کمانڈر مشوانی
@ipakistanee.bsky.social
📤 704
📥 85
📝 134
عام سے بندے کی عام سے باتیں
آ پھر سےمجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
11 months ago
2
9
0
بلیو سکائی تو میں بھول ہی گیا تھا کہ یہاں بھی آنا ہے😭
11 months ago
5
23
1
Hello, my X family and maray Dosto. My account is restricted if you see this on your timeline Drop a comment, please 🙏🏻
11 months ago
14
13
2
reposted by
کمانڈر مشوانی
kkabbasi
11 months ago
اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔ ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔ بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔
6
12
8
reposted by
کمانڈر مشوانی
Absar Alam Haider
11 months ago
I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights.
whatsapp.com/channel/0029...
loading . . .
Absar Alam | WhatsApp Channel
Absar Alam WhatsApp Channel. Executive Director Samaa News. Watch Mere Sawal with Absar Alam on SAMAA and; Absar Alam Live on SAMAA PODCAST on SAMAA Digital. 93 followers
https://whatsapp.com/channel/0029VahDPUg1dAw8mfJFwa1K
29
219
58
یار عجیب چلر ہے وہاں سارے یہاں بھی ایکٹیو چل رہے ہیں اور وہاں بھی فیصلہ کرلو سارے کدھر رہنا ہے
11 months ago
3
8
0
یہ خود بنایا ہے؟
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
1
0
reposted by
کمانڈر مشوانی
S a g h e e r
11 months ago
0
3
4
اگر آپکو یہ ٹوئیٹ نظر آرہی ہے تو لائک کرکے سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون پر بھی کلک کریں
11 months ago
4
20
3
reposted by
کمانڈر مشوانی
Mohsin Hijazee
11 months ago
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ جھوٹی پوسٹوں سے تم گمراہ ہو کر دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔ ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔ حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ حکومت تمہیں۔۔۔
2
21
9
جی یہاں کوئی ہے یا پھر میں وہیں ایکس پر چلا جاوں
11 months ago
5
6
1
یہ بلیو سکائی بند ہوگیا ہے یا سارے سو گئے ہیں؟
11 months ago
6
8
0
یہ والے گفٹ کس کس کو ملے ہیں آج؟
add a skeleton here at some point
11 months ago
2
6
0
reposted by
کمانڈر مشوانی
مبین آپ؟ ❤️
11 months ago
Please RT for visibility
1
3
5
reposted by
کمانڈر مشوانی
Hαʂʂαɳ 🇵🇸
11 months ago
@miandaynaaray.bsky.social
مبین کو ٹھنڈی اور پھیکی سی ایک جگت کر دو ۔۔ پھر جواب میں باقاعدہ جگت انجوائے کرو۔ زرا جئی بس تیلی ہی لانی 🤣🤣🤣🤣🤣
1
6
4
اب سوال یہ ہے کہ میں یہاں سب سے پہلے کس سے بلاک ہونگا
11 months ago
4
7
0
reposted by
کمانڈر مشوانی
مبین آپ؟ ❤️
11 months ago
میں بتاتا چلوں لالا ہماری پنک لائن ہیں۔ پلیز ان کی عزت کریں جگتوں سے اجتناب کریں
0
7
4
reposted by
کمانڈر مشوانی
kkabbasi
11 months ago
سارے پرانے اور بہترین اکاونٹ فالو کرنے ہیں تو کمانڈر مشوانی کی فالوونگ لسٹ پر چلے جائیں۔
@ipakistanee.bsky.social
0
3
1
reposted by
کمانڈر مشوانی
11 months ago
چونا نمبر 420
add a skeleton here at some point
0
1
1
reposted by
کمانڈر مشوانی
مبین آپ؟ ❤️
11 months ago
اچھا لالا کو یہاں بھی ہو جگتیں ہی رہی ہیں 💔
@ipakistanee.bsky.social
1
6
3
reposted by
کمانڈر مشوانی
11 months ago
Rising vaccine refusals in Khyber Pakhtunkhwa resulted in 26 diphtheria-related deaths, over 380 cases this year
8
46
20
reposted by
کمانڈر مشوانی
Saud
11 months ago
Only a few hundred followers on blue sky are generating more activity and alerts than my 24k followers on twitter.
3
21
8
آجائےگا جب وہاں کوئی نہیں ملےگا
add a skeleton here at some point
11 months ago
2
6
2
اوئے ظالموں سارے ادھر آگئے اُدھر لگتا ہے اکیلا ڈاکٹر فہد ہی مریم بی بی کو ری ٹوئیٹ کررہا ہوگا 😂😭
11 months ago
4
25
8
reposted by
کمانڈر مشوانی
مبین آپ؟ ❤️
11 months ago
وڑگئے وئی۔ لالا یہاں بھی آگئے
@ipakistanee.bsky.social
1
2
2
تم فرشتوں کی بات لے بیٹھے ہم ترستے ہیں آدمی کے لئے
11 months ago
1
12
5
دنیا جو بھی کام کیا گھاٹے کا ہی سودا کیا سوشل میڈیا کے دور میں بھی ٹوئیٹر جیسی سوکھی سڑی ہوئی ایپ چنی جس سے ماہانہ چیک تو دور سبسکرپشن کے پیسے بھی نہیں نکلتے۔ دوسری طرف دنیا کروڑوں پتی ہوگئی اور اُدھر ہی ککھ پتی 😭😭🥲🤣
11 months ago
1
4
1
reposted by
کمانڈر مشوانی
Mohsin Hijazee
11 months ago
Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow.
6
75
20
یہ رہا بھائی مل گیا ن لیگ کا عبدالستار ایدھی 🤣😆
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
4
0
reposted by
کمانڈر مشوانی
چوہدری زبیر سدھو
11 months ago
فراڈی سپاٹڈ😆
add a skeleton here at some point
1
2
1
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
11 months ago
13
32
14
وکی بابو صبح سے سبکو سیاست سے منع کرکے خود وہی کام کررہے ہیُ🤣
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
1
0
فراڈی سپاٹڈ😆
add a skeleton here at some point
11 months ago
2
3
3
reposted by
کمانڈر مشوانی
Absar Alam Haider
11 months ago
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
add a skeleton here at some point
14
213
73
یار جس دن کدو یہاں آیا آپ لوگ نے چپکے سے مجھے بتانا ہے، مجھے اسکی ٹائم لائن کے نیچے یا اوپر ٹیگ مت کیجیئے گا ورنہ وہ مجبے دیکھتے ہیں بلاک کردےگا
11 months ago
4
11
2
میں بلیو سکائی پر کدو کا انتظار کرتے ہوئے
add a skeleton here at some point
11 months ago
2
11
2
ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم سارے نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں نئی نئی فیلنگ ہے
11 months ago
6
29
12
reposted by
کمانڈر مشوانی
Mohsin Hijazee
11 months ago
اگر ریاست ماں جیسی ہے تو خاں صاحب بھی بڑے ہی۔۔۔
8
35
12
reposted by
کمانڈر مشوانی
Sir Dig A Lot
11 months ago
Threads didn't have 'the vibe' even for a single day. BlueSky does. It's legit. It's here to stay. (I think).
1
18
4
reposted by
کمانڈر مشوانی
عمر رسیدہ مس
11 months ago
ملکانی کا فیک اکاؤنٹ بنانا آسان نہیں اس کے اسٹائل کو کاپی کرنا مشکل ہے
add a skeleton here at some point
1
12
2
3 Aadhi duniya se to main waisay hi block tha😂🤣
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
1
1
اچھا کچھ دن آرام رہے گا یہاں پر واٹس ایپ پر ری ٹوئیٹ کے لنک نہیں آئینگے، بولونگا یار میرے پاس ابھی بلیو سکائی انسٹال نہیں ہوا
11 months ago
1
3
0
سوچ رہا ہوں ملکانی کے یہاں آنے سے پہلے ہی میں ملکانی کا اکاؤنٹ بنالوں
11 months ago
3
9
4
reposted by
کمانڈر مشوانی
BlueSkyNews
11 months ago
#FollowSuggestion
@ipakistanee.bsky.social
کوئی آپکے پیسے کھا جائے، کوئی آپکو بلیک میل کر رہا ہو، کمانڈر مشوانی کو ایک ڈی ایم کریں اور اپنا دکھڑا سنا دیں۔ کمانڈر مشوانی سر دھڑ کی بازی لگا کے آپکا پیسہ واپس لائے گا، ورنہ کم از کم اتنی جگتیں ضرور کرا دے گا کہ آپکی ڈوبی رقم حلال ہو جائیگی
2
4
2
جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو
11 months ago
2
23
6
reposted by
کمانڈر مشوانی
Kabeerraja786
11 months ago
ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے
20
204
37
😆😆🖐🏽
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
اسنے بولنا ہے جا ماما واپس اُدھر ہی جا😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
2
0
سمجھ نہیں آرہی کہاں جاؤں
11 months ago
3
4
0
reposted by
کمانڈر مشوانی
11 months ago
غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی مشتاق یوسفی
9
56
9
Load more
feeds!
log in