Amir Azeem
@fragile67.bsky.social
📤 702
📥 513
📝 1017
Down to Earth
pinned post!
وہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔ بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔
10 months ago
4
28
3
واہ واااااااااااااااااہ
add a skeleton here at some point
about 2 months ago
0
0
0
تھکن اتار کے جاتے ہوئے کو کیا روکیں کہ ہم نے خود ہی تو پیڑوں کا روپ دھارا تھا
4 months ago
0
3
0
اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً۔ ترجمہ: اللہ بڑا ہے، سب سے بڑا، اور تعریف اللہ کی ہے بہت زیادہ اور ہم صبح وشام اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔
4 months ago
0
1
0
اک اور ہی زندان ہے یہ ترکِ تعلق ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے
4 months ago
0
4
0
مُجھ سے خفا نہ ہو ، مِری مَجبُوریاں سمجھ مِلتا ہوں کم مگر تُجھے بُھولا نہیں ہوں دوست
4 months ago
0
2
0
دلِ تباہ اُسی دل نشیں سے ملتا ہے جو آسمان ہے پھر بھی زمیں سے ملتا ہے تجھے زمانے کے تیور سمجھ نہیں آتے؟ تُو سب سے آج بھی اتنے یقیں سے ملتا ہے؟
5 months ago
2
5
0
یہ جان کر بھی کہ تُو اپنی دَسترس میں نہیں وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی _____!!
5 months ago
1
4
1
یہ چائے خانوں کی میزوں پر قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کر دیکھو تو سب کے سب تنہا!!
5 months ago
0
2
0
مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
#pakistanzidaabad
5 months ago
0
2
0
اللہ اکبر۔ پاکستان زندہ باد 💖💖💖
5 months ago
0
1
0
محبت کر تو لیں لیکن محبت راس آۓ بھی
5 months ago
0
2
0
مرے رفیق مرے واسطے دعائے خیر میں تھک نہ جاؤں کہیں بارِ غم اٹھاتے ہوئے نظام عشق بہت دیر سے سمجھ آیا چمک رہے ہیں ستارے بھی کپکپاتے ہوئے
5 months ago
0
5
0
واہ واااااااہ واااااااااااااااہ
add a skeleton here at some point
5 months ago
1
3
0
کب تک میں اضطراب کی آسودگی سہوں لازم ہے اب قرار کے جھنجھٹ پہ بات ہو رنجش کا تذکرہ ہو رفاقت کے ذیل میں پیشانی ءِ حیات کی سلوٹ پہ بات ہو
5 months ago
0
2
0
جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے. السلام علیکم!
5 months ago
1
4
0
اس سے بہتر صرف خاموشی ہے😅😅
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
2
0
reposted by
Amir Azeem
Shahid
5 months ago
لندن کی سڑکوں پر رونقیں
loading . . .
0
7
4
روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں. شکایتیں ہوں تو دل کا غبار نکل جاتا ہے. شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں...تو فاصلوں کا سبب بن جاتی ہیں...!! السلام عليكم!
5 months ago
1
3
0
reposted by
Amir Azeem
Azeem Butt
5 months ago
فضائی جنگ پاکستان لڑے گا زمینی جنگ چین لڑے گا بھارت کے اندر لڑائی سکھ لڑیں گے سات ریاستوں پر قبضہ بنگلہ دیش کرے گا مکمل پلان تیار۔۔۔۔ Indo Pak War Situation | China Bangladesh Khalistan with Pakistan | Be Ready | Azeem Butt
youtu.be/3fkl7c50zAY
loading . . .
Indo Pak War Situation | China Bangladesh Khalistan with Pakistan | Be Ready | Azeem Butt
YouTube video by Deep Facts
https://youtu.be/3fkl7c50zAY
0
2
1
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
3
1
Wow
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
3
0
بالکل صحیح
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
2
0
reposted by
Amir Azeem
Shahid
5 months ago
1
6
4
محمد ﷺ 💖💖💖💖💖
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
2
0
100% Correct
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
1
0
💖
add a skeleton here at some point
5 months ago
1
2
0
بیشک
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
2
0
ادھورے پن سے تو لگتا ہے جیسے دنیا بھی کسی کی نصف میں چھوڑی ہوئی محبت ہے
5 months ago
0
5
0
وقت رہتے تجھے خبر نہ ہوئی ہم ترے سامنے پگھلتے رہے
5 months ago
0
6
0
شب کی وحشت سے نمٹتے ہوئے اکثر سوچا وہ جنھیں ساتھ نبھانا تھا ، کدھر ساتھ رہے
5 months ago
0
5
0
میری حکام بالا، آرمی چیف سبھی سے گزارش ہے کہ 1990 کے بعد کی ہماری نسل نے پاکستان آرمی کے کارنامے صرف یوٹیوب، جھوٹے وی لاگرز وغیرہ کی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ان کا برین واش کر دیا گیا ہے۔ اتنی نفرت بھر دی گئی ہے کہ الامان۔ پچھلے ادوار میں ہماری فوج کے کارنامے چینلز پر دکھاۓ
5 months ago
2
3
0
پاکستان 💖💖💖
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
1
0
reposted by
Amir Azeem
Naghmana
5 months ago
امریکہ نے پاکستان کو F-16 دینے سے انکار کیا تو نواز شریف نے Jf-17 پر کام شروع کر دیا۔ نواز شریف کو انڈرریٹ کیا گیا، اور اسٹیبلشمنٹ نے دھوکہ دیا۔ انکار کے بعد نواز شریف نے چین کے ساتھ Jf-17 پر کام کرنا شروع کیا ۔
0
2
1
تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں ہمارا کوئی نہیں ھے ، ہنسی یہ دیکھتے ہو ۔۔۔؟
5 months ago
1
4
0
دیوار و در کی تنگ دراڑوں میں رہ گئی واقف نہیں تھی روشنی کچے مکان سے
5 months ago
1
1
0
اللہ اکبر
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
0
0
متفق
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
1
0
اللہ خیر کرے گا ان شاءاللہ
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
1
0
وہ ایک ٹیس ، جسے تیرا نام یاد رھا کبھی کبھی تو ، میرے دِل کا ساتھ چھوڑ گئی
5 months ago
0
4
1
جب کبھی تیری کمی دامنِ دل بھرتی ہے دل میں وحشت سے بھری گرد اڑا کرتی ہے مجھ سے تو لے لئے امید کے سارے منظر ہجر کی رات بھلا کس سے وفا کرتی ہے
5 months ago
0
1
0
یک بیک ٹوٹ گیا چارہ گری سے پہلے دلِ بیمار نے ہم سے کوئی خدمت نہیں لی
5 months ago
1
5
0
اس جنگ سے دو فائدے ہونگے اک تو بھارت کا بہت زیادہ حصہ پاکستان قبضہ کرلے گا اور دوسرا یوتھیا ناپید ہوجائے گا
5 months ago
0
1
0
بہترررررررین
add a skeleton here at some point
5 months ago
1
2
0
موت کا بھی علاج ہو شاید زندگی کا کوئی علاج نہیں
5 months ago
0
3
0
100% True
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
1
0
دو آرزو میں کٹ گئے،دو انتظار میں
add a skeleton here at some point
5 months ago
0
0
0
سفر رکتا نہیں
5 months ago
1
5
0
اک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں،کوئی دیر سے جانے والا
5 months ago
0
7
1
عِبادت کے طریقے ، طے شُدہ ہیں مُحبّت میں ، یہ آسانی نہیں ہے
6 months ago
0
3
0
میری دھڑکن کی گواہی تو میرے حق میں نہیں ایک احساس سا رہتا ہے کہ__ ہوں__ زندہ ہوں شہر کا شہر تماشائی بنا بيٹھا ہے __________ اور ميں بن کے تماشائے جنوں______ زندہ ہوں
6 months ago
0
6
0
Load more
feeds!
log in