@pakistanipeeps.bsky.social
📤 1121
📥 106
📝 122
نام تو ٹویٹر پر سنا ہی ہو گا۔۔۔کام میاں صاحب کی فرنٹ لائین سپین
pinned post!
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
loading . . .
about 1 year ago
21
309
120
ہاں بھئی یہاں کوئی ہے یا نہیں۔۔۔ آواز آ رہی ہے یا نہیں۔
10 months ago
4
9
1
ہیلو
@naddiyyaathar.bsky.social
ٹویٹر پر کیک بڑا منگوانا پڑ جانا یہاں رش کم ہے یہاں سالگرہ کی پارٹی ڈن کریں خرچہ کم ہو گا اور مستی زیادہ
loading . . .
about 1 year ago
8
24
3
reposted by
ہر شے خراب کر چھڈیا کرو بس
loading . . .
about 1 year ago
1
11
3
reposted by
Islam
about 1 year ago
0
48
9
reposted by
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی
2
62
25
ہر شے خراب کر چھڈیا کرو بس
loading . . .
about 1 year ago
1
11
3
بڑی ہنسی آ رہی آپکو۔۔۔ 300 نا معلوم لاشیں ہیں آپکے پاس آپکا تو رونا بنتا ہے۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
6
0
reposted by
Amir Azeem
about 1 year ago
س فتنے کی سرکوبی اس وقت کی اہم ضرورت ہے
add a skeleton here at some point
0
5
1
ہیلو ہیلو میری آواز آ رہی ہے یہاں کسی کو یا نہیں
about 1 year ago
9
24
1
reposted by
Sabir Mehmood Hashmi
about 1 year ago
اسٹاک مارکیٹ 99385 پوائنٹ پر پہنچ چکی ہے آج کاروبار کے اختتام تک ایک لاکھ پوائنٹ کا سنگ میل عبور ہوجائے گا یہاں یہ بتانا ضروری ہےکہ باجوہ فیض حمید آصف غفور ثاقب نثار بندیال گلزار آصف کھوسہ عمران خان جو تبدیلی کے شوقین نئےپاکستان کے مستری تھےانہوں نے28 ہزار پوائنٹ پہ کریش کیا تھا۔
1
62
19
reposted by
Atif Rauf
about 1 year ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
34
277
98
مریم نواز کا اصل اکاؤنٹ کونسا ہے یہاں کوئی بتا سکتا ہے؟
about 1 year ago
3
11
0
ایک طرف بنوں واقعہ اور دوسری طرف اسلامآباد کی عدالتوں کی لاڈیاں ۔۔۔ یہ سب میرے ملک کے قصور وار ہیں۔
about 1 year ago
1
17
1
بنوں واقعے جیسے سانحات تب تک کنٹرول نا ہو پائیں گے جب تک فتنے کی سرکوبی نا کی جائے گی۔۔۔ یہ سب بلیک میٹنگ ٹیکنیکس کر کے ہمارا اور ہمارے جوانوں کا عزم پست نہیں کر سکتے
about 1 year ago
2
15
1
reposted by
Absar Alam Haider
about 1 year ago
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
24
293
85
میاں صاحب۔۔۔۔ آپکی طرف سے بلیو سکائی پر جواب سمجھوں کیا؟؟
about 1 year ago
2
9
0
reposted by
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
about 1 year ago
add a skeleton here at some point
0
4
1
reposted by
Atif Rauf
about 1 year ago
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160
629
165
reposted by
The Thursday Times
about 1 year ago
بنگلہ دیش کو ڈینگی کے شدید بحران کا سامنا، موسلادھار بارشوں اور طویل مون سون کے باعث کیسز میں اضافہ، 400 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے، وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کو ڈینگی سے نبٹنے کیلئے امداد کی پیشکش کردی۔
loading . . .
بنگلہ دیش میں ڈینگی کی جان لیوا وبا کا پھیلاو جاری، پاکستان کا بنگلہ دیش کی امداد کا اعلان
بنگلہ دیش کو ڈینگی کے شدید بحران کا سامنا، موسلادھار بارشوں اور طویل مون سون کے باعث کیسز میں اضافہ، 400 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے، وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کو ڈینگی سے نبٹنے کیلئے امد...
https://thursdaytimes.com/2024/11/19/news/bangladesh-deadly-dengue-outbreak-pakistan-offers-support/
0
19
6
reposted by
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
#MyFirstTweet
#tweet
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#nawazsharif
#cmpunjab
loading . . .
165
1180
448
reposted by
Zulfqar Manj Raiwind
about 1 year ago
Great warrior and architecture of Pakistan
add a skeleton here at some point
1
4
1
reposted by
AbuMoosa
about 1 year ago
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے 😊😊
add a skeleton here at some point
0
6
2
یہ Maltesers مجھے دیدے کالیا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
6
1
reposted by
about 1 year ago
میری طرف سے یہی سمجھا جائے
add a skeleton here at some point
2
12
2
reposted by
میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
about 1 year ago
دما دم رواں ہے یمِ زندگی ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل خوش آئی اسے محنت آب و گِل یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر
add a skeleton here at some point
1
7
3
ندیا خدا گواہ ہے کہ میں نے تمھاری بات ماننے کا سوچ لیا تھا مگر پھر شہباز نے آ کر مجھے دھمکیاں لگائیں ہیں۔۔۔ اب میں مجبور ہوں سوری
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
3
32
6
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
بھائی صاحب تسی ندیّا دی گلاں چ بالکل نہیں آنا تے بس ایہو خاموش پالیسی جاری رکھنی اے
7
44
8
reposted by
Raza Butt
about 1 year ago
امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ کا عمران خان بارے کچھ عرصہ قبل دیا گیا بیان؛ عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔
loading . . .
0
16
10
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
23
367
84
چیخیں آپکی تب نکلی ہیں جب ایلون مسک نے بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنا کر آپ سے فسلو کے لیے لنک شیئر کر دیا
about 1 year ago
2
29
0
reposted by
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
about 1 year ago
Ameen Suma Ameen 💕💕
#GoodMorning
1
37
10
جب کوئی خوشی غمی کا موقع آئے گا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
6
1
reposted by
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
about 1 year ago
بی سکائی کے CEO کو چاہئے اس ایپ کا نام دوبارہ ٹوئیٹر رکھ دے پھر آئیں گے مسکے کو مزے 😂😂
6
64
12
reposted by
شبنم حسنین
about 1 year ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز یہاں اکاؤنٹ بنا چکی ہیں لہذا آج سے بلیو اسکائی کا دوسرا نام پٹوارستان ہے۔ اعلان ختم😄
3
24
3
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
مجھے تو نو دس کے سوا کوئی پرانا نظر نہیں آ رہا ایک ہوتی تھیں پاکستانی پیپس کیا انہوں نے جوائن نہیں کیا؟ ایک تھیں حمیرا اجمل وہ بھی نظر نہیں آ رہیں شبنم حسین، شبانہ شوکت، عظمیٰ اور اور اور چند مزید کوئی نہیں ہے یہاں🙎♀️
12
28
3
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
ٹوئیٹر پر جتنے میاں صاحب کے فالورز ہیں ان میں سے پانچ سات سو نکال دیں جو باقی بچیں گے بس اتنی ہی ٹوٹل ن لیگی سوشل میڈیا ورتھ ہے۔
1
35
3
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
کیا آئی ایم ایف کو شہباز سپیڈ کا نہیں پتہ جو حیران ہے؟
3
35
5
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
loading . . .
1
18
7
reposted by
شبنم حسنین
about 1 year ago
جس طرح فقٹے عمران کا کلٹ احتجاج کی کال کے ساتھ ہی بھیک کا کٹورا نکال کر کھڑا ہوگیا ہے۔ لگتا ہے انہیں فتنے کے مرنے کا شدت سے انتظار یے۔ تاکہ اس کے جنازے کو کئی دن بیچ کر اپنی جیبیں بھر سکیں۔
0
19
5
reposted by
Cathy
about 1 year ago
میرے سیاسی لیڈر کو بھی پلیز کوئی بتا دے کہ بلیو سکائی ایپ پر آپ کے پہلے ٹیکسٹ کا انتظار ہو رہا ہے۔
#NawazSharif
#Leader
❤️
#BlueSky
4
29
9
reposted by
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
loading . . .
about 1 year ago
21
309
120
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
28
524
148
حقیقی فائینل کال
about 1 year ago
6
30
3
ہیلو ہیلو۔۔۔ یہ اصلی اکاؤنٹ ہے یا نقلی۔۔ ادارے کو مطلع کیا جائے
@naureenjanjua.bsky.social
about 1 year ago
8
14
0
reposted by
عاجز
about 1 year ago
مسکا بھی روتا ہو گا اب😀😀
add a skeleton here at some point
0
23
3
reposted by
about 1 year ago
کوئی ساگ واگ نہیں ہوگا ادھر۔۔ ورنہ اکاؤنٹ رپورٹ کرکے سیسپنڈ کروایا جائیگا 🏃🏃🤣🤣 ہیں نا آپا
@farahali.bsky.social
add a skeleton here at some point
2
19
3
reposted by
اَنَاعَهْدِعَلَى دِيْنِ
about 1 year ago
😆 🤣 😂
add a skeleton here at some point
0
13
3
reposted by
Luqman
about 1 year ago
بڑے چھوٹے اکاؤنٹ کا کوئی فرق نہیں رکھا جائے گا۔۔۔ سب کو برابر کی عزت ملے گی🙂
add a skeleton here at some point
0
21
1
Load more
feeds!
log in