پی ٹی آئی کے حواری اور کے پی کے عوام کے مخصوص طبقہ کو چاہیے کہ اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہوں اس کی طاقت بنیں اپنے ملک کو ہر صورت مضبوط کریں، نہ کہ دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کریں لیکن آپ کی خوشی اسی میں ہے کہ پاکستان کو زخم لگے، اور اس کی ساکھ مجروح ہو تو ہم آپ کا یہ خواب کبھی پورا نہ ہونے دیں گے انشاء اللہ
add a skeleton here at some point
7 months ago