پاکستانی افواج کی جوابی کاروائی سے ہم تو بے انتہا خوش ہیں۔مگر انڈیا کے پیارے یوتھیےجو پاکستان میں ہی بیٹھ کر ہمارے افواج کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ایسے ملک دشمنوں کو لگام نہ ڈالنے سے دل ٹوٹتا ھے۔
اسکے مقابلے میں انڈینز اپنے نقصان کے باوجود جے ہند جے ہند کررہے ہیں۔
بہتری اسی میں ھے کہ سانپ کا سر کچلا جائے
5 months ago