Imran
@ideas2025.bsky.social
📤 1334
📥 207
📝 62
مر گیا لکھتے لکھتے۔۔
pinned post!
خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔ ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟
about 1 year ago
5
47
13
ہستی سے لڑ کر ملی ہے جو جیت تیرے نام ہے بھادوں کے موسم میں برسنے کی رِیت تیرے نام ہے اس بیابانِ جہاں میں ہے اک خواب میرا مِیت تیرے نام ہے مرا ہر مصرعہ، ہر شعر ہر نغمہ، ہر گیت تیرے نام ہے تیرے نام ہے ~ع
4 months ago
0
2
0
مضطرب ہیں واعظ و ناصح عمرِصالح گزار کے اک ہم ہی رِند ہیں جو ہر خطا کا لطف لیتے ہیں ~ع
5 months ago
1
6
1
reposted by
Imran
صحرانورد
about 1 year ago
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
loading . . .
1
68
29
بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی مشکل۔۔
about 1 year ago
0
34
9
وی لاگ یا سٹوری ؟
about 1 year ago
10
12
2
اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
33
13
reposted by
Imran
The Thursday Times
about 1 year ago
ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
loading . . .
ڈھاکہ یونیورسٹی کا تاریخی اقدام: پاکستانی طلبا پر 1971 سے عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
https://thursdaytimes.com/2024/11/20/news/dhaka-university-historic-decision-ends-1971-ban-on-pakistani-students/
0
21
14
ثبات فقط تغیر کو ہے، گھڑی کی ٹک ٹک کے ساتھ ہر لحظہ بدلاؤ کا ظہور ہے، بشری محسوسات محدود ہو سکتی ہیں لیکن بدلاؤ کو ٹھہراؤ نہیں۔
about 1 year ago
1
14
3
reposted by
Imran
حسین
about 1 year ago
زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔ کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔
1
18
7
عاشر عظیم بھائی سے فون پہ بات ہوئی ہے، یہ انکا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اسکو رپورٹ کریں پلیز۔۔۔
about 1 year ago
5
16
9
reposted by
Imran
Furqan
about 1 year ago
لفظ اک سہ حرفی کائنات جس کے آسمان پر سوچ کے ستارے گردش میں رہتے ہیں— جب کبھی کوئی ستارا ٹوٹتا ہے تو اک خیال بجلی کی مانند کوندتا ہے— یہ ٹوٹا ہوا ستارا ذات کے بادل سے گزر کر احساس کے سمندر میں شعور کی ناؤ پر سفر کرتا جذبات کی لہروں کے ساتھ عقل کے ساحل پر پہنچتا ہے—
1
3
1
رنگبازی
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
9
3
reposted by
Imran
BlueSkyNews
about 1 year ago
#FollowSuggestion
@mohsinhijazee.bsky.social
ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔ حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔ ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔
0
4
1
خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔ ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟
about 1 year ago
5
47
13
ایتھے اپنی آپ نبھانی پینی کوئی نئیں پہار ریاستاں نوں چلو سب اپنے اپنے کم کرئیے دفعہ کرو سیاستاں نوں
about 1 year ago
3
42
15
reposted by
Imran
Mohsin Hijazee
about 1 year ago
جب آپ کسی گروہ میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں تو وہ گروہ آپ سے ہمہ وقت اپنے مجموعی گروہی خیالات کی تائید کی توقّع اور مطالبہ کرتا ہے۔
9
43
15
Report this account, Naureen has confirmed on Twitter that its not her.
about 1 year ago
4
16
4
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
about 1 year ago
28
201
43
reposted by
Imran
Mohsin Hijazee
about 1 year ago
Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow.
6
75
20
reposted by
Imran
Sir Dig A Lot
about 1 year ago
It's amazing how much and how quickly Musk antagonized so many people. It's not even that he had open political positions. It was his smugness, his groupies, and his constant product placements for his companies. In our face, all the time!
1
8
1
Option 2, covers the rest
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
16
3
reposted by
Imran
BlueSkyNews
about 1 year ago
#FollowSuggestion
@mansoorama.bsky.social
لائیلپوری لہجے اور بہترین مثالوں کے ذریعے اپنا مدعا بیان کرنے میں ید طولی رکھتے ہیں۔
0
4
3
reposted by
Imran
BlueSkyNews
about 1 year ago
#FollowSuggestion
@imtnan.bsky.social
جتنی مشکل فیلڈ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی ہے اس سے بھی زیادہ مشکل اردو بولتے ہیں۔ حکومت نے ان کی مشکل اردو سے تنگ آ کر ایوارڈ سے بھی نوازا ہے
0
5
4
reposted by
Imran
BlueSkyNews
about 1 year ago
#FollowSuggestion
@ideas2025.bsky.social
سیاسیات، ٹیکنالوجی اور عمرانیات پر عبور رکھتے ہیں۔ ان کو فالو کر کے آپ ضرور کچھ نیا سیکھیں گے
1
6
2
reposted by
Imran
about 1 year ago
پروڈکشن کوالٹی بہت بہتر 🍹🥂👆👍۔ کنٹینٹ تو ہے اچھا
add a skeleton here at some point
0
4
1
reposted by
Imran
Muhammad Ali
about 1 year ago
ابھی چیئرمین پی ٹی اے کا حکمنامہ پڑھا کہ آئی ٹی کمپنیاں اپنا کام بہتر کرنے کے لیے وی پی این رجسٹر کریں، تبھی ان کمپنیز کے ڈیٹا اور ٹرانزیکشنز کی سکیورٹی کا سوال ذہن میں آیا، اور یہاں عمران بھائی کا ولاگ بھی سامنے آ گیا۔ کھسماں نوں کھان ۔۔۔ اب تو اس جدوجہد سے بیزاری سی ہونے لگی ہے
add a skeleton here at some point
0
4
1
بلیو سکائی پر کوئی ٹویٹر والا جانا پہچانا اکاؤنٹ ملتا ہے تو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جیسے کوئی پرانا عزیز مل گیا ہے۔
about 1 year ago
10
44
4
مسلمانوں کو صرف اللہ کا بنایا ہوا نیلا آسمان استعمال کرنا چاہئیے، اسکے مقابل کوئی دوسرا نیلا آسمان استعمال کرنا ایک مسلمان کیلئیے کیسے جائز ہو سکتا ہے؟ کوئی ذرا جا کر نظریاتی کونسل والے مفتی راغب نعیمی صاحب کو بتا دے۔
about 1 year ago
1
21
2
reposted by
Imran
Shaukat
about 1 year ago
Somewhere!
#Back_home
#Nostalgia
0
6
1
reposted by
Imran
Mohsin Hijazee
about 1 year ago
سوچ زبان سے مختلف ہے، اس کا بڑا ثبوت وہ کشمکش اور بےبسی ہے جو ہم اکثر اپنے خیالات کو مکمّل طور پر ذہن میں ہوتے ہوئے بھی الفاظ کی شکل دینے کی صورت میں محسوس کرتے ہیں ہم اپنے خیال کو شدت سے محسوس تو کر رہے ہوتے ہیں لیکن اسے الفاظ کی صورت میں مجسم کرنے میں رکاوٹ محسوس کرتے ہیں جیسے کچھ پھنس سا گیا ہو۔
1
25
6
reposted by
Imran
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
about 1 year ago
مجھے ن لیگ کہ ایک سنیئر لیڈر نے بتایا تھا کہ میاں صاحب امریکہ بلیو سکائی ایپ والوں سے ڈیل کرنے گئے تھے۔ اور میاں صاحب کے واپس آکر گرین سگنل دیتے ہی سارے پٹواری ادھر شفٹ ہوگئے ہیں۔ حامد میر
9
75
22
وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔
youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
loading . . .
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax
https://youtu.be/-WUc4xcaI-w?si=mvoMtrH3YLWqVLlA
about 1 year ago
3
78
34
Is it just me? The middle part of bluesky handle annoyingly reflects a notoriously over used bollywood cuss word?
about 1 year ago
10
21
2
Bluesky is what good old days twitter used to be.
about 1 year ago
4
16
3
reposted by
Imran
Zulfiqar Ali
almost 2 years ago
بلیو سکائی استعمال کرتے ہوئے بالکل پرانے ٹوئٹر والا احساس ہورہا ہے.
@ideas2025.bsky.social
@mohsinhijazee.bsky.social
@jamhoriat.bsky.social
2
8
2
So far, I found the BlueSky cleanest alternative to Twitter.
almost 2 years ago
3
11
4
I really wish this platform grew and people have a viable alternative to twitter.
almost 2 years ago
0
13
0
you reached the end!!
feeds!
log in