ماشا اللہ ما شا اللہ ما شا اللہ🌺🌺🌺
بڑے تو بڑے ہمارے بچے بھی اتنے دلیر ہیں کہ کسی کی گیڈر بھبکی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ہماری پیاری بھتیجی کا عزمِ عالیشان اور بلند حوصلہ ہی پاکستان کے دشمنوں کو پاش پاش کرنے کے لیے کافی ہے۔ ہمارے پیارے دوست عاطف حسین صاحب کی پیاری بیٹی کی مودی کو للکار 👏🏻👏🏻🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️🛡️🗡️
6 months ago