Numan Zahid | زاہد
@n.nzahid.com
📤 152
📥 59
📝 283
پرندوں کے شہر کا بادشاہ... Twitter: @NmZhd
ماشااللہ یہاں بلوسکائے پر بڑے بڑے گیانی لوگ ہیں۔۔۔ 😉
8 months ago
0
2
0
Few years ago, when I searched Numan Zahid on Google, my twitter and Facebook was on top. And I wanted it to remain the same. But now I don't want my information to be public anymore. I am slowly removing my online presence from places. Soon I will change name on social media profiles as well.
8 months ago
0
1
0
بہت دن بعد بلوسکائے کھولا ہے... کون کون سے ایف ایف مس کیے ہیں میں نے؟ مجھے بھیج دیں... 😂
9 months ago
2
2
0
My social media apps (twitter, bluesky) haven't been working for three days, and I didn't bother checking what was the problem. It turns out my VPN wasn't working. Am I careless, or has social media become less important to me?
10 months ago
1
2
0
ایک ایسا کپ رکھیں... رات کو جب چائے کا من کرے تو قریبی ٹھیلے سے چائے اس میں ڈلوا لائیں... اور اپنے ماحول میں انجوائے کریں... فالو فور مور لائف پرو ٹپس...
10 months ago
1
2
1
reposted by
Numan Zahid | زاہد
Sundass Khan
10 months ago
Language is means of communication not a parameter of measuring your intelligence. So its ok if you aren’t perfect in it, that doesn’t undermine your intellect levels.
2
10
4
آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے کام لینا نہیں آتا تو چیٹ جی پی ٹی آپ کو خود سے کام لینا بھی سکھا دیتا ہے... بس آپ اس سے بات کرنا شروع کریں... پھر اسی سے پوچھتے جائیں کہ تم سے کیسے سوال کرنا ہے... آپ کی ساری گفتگو کو وہ ایک پرامپٹ میں لکھ دے گا... اس پرامپٹ کو مزید بہتر بھی اسی سے کروائیں...
10 months ago
1
1
0
محترمہ مریم نواز نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کے لیے ایک ایپ بنانے جا عندیہ دیا ہے... اور مجھے شدید افسوس ہے میڈم اور ان کے مشیروں کی نا اہلی پر... افسوس کا اظہار ایکس پر کر دیا ہے... یہاں اعلانِ اظہارِ افسوس کر رہا ہوں... 😷
10 months ago
1
2
0
مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایک اعتراض ہے کہ وزارت صنعت کے تحت کیوں؟ در اصل پاکستان میں سوسائیٹی ایکٹ کے تحت جو بھی ادارہ رجسٹر ہوگا وہ وزارت صنعت کے تحت ہی آئے گا... روز اول سے نظام اسی طرح ہے... اسی میں تمام فلاحی ادارے آتے... اب آپ کس کس فلاحی ادارے کو کسی کا ذاتی کاروبار کہیں گے؟
11 months ago
0
0
0
ملیشیا گروپس کبھی اقتدار میں نہیں آسکتے، اگر آ بھی جائیں تو کٹھ پتلی ہوتے ہیں... کیونکہ ملیشیا کو ہمیشہ بیرونی طاقتیں سپورٹ کرتی ہیں، وہ خود اس قابل نہیں ہوتے... سوریہ میں گلف اور ترکی کی شطرنج ہے... حریت رہنما صرف پیادے ہیں...
11 months ago
1
2
0
اگر انجان اکاؤنٹ آپ کو فالو کرے اور اس کے فالورز ایک دو ہزار اور فالونگ تین چار ہزار ہو تو سمجھ جائیں کہ اس اکاؤنٹ کو اگنور کرنا ہے... اس نے کچھ دن آپ کے فالو بیک نہ ملنے کے بعد آپ کو انفالو کر دینا ہے... اکثر ایسے اکاؤنٹ کے پیچھے ربوٹ (سکرپٹ) ہوتا ہے...
11 months ago
1
1
0
اس وقت اِچی بوٹس، ابرار، امار بائیکر، یحییٰ خان، اور ٹریول ود عمران، ان سب لوگوں کا سفر دیکھ رہا ہوں یوٹیوب پر، درمیان میں اور بھی سیروسیاسی کی ویڈیوز آتی رہتی ہیں... میرا یوٹیوب ایسی ہی ویڈیو سے بھرا رہتا ہے... لیکن امی سے مجھے اکیلے سفر کرنے کی اجازت نہیں ملتی... اب کون جائے میرے ساتھ... 😟
11 months ago
1
2
0
@mohsinhijazee.bsky.social
Microsoft backdated their post, do you know how they did it?
www.theverge.com/2024/12/6/24...
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
پوائیزن آئیوی ایک کامک ہے... پڑھنے کا من کر رہا...
11 months ago
0
2
0
ایک ہوتا ہے ملاکھڑا... اور ایک ہوتا ہے مُلّا کھڑا...
11 months ago
1
0
0
ہم سے اپنی ہار تو سہی جاتی ہے۔۔۔ پر اپنے مٹھڑے سجن کیا ہار نہیں سہی جاتی۔۔۔
www.youtube.com/watch?v=lSZu...
11 months ago
0
1
0
میں سوچ رہا تھا ہمارے والد صاحب کا رویہ ہمیشہ مثبت اور پر امید رہتا تھا... کبھی مایوسی والی بس نہیں سنی ان سے... آپ اندازہ لگائیں کہ کبھی وہ مجھ جیسے نالائق سے مایوس نہیں ہوئے...
11 months ago
2
3
0
یہاں کوئی کچھ پوسٹ بھی کرتا ہے یا نہیں... 🤔
11 months ago
0
0
0
انسان ہوتے...، 😷
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
آہ بھلے وقت... ہماری ایک ٹویٹ پر کسی نے میٹھی میٹھی سی کر دی... لیکن کسی کو پتہ نہیں چلا... اور مزا نہیں آیا... پھر ہم نے خود اسکا سکرین شاٹ لگایا اور دوست احباب مل کر خوب ہنسے... اب تو میٹھی میٹھی کی بات ہی نہیں رہی... روزانہ کی بنیاد پر سب احباب کمنٹس میں غلاظت کا سامنا ہے.. 😷
11 months ago
0
0
0
اور قارئین... بیگم نے انتہائی اہم سوال اٹھا دیا... یہ اتنے لوگ واشروم کہاں کرتے ہیں؟ 😷 بتائیں اب کیا جواب دوں؟
11 months ago
1
0
0
This is how my password looks like: Ambiguity-Graph-Twistable-Unbutton8-Paramedic-Curdle Don't worry, it is not the same, you are not getting in my account that easy... 😂
11 months ago
0
0
0
@kkabbasi.bsky.social
Let me know if I can help with you weekend project... 😊
11 months ago
1
0
0
سعودی باجوے سے پوچھتے ہیں کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو... قوم خان سے پوچھتی ہے کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو...
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
0
1
0
بات ووڈو ڈول، تعویزوں اور مؤکلات سے ہوتی ہوئی ایک "عرب" تک جا پہنچی ہے... #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
0
0
0
کہا جاتا تھا کہ مذہبی جماعتیں اسلام کا نام بیچتی ہیں... یہ واحد غیر مذہبی جماعت ہے جو سب مذہبی جماعتوں سے زیادہ اسلام کا نام بیچتی ہے...
11 months ago
0
2
0
پنجاب حکومت اَدھر اُدھر کی خوب ہانک لے گی... سموگ کے لیے جو کام کرنے کا ہے وہ نہیں کرے گی... یہ بالکل بندر کی آنیاں جانیاں والا حساب ہے... اخے لنگز پروگرام چلانا ہے... آلودگی کی اصل وجوہات کا انتظام تمہارے پیو نے کرنا ہے؟
11 months ago
0
0
0
یہاں اکاؤنٹ بنا بنا کر ٹویٹیں ایکس پر کرتے جاکر... کوئی جرمانہ شرمانہ ہونا چاہیے... 😷
11 months ago
1
0
0
احباب نے پاپولسٹ جماعت کی طرح کتنی صفائی سے لیڈرشپ کی مجرمانہ غفلت کو نیچے کے طبقے پر ڈال کر دلوں کو تسلی دی ہوئی ہے... 😔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
2
@kkabbasi.bsky.social
کیا اپنا سرور لگانے سے وی پی این کا مسئلہ حل ہوجائے گا؟
11 months ago
1
0
0
@pmlnorg.bsky.social
بھائی اگر آپ آفیشل ہیں تو اپنی ڈومین لگائیں ہینڈل کی جگہ پر...
11 months ago
1
1
0
پروفائل پکچر کا رنگ بلوسکائے کے بلو سے میچ کرنا پڑے گا... مختلف رنگ تنگ کرتا رہے گا...
11 months ago
1
0
0
کون کون سے کامیڈین آچکے ہیں بلوسکائے پر؟
11 months ago
1
0
0
reposted by
Numan Zahid | زاہد
S.
11 months ago
Add bookmark option plz
@jay.bsky.team
4
9
4
رائے درکار ہے. مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ
blue.nzahid.com
ہی رہنے دوں یا اور مختصر کر دوں... کیونکہ کسٹم ڈومین کا کیا فائدہ اگر ہینڈل پھر بھی بڑا ہے. ممکن آپشنز یہ ہیں...
b.nzahid.com
n.nzahid.com
ایک ڈومین اور ہے میرے پاس.
n.zahid.dev
خالی ڈومین بھی لگائی جاسکتی ہے. لیکن میں ڈومین نہیں لگانا چاہتا...
11 months ago
2
3
0
The only man date Trump is going to, is Elon Musk.
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
لو دسو یار... ہم شادی شدہ لوگوں کو کوئی میسج نہ کرے تو ہم کہاں جائیں... 😔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
آپ یہ دیکھیں کہ میں نے فرحان ورک سے فالو بیک لے لیا... 😷 حالانکہ میں اسکی دانشوری پڑھتا بھی نہیں... 😔
11 months ago
1
0
0
بلوسکائے پر وہی فارمولا شروع کر دیا ہے لوگوں نے جو ابتدا میں ٹویٹر پر تھا... بے تحاشا لوگوں کو فالو کرتے، تاکہ فالو بیک ملے... پھر بعد میں انفالو... ٹویٹر پر تو اس کام کے لیے بوٹ 🤖 ہوتا تھا... شاید یہاں بھی ہو...
11 months ago
0
0
0
"نماز میں کب اعوذباللہ پڑھنی ہے. بہت لوگ نہیں جانتے." یوٹیوب مفتیوں نے وائرل ٹائٹل بنانا سیکھ لیا ہے...
11 months ago
0
0
0
National anthem song of bluesky
youtu.be/-mSRraXCY9w?...
@bsky.app
loading . . .
Lenka - Blue Skies (REVOKE Remix)
YouTube video by Trap Nation
https://youtu.be/-mSRraXCY9w
11 months ago
0
0
0
اوہ کیا یاد آگیا... میں آپ کو بلوسکائے کا نیشنل اینتھم سناتا ہوں... 🤣
11 months ago
0
1
0
پہلی مرتبہ خود بھی یہی خیال آیا تھا لیکن پانچ چھ ٹویپس نے "گروسری" کہہ کر خیال اتنا پختہ کر دیا ہے کہ میں سب کا ہینڈل اب گروسری کے ساتھ ہی پڑھ رہا ہوں... 🙄
11 months ago
0
0
0
بلوسکائے نہیں چل رہا موبائل پر۔۔۔ وی پی این سے بھی نہیں چل رہا۔۔۔ بہت کوشش کر لی۔۔۔ ویب پر چل رہا ہے وہ بھی وی پی این سے۔۔۔ اگر واقعی اسے پاکستان میں بلاک کیا گیا ہے تو میں انتہائی افسوس میں ہوں۔۔۔ اور اب میرا بالکل دل نہیں چاہ بلوسکائے یا ٹویٹر چلانے کو۔۔۔
11 months ago
2
2
0
بلوسکائے پر لمبی تحریر یا بلاگ لکھنے کا طریقہ...
whtwnd.com/did:plc:evcm...
11 months ago
0
0
0
@maliimran.bsky.social
ٹویٹر پر ایک مرتبہ آپ نے دال چاول کھلانے کا وعدہ کیا تھا... امید ہے وہ وعدہ یہاں ساتھ لائے ہوں گے... 😅
11 months ago
0
0
0
ہمارے سٹیج اداکاروں میں جہاں اور بہت خصوصیات ہیں وہاں ایک سب سے اہم ہے... وہ ہے اپنے شعبے تک محدود رہنا... آواز اور سر ہونے کے باوجود کسی سٹیج اداکار نے آج تک چاہت فتح علی خان بننے کی کوشش نہیں کی...
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
@spaceeking.bsky.social
یہاں آپ بغیر سپیس کے کنگ ہیں... 😷
11 months ago
1
1
1
کاش یہاں پر ریپوسٹ میوٹ کرنے کا آپشن آجائے...
11 months ago
1
0
0
میں نے تو bsky سے چھٹکارا حاصل کر لیا ہے... 😂
11 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in