سیاسی خاندان کی سیاسی جماعت۔
ان کے پاس کیا ایک بھی لیڈر نہیں جو عمران خان کا میسج عوام تک پہنچا سکے؟
مسلم لیگ نون نے تو سعد رفیق خواجہ آصف جیسے ہزاروں لیڈر بنائے ہیں، مگر کیا وجہ ہے تحریک انصاف کے پاس کوئی ایک لیڈر بھی نہیں کہ بہنیں آ کر پارٹی سنبھال رہی ہیں ؟
11 months ago