Siddique jan official
@sdqjaan.bsky.social
📤 374
📥 50
📝 53
reposted by
Siddique jan official
Siddique Jan
about 1 year ago
MY FAKE ACCOUNT👇🏽👇🏽
add a skeleton here at some point
1
2
1
امین گنڈا پور ہمارے محسن ہیں مگر عمران ریاض بارے انکی زبان قابل مذمت ہے عمران ماضی میں جوکرتا رہا یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے اور ولاگ میں روانی میں تھوڑی غلط بیانی ہو گئ تو اس طرح ذلیل کرنا مناسب نہیں ۔ آپ اپنے عہدے کا ہی خیال کر لیں۔
about 1 year ago
0
3
2
کبھی مجھے صدیق للی کہتے ہیں کبھی ٹیڈی کتا کہتے ہیں کہنے دیں جب میری باتوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ایسا کرتے ہیں انکا جو معیار ہے وہ ویسی ہے بات کرینگے
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Siddique jan official
Koda Khan
about 1 year ago
BIG Project Update! Phase 1 of Google Drive containing evidence of
#IslamabadMassacre
is now LIVE at
drive.google.com/drive/folders/…
Incredible efforts from all Social Media volunteers across the globe!
0
5
4
میاں نوازشریف کا محسن نقوی کو فون،مریم نواز کی بھی محسن نقوی کی تعریفیں
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Siddique jan official
INSAFIANS
about 1 year ago
🚨 بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا
0
23
7
عمر ایوب کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کچھ نہیں کرنا عدالت سو موٹو ایکشن لے اس پر خاکسار کا تجزیہ ۔
about 1 year ago
0
2
0
لاہور کے کورٹ رپورٹرز شاکر اعوان کے لیے جس طرح کھڑے ہوئے ہیں ،اس پر انہیں سلام #ReleaseShakirAwan
about 1 year ago
0
2
0
ایک بدمعاش فاشسٹ حکومت کے خلاف سنجیدہ معاملہ فہم سیاسی اپروچ کی ضرورت ہے اپنے ہی لوگوں کو ذلیل کرکے کس کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
سلمان اکرم راجہ جیسے معزز سینئیر وکیل کو بےغیرت کہنا،پارٹی کے سینئیر اور پرانے بندوں کو بیغیرت کہہ کر مخاطب کرنا، کونسی لیڈر شپ ہے۔ راجہ صاحب کے جواب کے بعد کیا عزت رہ گئی بشریٰ بی بی کی۔ پارٹی میں گھڑمس مچ چکا ہے۔جو سچ بولے اسے ذلیل کرو میں نے غلطی کی نشاندہی کی تو مجھے فیک اکاؤنٹ کا لقب مل گیا
about 1 year ago
0
1
1
اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کوغلطی کرنے سے روکے ہر وقت تعریف کرنےوالےخوشامدی اصل میں دشمن ہوتے ہیں میں نے بتایا بھی تھا کہ بشری بی بی کسی بھی سیاست دان کا متبادل نہیں ہو سکتیں اب وہ جس طرف پارٹی معاملات لےجارہی ہیں اللہ ہی حافظ ہے۔ ان سےبہتر سیاسی وژن علیمہ صاحبہ کا ہے۔باقی جو آپکی مرضی
about 1 year ago
0
3
0
ہمیں آل شریف کے یا آل بھٹو کے فولورز کی طرح اندھے گونگے نہیں ہیں دن کو دن رات کو رات کہتے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
میری ٹویٹ سے لچھ دوست ناراض ہو رہے ہیں سلمان اکرم صاحب کے بیان سن لیں کیا وہ بھی جھوٹے اور فیک ہیں ؟
about 1 year ago
0
1
0
میں کوشش کرتا ہوں ہمیشہ حقائق سامنے لاؤں۔ میں نے سارا وقت گراؤنڈ پر گزارا،میری نظر میں سوشل میڈیا پر پھیلے ہلاکتوں کے دعوے درست نہیں ہیں۔ ہمارے سامنے کوئئ لاش نہیں اٹھائی کسی نے۔ دوستوں کو ایسے دعوے کرنے سے پہلے تصدیق کرنی چاہئیے۔
about 1 year ago
1
0
4
مجھے کسی نے یہ بھیجا ان صاحب کو سی ایم پنجاب فولو کرتی ہیں۔ یہ ہماری تصویریں لگا کر ہمارے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں ۔ کیا ان پر بھی کوئی مقدمہ ہو گا ؟
about 1 year ago
6
2
2
یہ لوگ اپنا مذاق خود بناتے ہیں اک سینئیر جرنلسٹ کے خلاف ایسی بےہودہ ایف آئی آر کاٹی ہے
about 1 year ago
0
1
1
ابھی ہمیں بتایا ہے کہ مطیع اللہ پر منشیات سپلائی کا مقدمہ درج کیا ہے ۔ میں حلفیہ بیان دینے کو تیار ہوں مطیع اللہ کبھی کبھی خود تھوڑی بہت آئس استعمال کرتے تھے، اینٹی ڈپریسنٹ کے لئے لیکن نا آج تک کسی کو دی نا بیچی ۔
about 1 year ago
0
1
4
اس پلیٹ فارم پر موجود پاکستانی بھی آواز اٹھائیں
#ReleaseMatiullahjan
#JournalismIsNotACrime
about 1 year ago
0
1
2
اٹھا لو سب کو اٹھا لو لیکن آوازوں کو نہیں روک سکو گے
about 1 year ago
0
2
1
#JournalismIsNotACrime
about 1 year ago
0
1
1
مطیع اللہ جان کو اس سردی میں ، برہنہ کرکے ایس ایچ او نے اپنے کمرے کے فرش پر بٹھایا ہوا تھا جب ایمان مزاری کی آمد کا پتہ چلا تو اسکو جلدی سے کپڑے پہنا کر کہیں لے گئے۔ ساتھی قیدیوں کے مطابق مطیع کپڑے پہننے پر تیار ناتھا وہ کہہ رہا تھا دکھاؤ دنیا کو کہ کیا سلوک کر رہے ہو
about 1 year ago
3
2
4
reposted by
Siddique jan official
PTI Layyah
about 1 year ago
سیاست ہوتی رہے گیلیڈر آپس میں لڑتے رہیں گے، رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے بیٹے کی منتظر ہوگی۔
0
6
2
reposted by
Siddique jan official
Imran Lashari
about 1 year ago
0
6
3
شہر اقتدار
youtu.be/PBDgX6RcyQ0?...
loading . . .
Scenario of Islamabad changes- Drop scene of fake news running on all TV channels | PTI March Latest
YouTube video by Siddique Jaan
https://youtu.be/PBDgX6RcyQ0?si=zJ_VG6zvFnGXTxTY
about 1 year ago
0
0
0
یہ نوکری ،یہ مراعات کتنا عرصہ اور رہیں گی ؟ سال ؟دو سال؟؟یا ایک ایکسٹینشن کے بعد مزید پانچ سال ؟ لیکن آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی پہچان یہی ہوگی کہ جب ملک میں یہ سب ہوا تھا تو نہ صرف آپ اس حکومت کے تنخواہ دار ملازم تھے بلکہ اس یزیدیت کے حق میں فتوے بھی دیتے تھے افسوس راغب نعیمی صاحب
about 1 year ago
1
10
9
سر مبارک ہو آپ کو ، جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج، آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ، نوکری مبارک ہو سر۔
about 1 year ago
0
2
2
لیڈر شپ پھر دھوکہ دے گئی ورکر پھر مارکھا کر بھی آزادی کے نعرے لگاتا رہا بہت سے دوستوں کو میری بات بری لگی کہ بشری بی بی پر تنقید کیوں کی تو پھر کہونگا ناتجربہ کارغیر سیاسی ، پیراشوٹ اور خودغرض قیادت بڑی سے بڑی تحریک کا ستیاناس کر دیتی ہے اور یہی بشری بی بی نے کیا
about 1 year ago
0
5
2
کہنہ مشق سینئیر صحافی مبشر زیدی بھی آج عمران خان کے نظریے اور سوچ کے ساتھ کھڑے ہیں آہستہ آہستہ یہ سب مانیں گے کہ یہ ملک عوام کا ہے
about 1 year ago
3
9
5
علی امین گنڈاپور صاحب جس ریسٹ ایریا پر رکے ہوئے ہیں ،اس سے آگے پنجاب کی حدود کتنی دور ہے اور اسلام آباد کا فاصلہ کتنا ہے؟
about 1 year ago
0
2
0
اپ ڈیٹ قافلوں میں شامل ہزاروں گاڑیوں کی وجہ سے رفتار کم ہے انشاءاللہ آٹھ سے نو بجے کے درمیان پنجاب کی حدود میں داخل ہو جائیں گے
about 1 year ago
0
4
2
سرکاری صحافی اور وزراء کو کہیں کہ رکو ذرا صبر کرو رات کو عوام کا سمندر جب آئے گا تو تم لوگ مظلوم بننے کی کوشش کرو گے ۔
about 1 year ago
0
2
2
مقتدرہ سارا ملبہ شہباز شریف پر ڈال دے گی پیپلز پارٹی اور مقتدرہ مل کر استعفی کا مطالبہ کر سکتے ہیں
about 1 year ago
0
5
3
reposted by
Siddique jan official
Hamid Mir
about 1 year ago
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
6
31
8
reposted by
Siddique jan official
PTI Layyah
about 1 year ago
بلوچستان سے سالار خان کاکڑ کی قیادت میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ قافلے میں بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں۔
loading . . .
0
3
2
پی ٹی وی کے ایک صحافی مجھ پر ایکس پر بیٹھ کر تبرہ کر رہے ہیں ابھی تو ہم نے اسلام آباد پہنچنا ہے جناب
about 1 year ago
0
5
3
سرکاری ترجمان ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ کوئی نکلا نہیں کوئی نکلا نہیں صبر کرو ابھی تو سب راستے میں ہیں چھ بجے تک آپ کو دھمال نظر آئے گی پھر کہینگے انہوں نے حملہ کر دیا ہے
about 1 year ago
0
0
0
قافلے رواں دواں ہیں اپنی منزل پر پہنچ کر ہی دم لینگے
about 1 year ago
0
6
3
آل شریف کی طرح عہدے اور اختیارات اپنے ہی گھر میں بانٹنے کے بجائے عمران خان کو پارٹی باگ ڈور سینئیر اور منجھے ہوئے سیاستدانوں کے حوالے کرنی چاہئیے ورنہ کل کو انتخابی سیاست میں نقصان ہو گا
about 1 year ago
0
1
0
youtu.be/plaYmO2PYLA?...
loading . . .
Rana SanaUllah VS Faisal Vawda | Siddique Jaan's Shocking Revelations | Capital TV
YouTube video by Capital TV
https://youtu.be/plaYmO2PYLA?si=nP3GhKXBhgMsUvmd
about 1 year ago
0
1
0
بشری بی بی ہمارے لئے بہت محترم ہیں لیکن سعودیہ سے متعلق انکابیان بالخصوص اس وقت بالکل غیرضروری ہے عمران خان پر مذہب کارڈ کے بےجا استعمال کےالزام کوتقویت ملے گی اور اک دوست ملک سے تعلقات بھی خراب ہونگے اس نازک موقع پر پارٹی قیادت سینئیر سیاستدانوں کے پاس ہی رہنی چاہئے۔ ورنہ اس طرح کے بلنڈر ہونگے
about 1 year ago
0
4
2
میں پھر یہی کہونگا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
2
0
اتنی غیر سنجیدہ حکومت کبھی نہیں دیکھی اک طرف راستے بند کر رہے ہیں روزانہ امین گنڈاپور کو بھیج رہے ہیں دوسری طرف وفاقی وزرا کہہ رہے ہیں عمران خان احتجاج ملتوی کرنا چاہتا ہے
about 1 year ago
0
2
2
reposted by
Siddique jan official
Koda Khan
about 1 year ago
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
0
16
5
reposted by
Siddique jan official
Hamid Mir
about 1 year ago
شاہ محمود قریشی کے سینئر لیڈرشپ کونسے سے گلے شکوے ہیں؟
youtu.be/TAD2d0f8tYE?...
loading . . .
PTI Protest - Faisal Vawda's Big Revelations - Shah Mahmood Qureshi - Asad Qaiser - Hamid Mir
YouTube video by Geo News
https://youtu.be/TAD2d0f8tYE?si=WonZ6kiTMNaXmRqY
1
21
3
reposted by
Siddique jan official
Absar Alam Haider
about 1 year ago
loading . . .
17
318
95
reposted by
Siddique jan official
PTI
about 1 year ago
قوم اس ظالمانہ اور جابرانہ نظام سے بغاوت کرتے ہوئے چوبیس نومبر کو قانون کی بالادستی اور جمہوری قدروں کی بحالی کےلئے نکلے گی ۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #نومبر24_خان_کی_کال
loading . . .
0
3
2
حکومت نے کنٹینر لگانا شروع کر دئیے یعنی تحریک انصاف کا احتجاج کامیاب ہونا شروع ہو گیا
about 1 year ago
5
6
1
ان شاءاللہ ان کیسز سے بھی جلد بری ہو جائیں گے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
2
0
Load more
feeds!
log in