Ali Mallik
@alimallik5.bsky.social
📤 562
📥 474
📝 67
میٹرک کرنے میں بیس سالہ تجربے کے ساتھ شدید ترین سینئر تجزیہ نگار پروفیسر علی ملک خراسانی
یوتھئیوں کی فہم و فراست کے یہ عالم ہےاگر نیازی غلطی سے جنت میں چلا گیا اور یوتھیئے جہنم میں تو یوتھئیوں نے ہر مہینے جنت پے چڑھائی کیئے رکھنی ہے مرشد کو رہا کرو 🤣🤣
about 1 year ago
0
3
0
ٹوءٹر پے ایک مزاحیہ تھریڈ آپ پڑھ کے محظوظ ہونگے
x.com/AliMallik5/s...
loading . . .
x.com
https://x.com/AliMallik5/status/1435204407474282504
about 1 year ago
0
1
0
حکومت جاتی ہے تو جائے جنکا گند ہے انہی کو ددلچسپی نہیں ہے تو انہی کا گند انہی کے حوالے کر دیا جائے چاہیں تو صاف کریں چاہیں تو اسمبلوں میں بٹھا دیں ، حکومت کو کسی بھی مظارہین پے گولی یا سختی کرنے کی ضرورت نہیں
about 1 year ago
1
5
1
جوائنٹ فیملی میں شغل بھی بہت لگتے ہیں ، میرے ہم عمر چاچازاد نے گھر کی دیوار پے لکھ رکھا تھا ، جوتے امی ،ابو ،تایا، تائی کی پہنچ سے دو رکھیں، شکریہ 😂
about 1 year ago
1
5
0
پنکی پیرنی کی چول کے بعد اب سمجھ آیا کے بیٹوں نے ماں اورخاور مانیکا بیوی دیکے بینٹلے کیوں لی تھی 🤣🤣
about 1 year ago
0
3
0
بنگلادیش میں خواتین نے بیٹری رکشہ چلانا شروع کردیا ہے ، ہماری دہی- دھنیا- ٹماٹر - پیا ز- لانے سے جان نہیں چھوٹتی
about 1 year ago
0
3
1
Good Morning to BS family
about 1 year ago
1
5
0
reposted by
Ali Mallik
Dr Farhan Virk
about 1 year ago
الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
24
356
123
ایک ناکام شخص کو چھڑانے کے لیئے اربوں روپے احتجاجوں پے خرچ کیئے جارہے ہیں یہ ہی اربوں روپے اگر کے پی کے کی عووام پے لگائے جائیں تو انکے حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں
about 1 year ago
0
1
0
چوبیس تاریخ کو پی ٹی آئی اپنے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے جارہی ہے
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Ali Mallik
Atif Rauf
about 1 year ago
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
61
476
103
Good Morning
about 1 year ago
2
1
0
چوبیس تاریخ کو نیازی کا باب مکمل بند ہوجائیگا ، تاریخ کے کوڑے دان میں ملے گا
about 1 year ago
0
1
0
فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس کی سماعت مکمل ہو چکی۔ فیصلہ لکھا جا چکا جو کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے جس کے بعد عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے: نصرت جاوید
about 1 year ago
0
3
0
ایکس پے نیلے ٹوکے والوں کے مالی حالات سے مجھ لمحہ بالمحہ باخبر رکھا جائے ، جیک ،، سی ای او بلیو سکائی ، 😂
about 1 year ago
1
7
0
reposted by
Ali Mallik
سکائی بلیو والوں گزارش ہیکہ ایک دوسرے کو فالو کریں فالو کرنے یا فالو بیک دینے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا لیکن ہم ایک دوسرے سے جڑے رہینگے
about 1 year ago
4
12
1
reposted by
Ali Mallik
Razi Dada
about 1 year ago
لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو
189
526
143
سکائی بلیو والوں گزارش ہیکہ ایک دوسرے کو فالو کریں فالو کرنے یا فالو بیک دینے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا لیکن ہم ایک دوسرے سے جڑے رہینگے
about 1 year ago
4
12
1
reposted by
Ali Mallik
Maryam Nawaz Team
about 1 year ago
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
30
250
83
سابق امیرِ جماعتِ ٹوئٹر 🤣
about 1 year ago
3
23
6
اسلام علیکم بس اے دسنا سی توں ساڈھے واسطے مرگیا ایں اسیں تیرے واسطے مر گئے آں 🤣🤣🤣 @elonmusk
about 1 year ago
3
16
1
نون لیگ کے نئے شوشل میڈیا ہیڈ بھی بلیو سکائی پے آگئے ہیں یہ سوچ کے ٹوئٹر تے کوئِ نہیں سنڑدا شید ایتھے سنی جائے ، انہیں عرض کرتا چلوں جہڑے اٹوئٹر تے نہیں سنڑدے اوہی ایتھے ہیگے پلاسٹک سرجری کراکے نہیں آئے Good Morning
about 1 year ago
0
10
0
جن یوتھئیوں نے چوبیس تاریخ کو سر پے کفن باندھ کے نکلنا ہے ان سے گزارش ہیکہ نیچے بھی کچھ پہن لینا ،شہید ہوگئے جنت کے دروازے پے واضع لکھا ہے یہاں ننگوں کا داخلہ سخت منع ہے 🤣
about 1 year ago
1
15
0
reposted by
Ali Mallik
Kashif Kiran
about 1 year ago
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمیں فالو کیجئے فالو بیک کی ضمانت حکومت پاکستان کی!!
0
5
1
reposted by
Ali Mallik
Adeel Asif 🇵🇰
about 1 year ago
آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔
loading . . .
5
182
62
reposted by
Ali Mallik
Usman Nawaz
about 1 year ago
جس بندے نے یہ ایپ بنائی ہے کمال کیا ہے اس نے 👏👏👏
0
3
1
reposted by
Ali Mallik
AzharMKhan3
about 1 year ago
وہ بیچارہ جیل میں رو رہا ہے کہ مُجھے باہر نکالو, اور مُلاقاتی باہر آ کر کہتے ہیں وہ ڈٹ گیا ہے, کہتا ہے میں ساری عُمر بھی جیل میں رہ لوں گا 😂
24
239
46
reposted by
Ali Mallik
Aaish ali
about 1 year ago
یہاں کوئی سیلیبریٹی نہیں بندےکےپُتر بن کےرہنا سب۔۔🥺
8
29
4
reposted by
Ali Mallik
Atif Rauf
about 1 year ago
شائد یہاں ہمیں وہ لوگ ہی ملیں جو واقع ہی ایکٹو ہوں ۔ ورنہ لوگ اکاؤنٹ بنا کر بھول جاتے ہیں
74
373
59
reposted by
Ali Mallik
شبنم حسنین
about 1 year ago
پٹواریوں کی یلغار سے لگ رہا پی ٹی آئی کی دال یہاں نہیں گلنے والی😄
13
118
21
reposted by
Ali Mallik
Rana Adnan
about 1 year ago
اپنے مایہ ناز ایکنر اور صحافی صدیق جان سے زیادہ فالورز تو میں نے یہاں اکٹھے کر لئے صرف ایک ہی گھنٹے میں جبکہ ہمارے معزز صحافی کو ابھی تک صرف دو ہی لوگوں نے گھاس ڈالی 😉✌️🤣🤣😁😂
@sdqjaan.bsky.social
1
6
2
reposted by
Ali Mallik
Imtiaz Ali Rao
about 1 year ago
وڈیو ٹیسٹ پوسٹ:)😂
loading . . .
4
7
3
reposted by
Ali Mallik
M Tauseef Ahmed
about 1 year ago
ادارہ آپکو سکائی بلیو پر خوش آمدید کہتا ھے آپ پکوڑے کھائیں چائے بھی تیار ھونے والی ھے 😂😂😂
loading . . .
2
24
8
reposted by
Ali Mallik
ندیّا اطہر
about 1 year ago
زندگی آئسکریم شیک ہے
5
42
3
reposted by
Ali Mallik
AzharMKhan3
about 1 year ago
اس طرح لگ رہا ہے کہ جیسے برسوں کے بچھڑے ہوۓ دوست آج سکائ بلیو پر ملے ہوں 🤔
14
148
12
reposted by
Ali Mallik
KippsaM Malik
about 1 year ago
ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆
11
183
42
پچھلی بار گنڈاپور نے پشاور پہنچنے کے لیئے 12 ضلعے کراس کیئے تھے اس بار قسطنطنیہ، ثمرقند ، بخارا ، غرناطہ، اندلس ، کراس کرکے پشاور پہنچے گا 😅
about 1 year ago
0
8
0
reposted by
Ali Mallik
AzharMKhan3
about 1 year ago
سکائ بلیو پر سب دوستوں کو خوش آمدید, جی آیاں نوں اور ویلکم ❤️
19
96
11
reposted by
Ali Mallik
Sada-i-Imroz
about 1 year ago
ہرپاکستانی پیدائشی طور پر مشکوک ہوگیا ہے جس کو جب چاہئے پکڑیں 90 روز تک رکھیں اور مزید اضافی بھی کریں پھر وہ ثابت کرے کہ وہ مشکوک نہیں ہے یہ چیزیں بنیادی انسانی حقوق کیخلاف ہیں سالار جمہوریت مولانافضل الرحمٰن
loading . . .
1
4
2
reposted by
Ali Mallik
میاں عامر 🦁
about 1 year ago
الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
67
362
68
چوبیس تاریخ کو تاریخ کی حسین ترین پھانسی ہونے والی ہے، زرائع کے مطابق رسی کے ساتھ گلاب کے پھول لٹکائے جائینگے ، تاکہ مرنے والا خوشبو سونگھتا ہوا اوپر جائے 😅
about 1 year ago
3
7
1
reposted by
Ali Mallik
Naimat Ullah🦋
about 1 year ago
جتنی لمبی سزائیں ہو چکی ہیں ہو سکتا ہے نیازی اور دجال اکٹھے باہر نکلیں۔🤣🤪🤣
#Pakistan
1
1
1
reposted by
Ali Mallik
Dr Shama Junejo
about 1 year ago
In April 2023, I did a research on the populist trio of TRUMP, MODI, and IMRAN KHAN. Time proved me right!
stratheia.net/the-populist...
loading . . .
The Populist Trio: Modi, Trump, and Imran Khan Are Using Propaganda and Populism to Divide Societies - Stratheia
As a fifty-one-year-old female Pakistani-origin journalist residing in the U.K., I have seen the impact of authoritarian rule firsthand in my childhood. Growing up under Zia’s martial law regime, I wi...
https://stratheia.net/the-populist-trio-a-comparative-study-of-modi-trump-and-imran-khan/
10
71
14
reposted by
Ali Mallik
Naimat Ullah🦋
about 1 year ago
"ہواؤں کا رخ تبدیل ہوگیا۔ اسٹیبلشمنٹ نے خان سے شکست تسلیم کرلی ہے۔ بڑی خبر آنے والی ہے۔" ۔۔۔۔۔ اس طرح کی باتیں جو بھی کرے اسے بلاک کر دیں۔ اس کا چینل unsbcribe کر دیں۔ کمپنی یہ فیک نیوز پھیلا رہی ہے تا کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لئے مومنٹم نہ بنے۔ اصل صورتحال اسکے بالکل برعکس ہے۔
0
3
1
reposted by
Ali Mallik
Tariq Rana
about 1 year ago
صوبوں کی کارکردگی رپورٹ: پنجاب نے 306 ارب منافع کما کر وفاق کو دیا جبکہ خیبر پختونخواہ نقصان میں جارہا ہے ۔دنیا کی تاریخ میں ہمارا KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور
#عمرانفوز
مطمئن ہیں
@alimallik.bsky.social
@gorayaaftab.bsky.social
0
4
2
reposted by
Ali Mallik
IRAM DAR
about 1 year ago
24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے سرمایہ کاری وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ رہے ہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کا آغاز کیا جائے 24 نومبر کو PTI جو ملک دشمن دہشت گرد گروہ ہے انہوں نے ڈی چوک میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے انہوں نے 2014 میں چین کے صدر کا دورہ بھی ملتوی کروایا تھا۔ #NeverForget9thMay
0
4
1
Rupshi Waterfall is one of the beautiful waterfalls of Bangladesh
youtu.be/srb3lDKKHvE
loading . . .
Komoldoho Jhorna || Boro Darogar Hat || Waterfall of Sitakunda Mirsharai || কমলদহ ঝর্না ট্রেইল
YouTube video by Go Miles with Ofee
https://youtu.be/srb3lDKKHvE
about 1 year ago
0
5
0
Load more
feeds!
log in