Cathy
@curious-soul2.bsky.social
📤 264
📥 50
📝 147
pinned post!
میرے سیاسی لیڈر کو بھی پلیز کوئی بتا دے کہ بلیو سکائی ایپ پر آپ کے پہلے ٹیکسٹ کا انتظار ہو رہا ہے۔
#NawazSharif
#Leader
❤️
#BlueSky
11 months ago
4
29
9
about 2 months ago
0
0
0
زندگی 😔
about 2 months ago
0
0
0
ڈیپریشن، انگزائیٹی کا دورہ جب پڑتا ہے تو سروائیکل پین شدید ہو جاتی ہے 😭 اب پتہ نہیں پین کی وجہ سے ڈیپریشن بڑھتی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے!!!! ویسے مسائل میں اپنے آپ کو ہمیشہ یاد دلاتے رہنا چاہیے کہ زندگی ایک ہی بار کے لئے مِلی ہے اس لئے خوشی سے جیو 🙂
about 2 months ago
0
0
0
Mother's feelings 😔
about 2 months ago
0
0
0
❤️
2 months ago
0
0
0
🫠
2 months ago
0
0
0
عورت وقت سے پہلے بوڑھی نہیں ہوتی ہم اُسے وقت سے پہلے تھکا دیتے ہیں 😔
#ماں
#بہو
#بیوی
2 months ago
0
0
0
😔
2 months ago
0
0
0
زندگی
2 months ago
0
0
0
Life is just a short trip,
2 months ago
0
0
0
2 months ago
0
0
0
2 months ago
0
0
0
جو سنانے بیٹھوں اُسے کبھی وہ سُنے تو سُن کے ہنسا کرے وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف اور مُجھ کو پاگل کہا کرے
#انتخاب
3 months ago
0
0
0
ڈاکٹرز کہتے ہیں ٹینشن فری جگہ پر جائیں اور سکون سے وقت گزاریں پھر سر درد اور ٹینشن سے نجات مِل جائے گی۔ اگر آپ میں سے کسی کو ایسی جگہ کا پتہ ہے جہاں سے وہ بھی ٹینشن فری ہوئے ہوں تو ایڈریس مینشن کریں پلیز 🫠
3 months ago
0
0
0
اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا 😔
3 months ago
0
1
0
اپنی ماں اور بچوں کی ماں کی نیند ، صحت، پسند ناپسند کا دھیان رکھا کریں۔ وہ گھر کی ذمہ داریاں اپنا جی جان مار کر کرتی ہیں۔ اگر آپ دھیان نہیں رکھیں گے تو وہ چڑچڑی اور اینگزائیٹی کا شکار ہو جائے گی۔
3 months ago
0
0
0
جو باتیں کہہ دیں ان کا بھی افسوس اور جو نہ کہیں انکا بھی افسوس ہے۔ ایک محبوب کی آپ بیتی 🤦♀️
3 months ago
0
0
0
Do you agree with this point?
@bsky.app
3 months ago
1
2
1
🤭🤭
3 months ago
0
0
0
3 months ago
0
0
0
3 months ago
0
0
0
شدید ٹینشن 😔
3 months ago
0
1
0
That's true
3 months ago
0
1
0
Same situation 😔
3 months ago
0
1
0
❤️❤️❤️
3 months ago
0
0
0
3 months ago
0
0
0
reposted by
Cathy
Sundass Khan
4 months ago
You don’t always have to react, sometimes just take deep breaths and protect your mental peace.
1
5
1
reposted by
Cathy
Mickey Gill
4 months ago
Achar media is here too
1
4
1
Volume 1 😂
4 months ago
2
3
0
Father, papa, baba , Abu, babul, ya bapu kahain lakin baap sub ka hi aisa hotta hae. Father is a true Love ❤️
loading . . .
4 months ago
0
0
0
reposted by
Cathy
Sundass Khan
4 months ago
“The heart has its own language. The heart knows a hundred thousand ways to speak.” - Rumi
1
6
2
🤦♀️🤦♀️
4 months ago
0
0
0
reposted by
Cathy
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
4 months ago
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
loading . . .
0
5
1
اتنا کم بی پی کبھی نہیں ہوا لیکن چائے کا ایک کپ پینے کے بعد کم ہونے کی وجہ سامنے آئی 😊 چائے کی روٹین سے دو گھنٹے لیٹ ہونے سے ایسا بی پی دیکھنا پڑا ہے۔
#TeaLover
❤️
4 months ago
0
1
1
صرف ایسے دوست چاہیے انکے ساتھ چائے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
4 months ago
0
0
0
A woman ❤️
4 months ago
0
1
0
رونے کو گر دل چاہے تو رو لینا چاہیے لیکن کبھی کسی کو وجہ نہ بتائیں کیونکہ رب کے سوا کوئی نہیں جو اشکوں ، آہوں کو دھیان سے سمجھے اور سُنے۔
4 months ago
0
1
1
47°C, today's temperature!
4 months ago
0
0
0
Which one are you? میرے بارے میں سچ نہیں لکھا اور آپکے بارے میں ؟
4 months ago
0
0
0
That's true ❤️❤️
4 months ago
0
1
1
جٹ اور سکندر مووی دونوں فرسٹ کزن مووی لگتی ہیں۔
add a skeleton here at some point
4 months ago
0
0
0
جٹ مووی ساؤتھ انڈین ہونے کی وجہ سے حسبِ روایت آرٹیفیشل ایکٹنگ ہے لیکن جہاں مٹی/ ماں کی بات ہوتی ہے آنکھیں 😭 جاتی ہیں۔ لڑکیوں کی بہادری اور انکی عزت کے محافظ ہونا خوبصورت پہلو ہیں۔
4 months ago
0
0
1
reposted by
Cathy
Mickey Gill
4 months ago
لو میں آ گیا ۔
add a skeleton here at some point
1
1
1
مجھے لگتا ہے کہ بلیو سکائی ایپ ہی استعمال کرنی چاہیے یہاں رش کم ہے اور جو دل میں ہوتا ہے بندہ یہاں لکھ سکتا ہے کیونکہ کونسا کسی نے پڑھنا ہے۔ میں صحیح کہہ رہی ہوں نا؟؟؟؟
4 months ago
0
3
1
Eid Mubarak
@sundasskhan.bsky.social
💐❤️💐💐❤️❤️
add a skeleton here at some point
4 months ago
1
1
1
بلیو سکائے مستقل مزاج یوزرز کو عید مبارک ہو 💐❤️❤️❤️❤️❤️ رب آپ سب کو ہنستا بستا رکھے 🤲
4 months ago
0
0
3
reposted by
Cathy
Mickey Gill
4 months ago
تمام احباب کو عید مبارک ۔ خداوند آپ کو اور اہل خانہ کو خوشیاں عطا فرمائے
0
4
1
پاکستان تُو ہمیشہ سلامت رہے یہاں بسنے والے تمام انسان محفوظ رہیں
add a skeleton here at some point
5 months ago
1
2
1
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں 🇵🇰❤️
5 months ago
0
0
1
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😭 رفیع پائین حوالے رب دے ♥️
#الوداع
6 months ago
1
3
1
Load more
feeds!
log in