Kami
@k4mii.bsky.social
📤 1310
📥 127
📝 196
Social Media activist, Social Media Influencer
تھکن میری شریانوں پر بہت بھاری ہے میں اکیلے رہنا چاہتا ہوں کچھ دنوں تک ، ہفتوں تک ، مہینوں تک ، سالوں تک ، یا پھر شاید مدتوں تک🖤
8 months ago
2
14
1
یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ : آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔ آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔
8 months ago
3
11
0
یوں تو لا حاصل رہا سب کچھ مگر سر فہرست رہی بس تیری کمی
8 months ago
0
7
0
تو نے دیکھی ہی نہیں۔۔۔! میری رونقوں کی ویرانیاں۔۔۔
9 months ago
0
5
0
میں تو چاہتا ہوں کہ جب جب میری آنکھیں کھلے تو میری آنکھوں کے سامنے تمھارا چہرہ ہو تمہیں اتنا قریب رکھو کہ کوئ بھی برا سپنا تمہاری نیندوں کو خراب نہ کر پائے ایسا عشق کرنا ہے مجھے تم سے
9 months ago
0
5
0
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔
9 months ago
1
6
0
روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی اک غزل تجھ پہ تقی میر سے لکھواؤں گا..
9 months ago
0
7
1
آپ کا خوش رہنا ہی آپکا برا چاہنے والوں کیلئے سب سے بڑی سزا ھے... ہمیشہ خوش رہیے!
9 months ago
1
15
2
Muddaten ho gai khata karty Sharam aati hai ab dua karty..
loading . . .
9 months ago
0
15
2
reposted by
Kami
Samia
9 months ago
For whatever reason, I found this video so beautiful ❤️
loading . . .
0
5
1
راز کیسے پہنچے غیروں تک مشورے تو ہم نے اپنوں سے کیے تھے ۔۔💔
9 months ago
1
10
1
تجھے حیران کرنے کی ضد میں ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے
loading . . .
9 months ago
0
5
1
تجھے حیران کرنے کی ضد میں ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے ....
9 months ago
2
9
1
تیری ہر ایک چال سے واقف تھا میں...!!! " دیکھ بس یہ رہا تھا کہ تو گرتا کہا تک ہیں...!!!🖤
9 months ago
1
4
0
ہماری ساری عمر میں فقط وہ لمحات "زندگی" ہوتے ہیں جو ان لوگوں کے ساتھ گذریں جن سے ہمیں والہانہ محبّت ہوتی ہے.
loading . . .
9 months ago
1
7
0
تمہاری قدر کرتا ہوں تو اس پر ناز مت کرنا مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز نا کرنا
9 months ago
0
16
2
واٹس ایپ دیتے تو میں آپ کو اپنے محلے کی سیر کرواتا ۔ ۔
loading . . .
9 months ago
0
6
0
مُجھے جب پہلی محبت ہوئی تو وہ اگلی ڈیسک پر بیٹھی شارپنر سے پنسل چھیل رہی تھی اور میں... مُرغا بنا اپنی ٹانگوں کے بیچ میں سے اُسے دیکھ رہا تھا... 🙄
9 months ago
1
5
1
تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی بھلی شے ہے محبت،، سبھی کیجئیے
9 months ago
0
8
1
Men are not emotionless
loading . . .
10 months ago
0
7
1
میرے متعلق آپ جو مرضی سوچیں...!!! میں دنیا میں آپ کو راضی کرنے نہیں آیا...!!!🖤
10 months ago
5
14
4
جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطی کو بھی معاف کر دیتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑا لیتے ہیں🙂
10 months ago
2
12
2
I miss the way you treated me when we first started talking.
10 months ago
2
4
0
Delete negative people, forget your past, accept your mistake, restart your life.
10 months ago
1
5
0
میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میں بیکار ہوں
10 months ago
6
10
4
reposted by
Kami
Waqar Ahmed
10 months ago
آج کا جمعہ رانا ثناءاللہ خان صاحب کے نام 🌹❤️🌹 لیگی شیرو ری پوسٹ کریں ۔
loading . . .
0
30
9
وہ ظرف رکھتا تو جان لیتا چپ رہنا بھی اک شکایت ہے
10 months ago
0
14
3
تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی
10 months ago
0
13
3
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻭﺣﺸﺖ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﺷﺐ ﮐﺎ
10 months ago
2
12
1
عقل ٹھوکر کھا کر نہیں آن لائن شاپنگ کرنے کے بعد آتی ہے۔💔🙄
loading . . .
10 months ago
0
3
0
ہم کسی بھی عمر میں مل سکتے ہیں جاناں میرے حصے کی محبت بچا کے رکھنا۔
10 months ago
1
5
3
تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی 🖤
10 months ago
1
6
1
جب میں نے پہلی بار تمہاری آواز سنی تھی تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔ ♥️
10 months ago
4
15
3
Sometimes distance will teach you the value of a person.
10 months ago
1
13
1
میں نے ایک شخص سے اتنی محبت کی جتنی سے ایک مکمل شہر آباد ہو سکتا تھا_🙂🍁
10 months ago
0
7
1
انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ اسے "جانور" کہو تو...!!! ناراض ہو جاتا ہے اور "شیر" کہو تو حوش ہو جاتا ہے..!🖤
10 months ago
0
10
0
جنکی شادیاں ہو چکی انکے بابت کیا حکم ہے۔؟
10 months ago
1
8
1
reposted by
Kami
Waqar Ahmed
10 months ago
لندن 1930 میں بھی آج کے پاکستان ہندوستان ہزار گنا ذیادہ بہتر اور Civilized تھا۔ اگر یہ مولوں کو بند کردیا جائے یا انکو ماڈرن ٹیکنالوجی سے integrate کردیا جائے۔ پاکستان جلد ترقی کر لے گا۔
loading . . .
0
18
6
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟ عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔ Woman😂😂😂
10 months ago
0
13
1
‘‘If you can't find true love, work hard, make money & enjoy your single life in peace.’’
10 months ago
1
11
0
اُس نے مجھ میں گُلِ اُمید کِھلا رکھا ہے تاکہ مجھ سے نہ کسی اور کی خوشبوآئے
10 months ago
0
22
2
the worst kind of pain is when you're smiling but dying inside.
10 months ago
1
19
3
10 months ago
1
12
2
I want relationship like Tom and Jerry always fight but never break.❤️🩹
10 months ago
5
17
3
ہم لوگوں کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ ہمیں منتخب کریں۔
10 months ago
1
14
0
ایک عینی شاھد کے مطابق کل ہزاروں لاشیں تھی ایک نے خود روک کر کہا “بھای جان میں فوت ہوگیا ہوں آپ کمر کھجا دو گے؟”
10 months ago
1
28
9
رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
loading . . .
10 months ago
2
112
37
میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا چین کا صدر آئے گا میں شاہراہ دستور پر دھرنا دوں گا رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کرے گا میں سیشن کا بائکاٹ کروں گا ایس سی او سمٹ ہو گا میں اسلام آباد پر چڑھائی کروں گا بیلاروس کا صدر آئے گا میں احتجاج کی فائنل کال دوں گا
11 months ago
3
30
7
یار بشری تو عمران خان سے زیادہ خطرناک ہے سالی
11 months ago
1
15
5
Load more
feeds!
log in