امبر حُسینی صاحبہ کا اولین پنجابی افسانوی مجموعہ "دو پَتر تیرھاں کہانیاں" شائع ہو گیا ہے۔ پاکستانی و بھارتی پنجاب کے مؤقر جرائد میں وقتاً فوقتاً شائع ہونے والی ان کہانیوں نے مصنفہ کو پنجابی فکشن کی دُنیا میں شاندار پہچان دی ہے۔
افسانوی مجموعہ منگوانے کے لیے رابطہ نمبر: (شیراز)
0326-0400407
12 months ago