ندیّا اطہر
@naddiyyaathar.bsky.social
📤 929
📥 50
📝 101
ایکس(ٹوئیٹر) پاکستان میں نہیں رہا تو یہاں آ گئے
pinned post!
زندگی میں بہت کچھ بدل گیا لیکن نوازشریف سے عقیدت کا جو رشتہ ہے وہ نہیں بدلا حالانکہ بہت کچھ ایسا بھی ہو رہا جو ناگوار لگتا ہے۔ نوازشریف 💕
#NawazSharif
8 months ago
2
6
0
Why USA sport India in Pahalgam false flag?
#Pahalgam
8 months ago
0
1
0
بھارت ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگا کر سرحدوں پر کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ پہلگام میں اپنی 7لاکھ فوج کی نالائقی چھپانے کے لئے بھارتی میڈیا پاکستان پر الزام لگا رہا ہے۔ یاد رہے پہلگام سے پاکستانی کشمیر کی سرحد 8سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
#Pahalgam
8 months ago
0
4
2
#NawazSharif
💕
loading . . .
8 months ago
1
3
0
Grok نے کہا کہ
#Bluesky
#X
سے بہتر سوشل میڈیا ایپ ہے؛ اس لیے دوبارہ یہاں آ گئی۔
8 months ago
0
3
0
زندگی میں بہت کچھ بدل گیا لیکن نوازشریف سے عقیدت کا جو رشتہ ہے وہ نہیں بدلا حالانکہ بہت کچھ ایسا بھی ہو رہا جو ناگوار لگتا ہے۔ نوازشریف 💕
#NawazSharif
8 months ago
2
6
0
Welcome me !
8 months ago
3
9
0
reposted by
ندیّا اطہر
Absar Alam Haider
about 1 year ago
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
24
293
85
رات گزر جائے گی افسانہ کہتے کہتے
about 1 year ago
4
17
4
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
ندیا خدا گواہ ہے کہ میں نے تمھاری بات ماننے کا سوچ لیا تھا مگر پھر شہباز نے آ کر مجھے دھمکیاں لگائیں ہیں۔۔۔ اب میں مجبور ہوں سوری
add a skeleton here at some point
3
32
6
بھائی صاحب تسی ندیّا دی گلاں چ بالکل نہیں آنا تے بس ایہو خاموش پالیسی جاری رکھنی اے
about 1 year ago
7
44
8
بشریٰ بی بی کی خفیہ ذمہ داری !
loading . . .
about 1 year ago
0
13
1
reposted by
ندیّا اطہر
Safdar Leghari
about 1 year ago
🚨 الرٹ 🚨 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے
add a skeleton here at some point
4
31
17
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
جب کوئی خوشی غمی کا موقع آئے گا
add a skeleton here at some point
0
6
1
reposted by
ندیّا اطہر
Cathy
about 1 year ago
میرے سیاسی لیڈر کو بھی پلیز کوئی بتا دے کہ بلیو سکائی ایپ پر آپ کے پہلے ٹیکسٹ کا انتظار ہو رہا ہے۔
#NawazSharif
#Leader
❤️
#BlueSky
4
29
9
reposted by
ندیّا اطہر
شبنم حسنین
about 1 year ago
جس طرح فقٹے عمران کا کلٹ احتجاج کی کال کے ساتھ ہی بھیک کا کٹورا نکال کر کھڑا ہوگیا ہے۔ لگتا ہے انہیں فتنے کے مرنے کا شدت سے انتظار یے۔ تاکہ اس کے جنازے کو کئی دن بیچ کر اپنی جیبیں بھر سکیں۔
0
19
5
وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
loading . . .
about 1 year ago
1
18
7
reposted by
ندیّا اطہر
Gulabo
about 1 year ago
And I thought k زندگی گلزار ہے 🤷♀️
add a skeleton here at some point
0
3
1
کیا آئی ایم ایف کو شہباز سپیڈ کا نہیں پتہ جو حیران ہے؟
about 1 year ago
3
35
5
reposted by
ندیّا اطہر
Chocolatoo
about 1 year ago
کچھ اصول شروع میں ہی اپنا لیں۔ یہاں فضول بیٹھنا۔ موبائل استعمال کرنا اور بغیر اجازت اندر آنا منع ہے۔ 🤭🤭🤭
add a skeleton here at some point
1
6
1
ٹوئیٹر پر جتنے میاں صاحب کے فالورز ہیں ان میں سے پانچ سات سو نکال دیں جو باقی بچیں گے بس اتنی ہی ٹوٹل ن لیگی سوشل میڈیا ورتھ ہے۔
about 1 year ago
1
35
3
یہاں فالو اور فالو بیک والی لسٹیں کب بننا شروع ہوں گی؟
about 1 year ago
13
33
4
reposted by
ندیّا اطہر
Muhammad Mudassir
about 1 year ago
Sb arhe slowly slowly 😃
add a skeleton here at some point
0
2
1
جب تک بیوقوف زندہ ہیں پی ٹی آئی قیادت بھوکی نہیں مر سکتی
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
10
0
مجھے تو نو دس کے سوا کوئی پرانا نظر نہیں آ رہا ایک ہوتی تھیں پاکستانی پیپس کیا انہوں نے جوائن نہیں کیا؟ ایک تھیں حمیرا اجمل وہ بھی نظر نہیں آ رہیں شبنم حسین، شبانہ شوکت، عظمیٰ اور اور اور چند مزید کوئی نہیں ہے یہاں🙎♀️
about 1 year ago
12
28
3
میرا خیال ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا اکاؤنٹ رئیل ہے
about 1 year ago
3
16
1
مجھے نہیں لگتا یہ مریم نواز کا رئیل اکاؤنٹ ہے شاید کوئی مریم نواز کا نام استعمال کر رہا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
7
1
reposted by
ندیّا اطہر
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
about 1 year ago
Follow back of the day
@naddiyyaathar.bsky.social
1
3
1
ابھی ابھی رانا ثناء اللہ کا اکاؤنٹ نظر سے گزرا ہے رئیل ہے یا کسی نے ان کے نام سے بنایا ہے؟
about 1 year ago
1
12
0
reposted by
ندیّا اطہر
شبنم حسنین
about 1 year ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز یہاں اکاؤنٹ بنا چکی ہیں لہذا آج سے بلیو اسکائی کا دوسرا نام پٹوارستان ہے۔ اعلان ختم😄
3
24
3
وزیراعظم صاحب تک کوئی میرا پیغام پہنچا دے کہ نجم سیٹھی کو کوئی عہدہ دے دیں۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
4
1
کوئی وزیراعظم شہبازشریف کی ٹیم کو خبر کرے کہ وزیراعظم شہبازشریف کا اکاؤنٹ یہاں بنا لیں اب سارے پٹواری یہاں پائے جاتے ہیں
about 1 year ago
4
25
1
مجھے منافق میر کی پوسٹس دیکھنے کو ملیں گی اگر اس نے پھر آتے ہی بلاک نہ کر دیا تو ویسے سوچ رہی ہوں اس دفعہ میں بلاک کرنے میں پہل کر دوں کیا خیال ہے؟
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
5
0
مائزہ حمید گجر اپنے فلٹرز کے جلوے بکھیرنے یہاں کب آ رہی ہیں؟
about 1 year ago
3
21
1
اس خبر سے جتنی تکلیف بچوں کو پہنچی ہے اگر بچوں کی سب دعائیں قبول ہوتی ہیں تو آسمان پھر سے سموگی ہو جائے گا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
3
7
1
reposted by
ندیّا اطہر
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
about 1 year ago
بی سکائی کے CEO کو چاہئے اس ایپ کا نام دوبارہ ٹوئیٹر رکھ دے پھر آئیں گے مسکے کو مزے 😂😂
6
64
12
reposted by
ندیّا اطہر
Luqman
about 1 year ago
کیونکہ آپ شیروں کو فالو بیک نہیں دے رہی ہوں گی۔۔۔😆🏃🏃
add a skeleton here at some point
1
14
2
یہاں حنا بٹ کی سیلفیاں کب دیکھنے کو ملیں گی؟
about 1 year ago
4
17
0
میری ساری ٹائم لائن پر بلیوں والی پوسٹس ہیں کیوں بھلا🤔
about 1 year ago
4
13
2
ہمارے تاحیات قائد محترم کا خاموش خوشی غمی والا اکاؤنٹ کب بنے گا؟
about 1 year ago
9
37
6
ابصار عالم اور عمار مسعود یہاں قدم رنجہ فرما چکے ہیں اب نصرت جاوید اور طلعت حسین بھی آ جائیں تو بس اور کسی سے کچھ جاننے کی خواہش نہیں ہوتی اوہ ہاں جوابدہ والے افتخار احمد بھی
about 1 year ago
3
24
1
reposted by
ندیّا اطہر
Ammar Masood
about 1 year ago
اہم خبر
wenews.pk/news/244463/
loading . . .
پی ٹی آئی احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عسکری قیادت سے بات چیت کے لیے تیار - WE News
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی ایپکس کمیٹی میں شریک ہوں گے جس میں عسکری قیادت کے علاوہ تمام وزرائے اعلیٰ اور بعض وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے۔
https://wenews.pk/news/244463/
3
44
20
reposted by
ندیّا اطہر
Ammar Masood
about 1 year ago
ایک پنجابی نظم
loading . . .
20
350
102
reposted by
ندیّا اطہر
Amjad
about 1 year ago
جن لوگوں پر محبت اثر نہیں کرتی، وہ اپنے اندر پلنے والے حسد اور نفرت سے ہی ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں منحوس بن جاتے ہیں اوراسکی وجہ سے اڈیالہ کے چانسلر بن جاتے ہیں اس لیے خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😌😌
2
17
2
reposted by
ندیّا اطہر
محمد بن قاسم
about 1 year ago
پھر تو آپکو اسکے آدھے راستے کا خیال کرنا چاہئے تا کہ وہ بدنام بھی نا ہو اور آپکا کام بھی وقت پر ہو جائے
add a skeleton here at some point
1
5
1
reposted by
ندیّا اطہر
Amjad
about 1 year ago
جتنا بدل سکتا تھا__ـــ_ بدل لیا خود کو اب جس کو شکایت ہے وہ اپنا راستہ بدل لے !!!
3
17
1
فرنچ ٹوسٹ اور ساتھ گرین ٹی ناشتہ کرنے لگی ہوں
about 1 year ago
3
14
1
reposted by
ندیّا اطہر
Nadia Ahmed
about 1 year ago
بھائی قسم سے میں نے یہاں بہت سے لوگوں کو نہیں پہچانا اگر میں نے آپ کو نہیں پہچانا تو اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے اپنی پہچان کروائیں
add a skeleton here at some point
1
7
1
reposted by
ندیّا اطہر
Ali Mallik
about 1 year ago
In rainy days, this deadly waterfall in Bangladesh is very deep and pocketed
loading . . .
0
8
1
reposted by
ندیّا اطہر
پروفـیسر ملنــــگ™
about 1 year ago
کچھ اصول سٹارٹ میں ہی بنا لیں۔۔۔ نو کھانے کی ریسیپیز نو کپڑوں کی ڈسکشن نو انجمن ستائشِ باہمی
add a skeleton here at some point
2
6
1
reposted by
ندیّا اطہر
about 1 year ago
میری طرف بھی ان اصولوں پر اتفاق رائے ہے
add a skeleton here at some point
0
13
2
Load more
feeds!
log in