@seemibskysocial.bsky.social
📤 284
📥 85
📝 30
reposted by
عمر رسیدہ مس
11 months ago
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جئیے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں پاؤں بےحِس ہیں، چلتے جاتے ہیں اِک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے، کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں، جیے جاتے ہیں عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں #گلزار
#مس_کی_پسند
0
9
2
reposted by
Amjad
10 months ago
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتا ہے.
1
4
2
باغ عالم کے کسی گوشے میں جی نہیں لگتا دل گرفتہ ہوں اب مدینہ کی فضا درکار ہے
11 months ago
0
0
0
کیسے ہیں نیلے آسمان کے باسی ۔۔؟
11 months ago
0
1
0
reposted by
PMLN
11 months ago
"وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" 🔵: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر وہیلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
0
29
11
reposted by
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔
1
83
23
reposted by
M. Ali Imran
11 months ago
خوشخبری: یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی نے PIA کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹا لی
jang.com.pk/news/1415925
loading . . .
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی...
https://jang.com.pk/news/1415925
3
20
9
سادگی پہ فتوے سب دیتے ہیں مگر مرتے سب چہرے، حسن و جوانی پہ ہیں
11 months ago
0
0
0
نامکمل خوابوں کا ادھورا پن انسان کو حقیقت پسند بنا دیتا ہے
11 months ago
0
1
0
reposted by
M.Arif
11 months ago
بائیکاٹ کے ثمرات بائیکاٹ جاری رہنا چاہیئے
0
10
2
reposted by
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
11 months ago
ویسے یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ اپنے تین سالہ دور حکومت میں خان صاحب نے کونسی ایک شریعت کو ملک میں نافذ کرنے پر کام کیا یا کونسی شریعت لاگو کرنے کے لئے کوئی عملی جدوجہد کی جو سعودیہ کو خطرہ ہوتا کہ یہاں ایسا کچھ ہونے والا ہے ایسا کچھ ہوتا بھی تو سعودیہ دخل اندازی نہیں کرسکتا تھا
1
10
3
reposted by
Amjad
11 months ago
ہم اپنی عُمر کی ڈھلتی ہُوئی اِک سہ پہر میں ہیں جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے
0
7
4
reposted by
عمر رسیدہ مس
11 months ago
خان صاب اور ان کی زوجہ گھر کے وہ بوڑھے ہیں جو کسی کے بھی سامنے کچھ بھی بول دیتے اور پھر بچے بچارے کھسیانی ہنسی کے ساتھ مہمانوں کو وضاحتیں دے رہے ہوتے کہ ابا کا دماغ کام نہیں کرتا بوڑھے ہوگئے ہیں نا کچھ یاد نہیں رہتا
2
21
10
reposted by
Saud
11 months ago
"یہ تم کس کو اٹھا کر لے آئے ہو" غور کریں تو الفاظ کے چناؤ میں عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے کا اعتراف ہے۔
0
14
8
reposted by
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ
3
24
12
reposted by
R.A.Shahzad
11 months ago
آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
12
107
48
بشری نیازی کے سعودیہ پہ بیان کے بعد باتیں سننے میں خاوند کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ویسے بھی نیازی کو اتنا ذلیل تو اسکے مخالفین نے بھی نہیں کیا تھا یہ کہاں سے اٹھا لائے ہو
11 months ago
0
0
0
reposted by
PMLN
11 months ago
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب کا بشریٰ بی بی کے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل سعودی عرب بھائیوں جیسا دوست اسلامی ملک ہے سیاسی فائدے کے لیے بیان دینا افسوسناک ہے
3
27
13
reposted by
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
11 months ago
ویسے سعودیہ پر بہت سنگین الزام ہے ہم شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں بھلے انھوں نے پوچھا ہو کہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0
8
3
reposted by
Amjad
11 months ago
تھک گئے کاوشِ فضول سے ہم باز آئے ترے حصول سے ہم__! جھڑ گئے ایک شام چپکے سے شاخ سے پھول اور پھول سے ہم ٹھوکر ایسی لگی کہ گھوم گئے سیدھی رہ چل پڑے تھے بھول سے ہم
0
3
1
reposted by
Muhammad Tayyub PML(N)
11 months ago
نیوز الرٹ 🚨 🚨 تحریک انصاف 24 نومبر کے احتجاج کو بڑا جھٹکا۔۔ تحریک انصاف کو لانگ مارچ مین سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
1
16
3
reposted by
Muhammad Tayyub PML(N)
11 months ago
لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کوئی پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
3
25
17
reposted by
Asif Shafique
11 months ago
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ
3
82
12
reposted by
پروفـیسر ملنــــگ™
11 months ago
میں چِٹیاں فجراں لبھدا ہاں مینوں گھپ اندھیرے لبھدے نے مینوں دل دا محرم نہیں لبھدا مینوں یار بتھیرے لبھدے نے
0
7
3
reposted by
Kabeerraja786
11 months ago
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29
453
160
reposted by
Tehreem
11 months ago
امن وامان کے علاوہ ملک کے اندرونی معاملات بہت خراب ہیں ایک دم۔سب کچھ بند ہو جانےسے عام عوام کو کتنی تکلییف ہوتی ہے کسی خوشی غمی میں اپ نہی ہہنچ سکتے کاروبار تباہ،بچوں کی پڑھائی متاثر اس کا مستقل. حل نکالیں ورنہ پاکستان کےرہنے والے ذہنی مریض بن جائیں گے بلکہ بن چکےہیں💔
0
12
2
reposted by
R.A.Shahzad
11 months ago
بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
15
204
67
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ ہی نہیں ہوتا ہے جب تک وہ ہمارے لئیے یادیں نہ بن جائیں
11 months ago
0
0
0
reposted by
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
11 months ago
مسکے کی نالائقی کی وجہ سے X پر تو میں بڑی دانشور اور فلاسفر بنتے بنتے رہ گئی امید ہےبچپن کی یہ حسرت اس ایپ پر پوری ہوجائے گی بس آپ لوگ میری دانشوری سے مستفید ہونے کے لیے کمر کس لیں
6
30
3
reposted by
Jay 🦋
11 months ago
Bluesky now has over 20M people!! 🎉 We've been adding over a million users per day for the last few days. To celebrate, here are 20 fun facts about Bluesky:
3104
131655
17693
reposted by
Rashid Nasrullah
11 months ago
وزیراعلی مریم نوازشریف کی میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت طلبہ کو میرٹ پر وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت کامیاب طلبہ کو گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا
2
20
3
ہر احساس کو اپنے اندر چھپا رکھا ہے لوگ کہتے ہیں چائے۔میں کیا رکھا ہے
11 months ago
0
1
0
آگ کچھ ایسی لگی آنکھ سے خواب میں ہر خواہش مٹ گئی زندگی کی کتاب میں
11 months ago
0
0
0
ان اداسیوں کا مداوا کہیں بھی نہیں🥀
11 months ago
0
0
0
reposted by
Khalid Younis
11 months ago
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
6
61
22
reposted by
Kabeerraja786
11 months ago
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
4
236
94
reposted by
ZilayHumaDar
11 months ago
سردیوں کی پہلی برفباری ❄️❄️❄️
3
20
4
reposted by
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
11 months ago
کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ “رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے “ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ” کی پیروی ضروری ہے ❤️
6
48
11
reposted by
عمر رسیدہ مس
11 months ago
اٹھارویں ترمیم کے بعد تو ایسا لگتا وزیراعظم کا کام محض باہر سے پیسے مانگ کے لانا اور صوبوں کو دینا ہے اور عوام کی گالیاں سننا ہے
0
10
3
reposted by
Amir
11 months ago
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
0
6
3
reposted by
PMLN
11 months ago
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#PMLN
3
66
27
اس اکاؤنٹ کے پیچھے ایان بٹ لگ رہا ہے🧐
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
Kabeerraja786
11 months ago
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
25
488
163
reposted by
کمانڈر مشوانی
11 months ago
ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم سارے نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں نئی نئی فیلنگ ہے
6
29
12
چونا نمبر 420
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
1
reposted by
اردو ورثہ
11 months ago
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
0
16
5
میری روح کی حقیقت میرے آنسوؤں سے پوچھو میرا مجلسی تبسم میرا ترجمان نہیں ہے
11 months ago
1
0
0
Load more
feeds!
log in