M.ateeq 11 months ago
تاریخ سے نابلد لوگوں کو کچھ نہیں سمجھایا جا سکتا۔ جو لوگ جنرل حمید گُل، آصف غفور، باجوہ، اور فیض حمید کی مدد لینے کو جرنیلوں کی گود میں بیٹھنا نہ سمجھتے ہوں اور دوسروں کے ماضی پر ہی بات کرتے ہوں اور اپنی لاعلمی کو نئی قوم ہونا کہتے ہوں، انہیں اپنے حال پر چھوڑنا ہی بہتر ہے 😏
( حسین حقانی )