BlueSkyNews
@blueskynewspk.bsky.social
📤 623
📥 725
📝 66
We bring you all the hottest gossip from BlueSky timeline.
اگر آپ ایکس سے تشریف لائے ہیں اور چاھتے ہیں کہ ہم آپکو شاوٹ آوٹ دیں تو ریپلائے میں بتائیں۔
11 months ago
1
4
0
معیشت بحالی، حقیقی آزادی وغیرہ کیلئے ایکس کی ٹائم لائن کا رخ کریں۔
11 months ago
0
2
0
بلیو سکے کے بجائے وائٹ سکائے نام رکھ لیتے تو ہر ہینڈل
whsky.com
کے لاحقے کے ساتھ ہوتا۔ مثلا @babydoll.whsky.com
loading . . .
https://whsky.com
11 months ago
1
1
0
الحمدللہ 1000 اکاونٹ بنا لئے ہیں بلیو سکائے پر۔ اب بس مانیٹائزیشن شروع ہونے کی دیر ہے۔
11 months ago
4
4
0
ایسے لوگ آپکو اپنی چرب زبانی سے جال میں پھنساتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے دور رہیں
#BlueSkyNewsBreaking
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
0
0
🚩🚩🚩اہم اعلان🚩🚩🚩 آج رات کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود جو دوست فرحان ورک سے فالو بیک لینے میں ناکام ہو گئے ہیں، وہ کمنٹ میں MeToo لکھ دیں تاکہ ان کو فالو بیک دلوایا جا سکے۔ 📌یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹے کیلئے ہے۔
@farhankvirk.bsky.social
11 months ago
0
2
0
اور ناظرین پاکستانی بلیو سکائے پر پہلے پھڈے اور بلاک کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔ تیلی لگائی تھی جناب حجازی نے۔۔۔اور بلاک مارا ہے راجہ جی نے۔۔۔مزید ڈیٹیلز کیلئے جڑے رہئیے۔
@mohsinhijazee.bsky.social
@arsalanraja.bsky.social
11 months ago
0
3
1
#FollowSuggestion
@geronimouh.bsky.social
اگر آپکو لاہور کے کھابے پسند ہیں، اگر آپ نے دنیا جہاں کے کسی بھی موضوع پر تقریر کرنی ہے اور آپکو کوئی سنے والا چاھئیے، یا اگر آپ کو دوستوں سے تحفے لینا پسند ہے، تو پھر یہ آپکی فالوونگ لسٹ میں ہونے چاھئیں
11 months ago
0
4
4
کچھ اکاونٹس ایسے ہیں جن کے نام کے آگے ۔bsky لکھا دیکھ کے دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپکے خیال میں کونسے ایسے اکاونٹ ہیں؟
11 months ago
0
2
1
#FollowSuggestion
@chsubtain.bsky.social
یہ سوشل میڈیا کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔ ان کی ہارڈ ڈرائیو میں سب سکرین شاٹ مخفوظ ہیں۔ ان کی دوستی باعث فخر ہے۔
11 months ago
0
1
0
#FollowSuggestion
@mohsinhijazee.bsky.social
ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔ حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔ ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔
11 months ago
0
4
1
#FollowSuggestion
@tahirimran.bsky.social
اگر آپ ایوی ایشن کی خبروں کے شوقین ہیں تو طاہر میاں کو فالو کرنا بنتا ہے
11 months ago
0
2
1
#FollowSuggestion
@waseemabbasi.bsky.social
وسیم صاحب نے ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا پر اپنی صحافتی اقدار کو قائم رکھا ہے۔ یہ اس صحافتی قبیل سے ہیں جہاں اب بھی خبر کی جانچ پڑتال کی جاتی۔ ضرور فالو کریں
11 months ago
0
0
0
#FollowSuggestion
@bawaqar.bsky.social
باوقار صاحب کو اگر آپ ٹویٹر وقتوں سے جانتے ہیں تو فالو کریں۔ اگر نہیں جانتے تو پھر تو ضرور فالو کریں
11 months ago
1
1
1
اگر آپ اپنی فالوونگ بڑھانا چاھتے ہیں تو پوسٹ کے ریپلائے میں اپنے بارے میں بتائیں۔ ادارہ آپکو شاوٹ آوٹ دے گا۔
11 months ago
5
3
1
#بلیوسکائےبریکنگ
بلیو سکائی پر مبین نے میوٹ کرنے کی شروعات کر دی ہے۔ بلیو سکائی پر مبین کا پہلا شکار کون تھا؟ جاننے کیلئے ہماری ٹائم لائن سبسکرائب کریں
11 months ago
2
1
2
#FollowSuggestion
@mansurqr.bsky.social
فیکٹ بیسڈ خبروں، اور معلومات کیلئے منصور کو ضرور فالو کریں۔
11 months ago
0
3
2
#FollowSuggestion
@spaceeking.bsky.social
چوہدری صاحب نے جس باوقار انداز میں سپیسز ہوسٹ کی ہیں، ان کو پاکستان کے سیاسی صحافیوںن کی ٹریننگ کی ذمہ داری سونپ دی جانی چاھئیے۔
11 months ago
1
2
1
#FollowSuggestion
@k4mii.bsky.social
لاہوری ہیں اور پھر بہترین میزبان بھی۔ فوٹوگرافی میں بھی ید طولی رکھتے ہیں۔ پردیسی ہو گئے لیکن دل سے اندرون لاہور نہیں نکلا۔ انتہائی پیاری شخصیت۔ ضرور فالو کریں۔
11 months ago
0
0
0
#FollowSuggestion
@the-x2.bsky.social
اس ایکس ٹو کا مشہور زمانہ ناول والے کریکٹر سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ اپنی ٹائم لائم پر کوئی شہزادہ دیکھنا چاھتے ہیں تو ضرور فالو کریں۔
11 months ago
1
5
3
#FollowSuggestion
@miandaynaaray.bsky.social
ہزارہ سے لاہور تک، لاہور سے لندن تک، لندن سے سعودیہ تک، بھائی صدق دل سے ہزارےوال، پنجابی، پاکستانی ہیں۔ اتنے بہت سے چہرے آپکو ایک اکاونٹ میں نہیں ملینگے۔
11 months ago
1
2
1
سخت لونڈا ایگزیبٹ 1:
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
#FollowSuggestion
@mahlaqa76.bsky.social
پچھلے پلیٹ فارم پر لڈو کی کھلاڑی تھیں۔۔۔فالو کریں ورنہ پچھتائیں گے۔
11 months ago
1
1
0
#FollowSuggestion
@rashahzad.bsky.social
شیخ رشید کے بعد اگر راولپنڈی شہر کو کوئی پہچان ملی ہے تو وہ آر اے شہزاد ہیں۔ ان کو اپنی بات کہنی آتی ہے، اپنا نقطہ نظر بیان کرنے پر مہارت رکھتے ہیں۔ انہیں فالو کر کے آپ تصویر کا دوسرا، تیسرا اور چوتھا رخ دیکھ سکتے ہیں۔ ان کا شعبہ سائیکالوجی ہے
11 months ago
1
2
0
آپ کس شخصیت کو بلیو سکائی پر دیکھنا پسند کرینگے؟ اپنی چوائس سے آگاہ کریں۔ ادارہ ان سے رابطہ کر کے انہیں بلیو سکائی کی دعوت دیگا۔
11 months ago
1
1
0
ملکانی کا اکاونٹ تو بن جائیگا، ملکانی جیسی گلاسی کون کھڑکائے گا؟
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
3
0
اگر آپ بھی اپنے اکاومٹ کی پروموشن چاھتے ہیں تو ریپلائے میں اپنے بارے میں لکھیں۔
#FollowSuggestion
اور ہاں، اگر آپکا تعارف آپکا سیاسی جھکاو ہے تو پھر اپنے گریبان میں جھانکیں اور وقت کا بہتر استعمال سیکھیں
11 months ago
2
3
0
اور ہاں، جناب صدر کی آواز میں "دھر دھر" نہیں سنا تو آپ نے سپیسز میں صرف وقت ہی ضائع کیا ہے۔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
1
#FollowSuggestion
@sameesays.bsky.social
بہترین لکھاری، معاشرے کی نبض پر ان کا ہاتھ ہے۔۔۔ان کو فالو کر کے آپ ہر گز نہیں پچھتائیں گے۔
11 months ago
2
1
0
#FollowSuggestion
@aneelahashmi.bsky.social
اگر آپ نے ان کو مبینہ ڈی پورٹ ہونے سے ایک روز پہلے روتے نہیں دیکھا تو آپ نے کچھ نہیں دیکھا۔
11 months ago
1
0
0
#FollowSuggestion
@khurammmalik.bsky.social
این جے کو پرائے اپنا دوست سمجھتے این جے کے اپنے اس کو اپنا دشمن سمجھتے این جے کو اگر آپ پر غصہ نہیں آیا تو آپ اس کے دوست نہیں
11 months ago
0
1
1
#FollowSuggestion
@ipakistanee.bsky.social
کوئی آپکے پیسے کھا جائے، کوئی آپکو بلیک میل کر رہا ہو، کمانڈر مشوانی کو ایک ڈی ایم کریں اور اپنا دکھڑا سنا دیں۔ کمانڈر مشوانی سر دھڑ کی بازی لگا کے آپکا پیسہ واپس لائے گا، ورنہ کم از کم اتنی جگتیں ضرور کرا دے گا کہ آپکی ڈوبی رقم حلال ہو جائیگی
11 months ago
2
4
2
#FollowSuggestion
@admirialviews.bsky.social
جعلی ایڈمرل اصلی اکاونٹنٹ
11 months ago
2
0
1
#FollowSuggestion
@sniper121.bsky.social
یاروں کے یار، شعر و شاعری سے خاص شغف رکھتے سیاست پر بھی گہری نظر لیکن اکثر اس سے کنارہ کش رہتے
11 months ago
0
0
1
#FollowSuggestion
@aeysha.bsky.social
عائشہ اپنے فالوورز کو اپنی فیملی مانتی اور سمجھتی ہیں۔ ان جیسی نرم دل شخصیت ہر ایک کی فالوونگ لسٹ میں ہونی چاھئیے
11 months ago
3
5
2
#FollowSuggestion
@mkw72.bsky.social
انگریزی ایسی فر فر بولتے ہیں کہ گورے بھی شرما جائیں پنجابی پر بھی انہیں دسترس حاصل ہے۔ ملکوال کو دنیا کے نقشے پر لانے کا سہرا انہی کے سر ہے۔ اگر آپ سود مند، حقیقت پسند عقل کی باتوں کے شوقین تو انہیں ضرور فالو کریں۔
11 months ago
0
1
1
#FollowSuggestion
@saudsami.bsky.social
سعود جیسے جوان کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ اپنے کام میں ماہر، ملک سے مخلص اور ہر دم اپنی سی کوشش کرتے رہتے۔ ان کو فالو کر کے آپ ہر گز نہیں پچھتائیں گے۔
11 months ago
0
0
0
#FollowSuggestion
@aqibahh.bsky.social
یہ سجی دکھا کے کھبی مارنے کے ماہر ہیں۔ سزا کے طور پر بلیو سکائی والوں نے ان کی اردو فونٹ خراب کر دی ہے۔ یہی علاج ہے ان کا۔
11 months ago
1
0
0
#FollowSuggestion
@atifrauf79.bsky.social
عاطف رووف جیسے سیاسی ورکرز کسی بھی سیاسی جماعت کا تاج ہوتے۔ کڑے وقت میں تیر کی طرح سیدھے کھڑے ہونے کا گر ان سے سیکھئیے اچھے وقت میں صبر اور امید کا دامن تھامے رکھنا بھی ان سے سیکھئیے۔
11 months ago
0
0
0
#FollowSuggestion
@faizanlakhani.bsky.social
پاکستانی شتر بےمہار موافق میڈیا میں جناب فیضان لاکھانی جیسی شخصیت ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔ کبھی انہیں کسی سے بدتمیزی سے پیش آتے نہیں دیکھا۔ کبھی اپنے خیالات کو فیکٹ بنا کر پیش نہیں کیا۔ پاکستانی کھیلوں کی خبروں کیلئے انہیں ضرور فالو کریں
11 months ago
0
3
2
#FollowSuggestion
@jave23.bsky.social
جویریہ آپا کو ڈاکٹری سے فرصت ملے تو ملکی سیاسی صورتحال پر دکھی رہتی ہیں۔ ان جیسی نرم دل شخصیت آپکو ڈھونڈے سے نہیں ملے گی۔
11 months ago
1
2
0
#FollowSuggestion
@sundasskhan.bsky.social
Dont follow her
11 months ago
1
1
1
#FollowSuggestion
@ideas2025.bsky.social
سیاسیات، ٹیکنالوجی اور عمرانیات پر عبور رکھتے ہیں۔ ان کو فالو کر کے آپ ضرور کچھ نیا سیکھیں گے
11 months ago
1
6
2
#FollowSuggestion
@charsoath.bsky.social
آم آدمی کی خاص باتیں سننی ہیں تو انہیں ضرور فالو کریں۔
11 months ago
0
0
1
#FollowSuggestion
@razidada.bsky.social
کئی برس پہلے دادا پوتا شو میں سچی جھوٹی کہانیاں سنا کے شوشل میڈیا پر مشہور ہوئے۔ تب سے اب تک ذومعنی گفتگو اور شدید سیاسی پوسٹس پر کمال رکھتے ہیں۔ ایک حکومت کے زیر عتاب آنے کے باعث جیل کی ہوا بھی کھا آئے، آجکل کی حکومت میں قومی چینل پر نظر آتے ہیں۔
11 months ago
0
2
0
#BlueSkyMessageService
اگر آپ کسی کو دل دے بیٹھے ہیں، اگر آپ اپنے بہتریم دوست کی ٹانگ کھینچنا چاھتے، اگر آپ کسی سے جیلس ہیں، لیکن یہ سب کے سامنے کہہ نہیں سکتے تو ہمارا کندھا حاضر ہے۔۔۔ڈی ایم کریں اور ہم آپکا پیغام پوسٹ کریں گے آپکا نام ظاہر کئے بغیر۔
11 months ago
1
4
3
#FollowSuggestion
@iffiviews.bsky.social
اگر آپ نے افی کو نہیں پڑھا تو آپ سارکیزم کی بلندیوں کا ایکسپرینس نہیں کر سکے۔ روزانہ اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر سوتے ہیں، زندگی انکی بہت تیز چل گئی ہے، گلاب کے بیوپاری بھی ہیں، اکثر لوگ ان کی پوسٹوں کو سیریس لے جاتے
11 months ago
0
1
1
#FollowSuggestion
@skh4.bsky.social
حالات حاضرہ پر انتہائی گہری نظر، نو نان سینس ٹائم لائن، غصہ آ جائے تو پنجابن بنتے دیر نہیں لگتی، سوشل میڈیا کو دل پر کبھی نہیں لیتیں
11 months ago
3
2
3
Load more
feeds!
log in