"گھر میں کھانا کھایا جاۓ تو سب سے پہلے اپنی بیٹیوں کو دیا کریں کیونکہ شادی کے بعد انہیں بیٹیوں نے سب سے بعد میں کھانا کھانا ہے اور وہ بھی بچا کچھا۔"
اوہ۔۔! اسی بات سے بس مجھے ڈر لگتا ہے ورنہ بیٹیوں جیسا فرمانبردار اور خدمت گزار اور کوئی نہیں ہوتا۔
3 months ago