ZilayHumaDar
@zilayhumadar.bsky.social
📤 699
📥 104
📝 65
مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم
#ہماکازاویہ
What’s happening in Gaza is not a conflict — it’s a genocide. Thousands of innocent lives, children, families, wiped out while the world watches. This isn’t self-defense. This is inhuman.
#FreePalestine
#GazaGenocide
#CeasefireNow
#Handsoff
6 months ago
1
13
6
🙏🙏🙏
7 months ago
1
2
1
شب بخیر 🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
8 months ago
0
1
0
So true
8 months ago
0
4
0
reposted by
ZilayHumaDar
Sadaf Khan
9 months ago
ایک نس ٹس سے مس اور بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0
2
1
مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم
9 months ago
1
5
1
Welcome to
#Deepseek
. Our intelligent companion in the vast ocean of knowledge and creativity.
9 months ago
0
7
0
reposted by
ZilayHumaDar
Rizwan khan
9 months ago
اگر میں تم پہ کچھ لکھتا تمہیں میں کُل جہاں لکھتا چمن لکھتا گھٹا لکھتا تمہیں میں آسماں لکھتا صبح لکھتا میں شاموں کی تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتا وفاؤں کا محبت کا تمہیں میں دیوتا لکھتا
add a skeleton here at some point
0
1
1
یادیں -------
9 months ago
0
6
1
😁😁😁
9 months ago
0
2
0
reposted by
ZilayHumaDar
Hαʂʂαɳ 🇵🇸
9 months ago
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
0
8
4
reposted by
ZilayHumaDar
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
9 months ago
King is king 🇵🇰
loading . . .
0
6
3
reposted by
ZilayHumaDar
سارہ شوقی🇮🇳
9 months ago
لگاتا ہے تو مجھ سے یہ بازیاں کیسی تو جیت بھی جائے تو میں ہارتی نہیں ساؔرہ
#اردو_زبان
0
6
2
سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہا تھا میرےسکھاۓ ہوۓ
9 months ago
1
10
1
reposted by
ZilayHumaDar
muzamil
10 months ago
آئی سی سی چیمپین ٹرافی پاکستانی موقف کے مطابق ہائبرڈ ماڈل پر ھو گی ویمن ٹی20 2028 کے ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ھو گا آئی سی سی نے اعلان کر دیا
0
9
2
reposted by
ZilayHumaDar
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
10 months ago
کل گلی میں سبزی فروش کو روک کر عمر ایوب بولا یار چار کلو سبزی لونگا پہلے وعدہ کرو مذاکرات کرو گے
0
10
1
سفر بخیر۔۔۔۔۔
10 months ago
3
10
0
reposted by
ZilayHumaDar
🇵🇰 Amir 🇫🇷
10 months ago
افغانی شاید اس لحاظ سے منفرد قوم ہیں کہ پاکستان کے شکرگزار بھی نہیں اور وطن واپس جانے کی بات پہ لڑنے بھی لگ جاتے ہیں
0
4
1
reposted by
ZilayHumaDar
Bane
11 months ago
@zilayhumadar.bsky.social
HBD... Blue sky pa خوش آمدید 😆
1
1
1
reposted by
ZilayHumaDar
11 months ago
Happy birthday 🎂
@zilayhumadar.bsky.social
1
1
1
reposted by
ZilayHumaDar
رانا محمد قدیر
11 months ago
@zilayhumadar.bsky.social
سالگرہ مبارک ڈار صاحبہ اللہ کریم دو جہانوں میں عزت سلامت رکھے آمین
1
1
1
reposted by
ZilayHumaDar
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
11 months ago
Happy Birthday dear friend
@zilayhumadar.bsky.social
🥳💕
1
8
1
reposted by
ZilayHumaDar
ماہم چوہدری 🇵🇰
11 months ago
Happy birthday to u dear 🌹🌹
@zilayhumadar.bsky.social
1
6
1
reposted by
ZilayHumaDar
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
@zilayhumadar.bsky.social
Happy Birthday to you 🎂✨♥️💐
3
6
1
Happy weekend 😌
11 months ago
0
3
0
reposted by
ZilayHumaDar
muzamil
11 months ago
گڈ نیوز فار پاکستان یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (EASA) نے پی آئی اے کی یورپ جانے والی پروازوں پر سے پابندی ہٹا دی ہے،دوسری پاکستانی ایئر لائن ایئر بلیو کو بھی اجازت جاری کر دی گئی ہے
4
29
10
A survey found that 62% people want to party 7 times a week. Figure drastically dropped to 17% when words 'with wife' were added & it dropped to 0.17% when words 'own wife' were added. 😌😌😌
11 months ago
2
9
4
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب! Copied
11 months ago
0
13
2
reposted by
ZilayHumaDar
Hαʂʂαɳ 🇵🇸
11 months ago
اس طرح کی ریلیوں سے بہت بڑی مقدار میں منشیات کے سمگلر شامل ہوتے ہیں اور کروڑوں اربوں کی ممنوعہ منشیات بغیر کسی رکاوٹ کے اسلام آباد پہنچائی جاتی ہیں ۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسی ریلیوں کے زیادہ تر اخراجات بھی سمگلرز اور منشیات فروش برداشت کرتے ہیں ۔
1
25
11
تحریکوں میں لوگوں کے نہیں اپنے بچے جھونکنے والوں کو تاریخ امر کرتی ہے۔
11 months ago
1
12
2
اگر آپ 5000 فٹ کے مکان میں رہتے ہیں تو رہتے آپ 500 فٹ میں ہی ہیں باقی 4500 فٹ میں آپ کا غرور رہتا ہے. بڑائی اس بات میں نہیں ہے کہ آپ کتنے بڑے مکان میں رہ رہے ہیں بڑائی اس بات میں ہے کہ آپ کس طریقے سے رہے ہیں. Copied
11 months ago
6
28
4
reposted by
ZilayHumaDar
muzamil
11 months ago
سوات سے لائے جائیں جنگلی تیتر نایاب فائنل کال سے طبیعت ھو گئی ھے خراب احمد فرہاد
2
7
3
reposted by
ZilayHumaDar
میری مرضی ®
11 months ago
Your tomorrow should be better than your yesterday.
0
1
1
Yesterday is history Tomorrow is a mystery But Today is a gift And that’s why It’s a called the present So today is your time Just live it to the fullest
11 months ago
1
11
2
reposted by
ZilayHumaDar
Mohsin Hijazee
11 months ago
یہ جو پاکستان کے دشمن ہیں، یہ پاکستان کی ترقّی نہیں دیکھنا چاہتے تو اتنا کشٹ کاٹنے کی بجائے اپنی آنکھوں پر ہاتھ کیوں نہیں رکھ لیتے؟
1
20
6
Happy weekend 😁
11 months ago
0
5
0
عرفان خان کیNetflix پہ قریب قریب سنگل دیکھی۔ کمال ہی کر دیا عرفان نے واہ
11 months ago
1
9
0
reposted by
ZilayHumaDar
muzamil
11 months ago
میاں نوازشریف صاحب نے تو سعودیہ سے بھی پہلے کہہ دیا تھا #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
1
38
14
پہلے والے چشمے کس کو چاہیے 🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
loading . . .
11 months ago
1
6
2
زمیں سو گئی برف کی چادروں میں
11 months ago
0
7
1
reposted by
ZilayHumaDar
Usman
11 months ago
😂😂😂
2
8
2
reposted by
ZilayHumaDar
Nvd shah
11 months ago
وہ دراصل مہاتما نے پنکی پیرنی کے لیے کہا تھا
loading . . .
1
3
1
reposted by
ZilayHumaDar
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
11 months ago
🤣🤣🤣 چلو پیرنی کی ساری باتوں میں ایک بات تو سچ ہی ہے “ یہ کیا اُٹھا لائے ہو” 🤣🤣🤣🤣 RO ⊂_ヽ \\ \( ͡° ͜ʖ ͡°) > ⌒ヽ / へ\ / / \\IMRAN レ ノ ヽ_つ / / / /| ( (ヽ | |、\RO | 丿 \ ⌒) | | ) / ノ ) Lノ (_/
0
6
2
شہنشاہ کی ان بے حساب بخششوں کے بدلے میں یہ کنیز جلال الدین اکبر کو اپنا خون معاف کرتی ہے
11 months ago
1
10
1
reposted by
ZilayHumaDar
Maryam Safi
11 months ago
تھک گئے کاوشِ فضول سے ہم باز آئے ترے حصول سے ہم__! جھڑ گئے ایک شام چپکے سے شاخ سے پھول اور پھول سے ہم ٹھوکر ایسی لگی کہ گھوم گئے سیدھی رہ چل پڑے تھے بھول سے ہم
0
10
4
reposted by
ZilayHumaDar
muzamil
11 months ago
اسلام آباد پولیس کا ڈی چوک میں پیس مارچ
loading . . .
1
8
2
Load more
feeds!
log in