Wacas
@wacas83.bsky.social
📤 318
📥 140
📝 108
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ (مومن) بندے اور کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کرنا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
7 months ago
0
0
0
16th Ramadan
7 months ago
0
0
0
کیا کوئی بوجھ سکتا ہے کہ یہ کونسی جگہ ہے
8 months ago
1
0
0
عوام پھر واپس اس نیلے آسمان پر آ گئی 😁
8 months ago
0
0
0
بلیو سکائی پہ لگتا ہے میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں، باقی سب واپس ایکس کو سدھار گئے
8 months ago
0
2
0
ہری بھری اک شاخ بدن پر میرے لبوں کے لمس سے پھوٹے ایسے ایسے پھول سادہ سے ملبوس میں بھی وہ ساتوں رنگ کھلاتی ہے اپنے حسن کی تیز مہک سے لوگوں کے انبوہ میں بیٹھی یوں گھبرا سی جاتی ہے جیسے باتیں کرتے کوئی! جاتا ہے کچھ بھول میرے لبوں کے لمس سے پھوٹے ہری بھری ایک شاخ بدن پر کیسے کیسے پھول
9 months ago
0
0
0
کاش وہ راستے میں مل جائے مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے
9 months ago
0
1
0
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
9 months ago
0
0
0
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
9 months ago
0
0
0
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
9 months ago
0
0
0
کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے میرا کس کو اتنی آسانی سے حاصل تھا میں
9 months ago
0
0
0
کیسے ہو بلیو سکائی والو
9 months ago
0
0
0
Few days ago a psychologist told me that it takes from minimum 7 months to maximum 5 years to come out of grief
10 months ago
0
1
0
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟
10 months ago
0
2
0
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
10 months ago
1
5
1
reposted by
Wacas
Tanees
10 months ago
From river to the sea Palestine will be free💫
#First_Post_of_2025
0
6
3
add a skeleton here at some point
10 months ago
0
2
0
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
10 months ago
0
2
0
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
10 months ago
0
2
0
Bluesky turned to be another threads? That's sad
10 months ago
0
2
0
If you see this post, post a picture from your device without explanation
add a skeleton here at some point
10 months ago
1
1
1
کون پرسان حال ہے میرا زندہ رہنا کمال ہے میرا تو نہیں تو ترا خیال سہی کوئی تو ہم خیال ہے میرا میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب حوصلہ کب نڈھال ہے میرا چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے بس یہیں سے زوال ہے میرا سب کی نظریں مری نگاہ میں ہیں کس کو کتنا خیال ہے میرا
10 months ago
1
3
0
reposted by
Wacas
PML-N
10 months ago
2
54
22
reposted by
Wacas
Numan Zahid | زاہد
10 months ago
ایک ایسا کپ رکھیں... رات کو جب چائے کا من کرے تو قریبی ٹھیلے سے چائے اس میں ڈلوا لائیں... اور اپنے ماحول میں انجوائے کریں... فالو فور مور لائف پرو ٹپس...
1
2
1
میرے شانوں پہ سر رکھ کے آج کسی کی یاد میں وہ جی بھر کے رویا
10 months ago
1
2
0
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ عشق لٹکا رہے گا پنکھے پر
10 months ago
0
1
0
عموماً ہم بہت کم بولتے ہیں اگر بولیں تو بس ہم بولتے ہیں
10 months ago
0
2
0
وہ وقت گزر گیا، جب تیری حسرت تھی ہمیں اب تُو خدا بھی بن جا تو بھی ہم سجدہ نہیں کریں گے
10 months ago
0
1
0
reposted by
Wacas
Naghmana
10 months ago
حاجی صاحب کی بیٹیوں میں، بڑی اور چھوٹی کے بیچ کم از کم گیارہ سال کا وقفہ ہونا چاہیے اور کیا 11 بہنوں نے ایک ہی وقت میں ڈاکٹر بننا تھا۔ یہ یقینا کسی ٹیچر کی اپنی کلاس کی بچیوں کے ساتھ گروپ فوٹو ہے ۔
add a skeleton here at some point
1
7
1
reposted by
Wacas
Literary Pearls
10 months ago
"Tolerance becomes a crime when applied to evil." Thomas Mann
240
24432
5477
reposted by
Wacas
Sundass Khan
10 months ago
Learn from the experience. You will go places if you grow in that situation.
add a skeleton here at some point
0
4
1
راحت، سکوں اور میرے دوست سبھی کھو گئے کُل ملا کے یہ سال خسارے میں رہا
11 months ago
0
0
0
reposted by
Wacas
Elly
11 months ago
2
5
2
reposted by
Wacas
Mahtab Khan
11 months ago
میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!! اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں۔۔۔!! دوپہر کے سکون میں۔۔۔!! شام کی خاموشی میں۔۔۔!! رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں.. 💞
0
10
4
خواتین زیادہ بولڈ شاعر ہوتی ہیں کیا خیال ہے ؟
11 months ago
1
1
0
دو سوندھے سوندھے سے جسم جس وقت ایک مٹھی میں سو رہے تھے لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیں مندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور ٹھنڈا ساون برس رہا تھا بس ایک روح ہی جاگتی تھی بتا تو اس وقت میں کہاں تھا؟ بتا تو اس وقت تو کہاں تھی؟ گلزار
11 months ago
0
0
0
عدو کو چھوڑ دو پھر جان بھی مانگو تو حاضر ہے تم ایسا کر نہیں سکتے تو ایسا ہو نہیں سکتا
11 months ago
0
3
0
وہی ہوا کہ تکلف کا حسن بیچ میں تھا بدن تھے قرب تہی لمس سے بکھرتے ہوئے
11 months ago
0
5
0
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
11 months ago
0
3
0
درد وچھوڑے دا حال نی
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
reposted by
Wacas
Pop Base
11 months ago
Whatsapp, Facebook & Instagram are currently down.
146
2065
484
Whatsapp is down or my internet?
11 months ago
2
0
0
reposted by
Wacas
Tanees
11 months ago
Today is human rights day!! It is a shame that human rights are for selective individuals in this world and not for those in Gaza being butchered on daily basis by Israel.
1
2
6
It’s not the act, but the spark it ignites—the way their world lights up makes it worth it. A quiet trade of effort for unfiltered magic
11 months ago
0
5
1
Maybe I’m just too old or hopelessly old-school, but these hybrid friendships confuse me. One moment, they’re all in, and the next, they disappear into thin air. How do bonds ignite so fast, only to fade even faster?
11 months ago
1
1
0
بلیو سکائی پہ آ کر سب لوگ فلسفی کیوں بنتے جا رہے ہیں 🤔
11 months ago
2
4
4
Only if you put some effort Management of bluesky should hire you as brand ambassador
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
2
reposted by
Wacas
Tanees
11 months ago
جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭
1
7
3
زوم تو اچھا ہے لیکن تھوڑی ڈسٹارشن زیادہ ہے
11 months ago
0
3
0
X کے پرانے دنوں میں تھریڈ ہوتے تھے انٹرویو ٹائپ کے یہاں کب شروع کرنے ہیں ؟
11 months ago
1
1
0
Load more
feeds!
log in