Imtiaz Ali Rao
@imtiazalirao.bsky.social
📤 392
📥 57
📝 19
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Sherry
11 months ago
A narcissist will slap you and then complain that you made his hand hurt
0
12
3
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Faisal Nauman Rao
11 months ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0
3
2
reposted by
Imtiaz Ali Rao
S.
11 months ago
اک اور لیکچر کا سامنا تھا منیر مجھ کو.. میں اک لیکچر سن کے ٹھہرا تو میں نے دیکھا...
1
9
1
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Tanees
11 months ago
ان لوگو سے آپکا مقابلہ ہے کیا حکومت اسکے لئیے تیار ہے؟ ہیش ٹیگ دیکھین اور اپنا سر پیٹیں۔ Also, why this son of Niazi never posted this Ayat for Gaza Massacre? Scared of his zionist family, eh?
0
6
7
reposted by
Imtiaz Ali Rao
صحرانورد
11 months ago
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
loading . . .
1
68
29
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Tanees
11 months ago
اسلام آباد میں افغانی نہیں رہیں گے۔ آئی جی اور چیف کمیشنر اسلام آباد یہ سب سے اچھی اور اہم خبر ہے🥹
0
8
2
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Saud
11 months ago
بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
5
15
5
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Tanees
11 months ago
یہ لوگ ایک نہ ایک دن بنی گالہ بھی جلائیں گے۔
add a skeleton here at some point
3
14
5
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Naveed Ch
11 months ago
جن لوگوں کے پاس مسائل کا حل ہے وہ بات نہیں کرنا چاہتے: بیرسٹر سیف چماٹ کہہ رہا ہے “ بوٹ “ سونگھنے کی اجازت نہیں مل رہی
0
8
4
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Faisal Nauman Rao
11 months ago
شیر کی خالہ
1
5
1
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Mohsin Hijazee
11 months ago
ادھر بھی ٹویٹس کیا کرو ظالمو۔ یہ پلیٹ فارم سوکھ نہ جائے کہیں۔ نیت شوق بھر نہ جائے کہیں وغیرہ۔
7
30
9
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Nida Ali Chouhdary 🌹
11 months ago
حافظ صاب فیصلہ کریں کہ ملک کے لئے کچھ اچھا کر کے جانا ہے یا پھر صرف وقت گزارنا ہے نوکری سمجھ کے ۔ کب تک چلے گی ایسی انارکی ۔ ان تمام حالات کی بنیادی وجہ فوج کے چند جرنیل ہیں ۔ پاشا ، ظہیر اسلام ، راحیل شریف ، فیض اور باجوہ ۔ ان کا احتساب کون کرے گا ۔ عوام کب تک بھگتے کی ان کے تجربوں کے نتائج
3
92
18
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Humaira Badar Minhas
11 months ago
جو لوگ اسلام آباد کو کنٹینرستان کہہ رہے ہیں یہ بھول گئے کہ تاریخ میں پہلی بار کنٹینرز کو سیاست میں خان صاحب ہی لائے تھے۔ اسکے بعد خان کے مخالفین نے انہی کنٹینرز کو خان صاحب کے خلاف استعمال کیا۔
2
15
6
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Mohsin Hijazee
11 months ago
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وفادار بیویاں آخری شوہر تک ساتھ دیتی ہیں۔
4
25
6
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Tanees
11 months ago
موسم ایسا ہے جس میں آپ مہدی حسن کی غزلیں سنیں
0
3
2
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Atif Rauf
11 months ago
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
14
276
108
reposted by
Imtiaz Ali Rao
11 months ago
#یہ_تم-کیا_اٹھا_لائے_ہو
add a skeleton here at some point
0
2
1
reposted by
Imtiaz Ali Rao
kkabbasi
11 months ago
چار لائنز میں کہا ہے کہ ایک لائن میں لکھاکریں
add a skeleton here at some point
2
10
6
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہےاور جس کسی میں ان چاروں میں سےایک عادت ہو تو وہ بھی نفاق پر ہی ہے۔جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت کرے، بات کرتے وقت جھوٹ بولے جب کسی سےعہد کرے تو اسے پورا نہ کرے جب کسی سےلڑے تو گالیوں پر اتر آئے۔ (صحیح بخاری)
0
16
7
reposted by
Imtiaz Ali Rao
S.
11 months ago
بات یہ ہے جب بھی آپ کسی سے پہلی بار بات کرتے ہیں تو رسمی گفتگو ہوتی ہے.. بے تکلفی کا تعلق، آپ کا انداز گفتگو اور اس پر اگلے کا ردعمل طے کرتا ہے.. اس برا منانے والی کوئی بات نہیں ..
2
10
4
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Tanees
11 months ago
مجھے لگتا ہے کہ عام انسان ڈرتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ یہ کوئی بہت مشکل چیز ہے ہم نہیں سیکھ سکتے اور وہ مولوی کا سہارا لیتے
0
2
1
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Saud
11 months ago
"یہ تم کس کو اٹھا کر لے آئے ہو" غور کریں تو الفاظ کے چناؤ میں عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے کا اعتراف ہے۔
0
14
8
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Humaira Badar Minhas
11 months ago
سعودی عرب کے بارے میں دیے بیان پر بشری بی بی کی وضاحت جاری..
loading . . .
4
21
7
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Imran Shaheen
11 months ago
اڈیالہ کے قیدی کی نئے کیس میں گرفتاری پر سٹاک ایکسچینج کی نئی جہت
0
15
6
reposted by
Imtiaz Ali Rao
کاشف اعوان☑
11 months ago
ہو سکتا ہے ویسے فتوے لگانے والی پارٹی تو مکر گئی ہے
0
1
1
reposted by
Imtiaz Ali Rao
سیدی الباشا ®
11 months ago
یہ صاحب ریٹائر ہونے کے بعد اب بھی وردی پہن کر پی ٹی اے کو ہیڈ کر رہے ہیں ؟ دوسری بات یہ سنجھ سے باہر ہے کہ اتنے کام کاجی بندے کو جس نے ایک دن میں دو کروڑ ویب سائٹس بند کر دیں، ان کے محکمے نے ریٹائر کیوں کیا 1/2
1
1
1
ہم خود کیوں نہیں سیکھتے دین کو؟
loading . . .
11 months ago
1
2
2
ہو سکتا ہے وی پی این بارے فتوٰی ان صاحب کی فرمائش پر دیا گیا ہو:)
11 months ago
2
10
4
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Humaira Badar Minhas
11 months ago
ہاسے کھُو لے نیں تیریاں یاداں نیں آ مل سجنا! فریاداں نیں
0
2
1
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Kabeerraja786
11 months ago
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
27
375
110
میرے خیال میں عطااللہ تارڑ کی مل کر کلاس لینی چاہیے، کیونکہ پی ٹی اے انکی وزارت کے ماتحت ہے
11 months ago
1
3
0
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Imran Shaheen
11 months ago
افغانستان، صوبہ قندھار میں، گورنر ہاؤس سے متصل کمپاؤنڈ میں فتنۃ الخوارج TTP کے بڑے مرکز میں خوفناک دھماکے، اس عمارت میں TTP نور ولی گروپ کے اہم کمانڈر رہائش پذیر تھے جنہیں ملا یعقوب نے خصوصی حفاظت میں خاص مہمان بنا کر رکھا ہوا تھا. متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات.
0
26
11
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Imran Shaheen
11 months ago
حکومت کا بڑا اقدام مختلف چینلز کی جانب سے سوشل میڈیا خصوصاً یوٹیوب پر زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے سنسنی خیز تھمب نیلز اور جھوٹ سے بھرپور سرخیاں لگانے پر پمرا کی جانب سے نوٹس جاری. کاش یہ کام 2 سال پہلے کر لئے جاتے.
1
17
5
reposted by
Imtiaz Ali Rao
muzamil
11 months ago
5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے
1
22
11
reposted by
Imtiaz Ali Rao
عمر رسیدہ مس
11 months ago
Bilkul start mjh say krien unfollow krnay ki
add a skeleton here at some point
4
6
2
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Mohsin Hijazee
11 months ago
قبلہ جعفر حسین نے بہت پہلے شاید آٹھ دس سال پہلے لکھا تھا کہ عام سے لوگوں کو فالو کرنا چاہئے۔ یہ بات کوئی آٹھ دس سال بعد بلیو سکائے پر بھی درست ثابت ہو رہی ہے۔
7
40
5
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Atif Rauf
11 months ago
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
16
233
89
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Humaira Badar Minhas
11 months ago
ٹویٹر اس وقت تک بہت اچھا تھا جب تک سیاستدانوں کی وہاں اجارہ داری نہیں تھی۔ سیاستدان آئے تو ساتھ فین کلبی کی بنیاد بھی پڑی اور اسکے بعد بس سبقت لینے کے مقابلے رہ گئے کہ کس نے ریٹویٹ کر دیا، کس نے سالگرہ کی مبارکباد دل والا ایموجی بنا کر دی۔ ان سب کے درمیان سیاسی اختلافات ذاتی دشمنیوں کا روپ دھار گئے
1
11
3
reposted by
Imtiaz Ali Rao
مبین آپ؟ ❤️
11 months ago
Lala moving to BSKY from X
@ipakistanee.bsky.social
0
4
2
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Wacas
11 months ago
سوچا تھا کم از کم ایک ہفتہ کسی کو بلاک نہیں کرنا مگر وقاص گورایا کو دیکھ کر رہا نہیں گیا اور پہلا بلاک وج گیا
2
6
4
reposted by
Imtiaz Ali Rao
صحرانورد
11 months ago
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 1
loading . . .
11
174
69
reposted by
Imtiaz Ali Rao
S.
11 months ago
The energy I bring to Bluesky
add a skeleton here at some point
2
8
5
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Khurram Abbas
11 months ago
گورنر پنجاب سردار سلیم کو صدر آصف علی زرداری کے لیے ایسا نہیں کہنا چاہئے ہم اس بیان کی مذمت کرتے ہیں
1
25
13
reposted by
Imtiaz Ali Rao
kkabbasi
11 months ago
#FF
@tan0li.bsky.social
غازی تنولی معرکہ ٹویٹر میں ففتھ جنریشن وار کی نذر ہو گئے تھے۔ موصوف بہت سے مشہور جملوں کے بانی اور ٹھرکی یونین کے سرپنچ بھی رہ چکے ہیں۔
1
6
2
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Kabeerraja786
11 months ago
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
35
569
195
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Razi Dada
11 months ago
لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو
189
526
143
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Kabeerraja786
11 months ago
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33
551
169
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Mansoorama
11 months ago
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے
add a skeleton here at some point
1
4
3
reposted by
Imtiaz Ali Rao
Maham Ali 🇵🇰
11 months ago
Mom ki dua, Paradise ki hawa.
14
249
30
reposted by
Imtiaz Ali Rao
کمانڈر مشوانی
11 months ago
بیٹا میری بات سنو، یہاں پر اسٹبلشمنٹ اسٹبلشمنٹ کی رٹ نہیں لگانی ورنہ یہ بھی بند ہوجانا لہذا یہاں پر اندر داخل ہونے سے پہلے جمہوریت چوکیدار کے پاس جمع کراکر آئیں
6
40
11
Load more
feeds!
log in