar
IMRAN KHAN
11 months ago
اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں
0
9
2
Load more
feeds!
log in